You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S18W6/Shining with your own light

in Shine with Steem10 days ago

السلام علیکم دوست کیسے ہیں مجھے اپ کے والد صاحب کے انتقال کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا اپ کی والدہ اپ کے بہت سپورٹ کرتی ہیں اور اپ کے بھانجیوں کے ساتھ اپ کا وقت گزرتا ہے جن کے ساتھ اپ بہت خوش رہتے ہیں والدہ نے ہر لحاظ سے اپ کی سپورٹ کی ہے یہ بہت اچھی بات ہے یقینا اپ کی والدہ بہت بہادر خاتون ہیں

Sort:  
 10 days ago 

Thank you very much for commenting my post so nicely.My mother has been by my side since childhood and supports me a lot.Best wishes to you in advance😘

اپ کی والدہ کی لمبی عمر کے لیے بہت ساری دعائیں دیتے رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 56240.84
ETH 2996.70
USDT 1.00
SBD 2.21