#Club75 || betterlife -I spent the day school duty and some other activities. 29.jan.2022 #club 75 #5050 to club100 | urdu community.

in Urdu Community3 years ago

IMG_20220129_160934.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔تمام کائنات کا مالک ہے۔ہم اسی کی عبادت کرتے ہیں.

صبح کا وقت

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو الحمدللہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے میں خیریت سے ہوں اور آپ کی خیریت کے لیے خداوند کریم سے دعا گو ہوں۔مجھے امید ہے میرے تمام سٹیمٹ کے بھائی اور بہنیں خیریت سے ہوں گے اور آپنی زندگی ہنسی خوشی گزار رہے ہوں گے۔ اور سردی کے موسم کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے۔ میری دعا ہے کہ آپ سب لوگ ہمیشہ خوش رہیں اللہ پاک آپ کی پریشانیوں کو دور فرمائے اور بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور تمام مشکلات آسان فرمائے۔

آج بھی میں ہر روز کی طرح صبح جلدی اٹھا،اٹھ کر پہلے وضو کیا اور اس کے بعد نماز ادا کرنے کےلئے مسجد میں چلا گیا۔نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔گھر آ کر میں نے ناشتہ کیا۔ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنے کبوتروں کو تازہ پانی اور دانے ڈالے پھر اپنا لوڈر نکالا اور بچوں کو سکول چھوڑنے چلا گیا۔بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد گھر واپس آ گیا۔گھر آ کر میں اپنے کزن کے گھر چلا گیا کیونکہ آج ان کے گھر قرآن خوانی تھی اور جب میں وہاں پہنچا تو قصاب گوشت بنانے آیا ہوا تھا۔کیونکہ جب بھی ہمیں زیادہ گوشت کی ضرورت ہوتی ہے تو قصاب جانور لے کر ہمارے گھر آتا ہے اور ادھر ہی جانور ذبح کرتاہے۔پھر جو گوشت ہم نے لینا ہوتا ہے وہ ہم لیتے ہیں اور باقی گوشت وہ لے جاتا ہے۔

IMG_20220129_111747.jpg

IMG_20220129_111649.jpg

IMG_20220129_112701.jpg

دوپہر کا وقت

تقریبا گیارہ بجے کے قریب دوپہر تیار ہو گیا پھر ہم نے کھانا کھایا۔تقریبا بارہ بجے کے قریب روٹی بنانے والے اور سالن تیار کرنے والے پہنچ گئے۔سالن بنانے والوں نے سالن بنانا شروع کر دیا اور روٹی بنانے والوں نے روٹی بنانا شروع کر دی۔پھر میں بچوں کو سکول سے واپس لے آنے کے لئے چلا گیا کیونکہ بچوں کی چھٹی کا وقت ہو گیا تھا۔جب سکول پہنچا تو بچوں کی چھٹی ہوگئی تھی۔ پھر میں نے بچوں کو اپنے لوڈر پر بٹھایا اور واپس روانہ ہوا تقریباً پچاس منٹ بعد میں نے بچوں کو اپنے اپنے گھر پہنچا دیا اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔
گیا۔

IMG_20220129_151012.jpg

IMG_20220129_151115.jpg

IMG_20220129_151000.jpg

IMG_20220129_150902.jpg

شام کا وقت

تقریبا تین بجے کے قریب چائے تیار ہو گئی پھر میں نےسب گھر والوں کے ساتھ مل کر چائے پی اور اس کے بعد میں اپنے کزن کے گھر چلا گیا وہاں جاکر ہم سب نے مل کر قرآن پاک پڑھا اس کے بعد دعا کروائی گئی۔پھر اس کے بعد سب کو کھانا کھلایا اور اس کے بعد ہم نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں اپنے کزن سے اجازت لے کر گھر واپس آ گیا۔گھر آ کر مغرب کی نماز ادا کی اور اس کے بعد ڈایری لکھی جو آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔ میرا آج کا یہ دن اسی طرح اختتام پذیر ہوا۔اور یہ تھی میری آج کی ڈائری امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی۔

IMG_20220129_160828.jpg

IMG_20220129_160934.jpg

IMG_20220129_160959.jpg

خدا حافظ۔


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


IMG_20220129_160959.jpg

Sort:  
 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور تصویریں بھی بہت اچھی بنائی ہیں

 3 years ago 

Thank you so much.

Loading...

Bhot achi photography ki hy

 3 years ago 

Thank you so much.

Bht achi diary likhi ap n

Gracias por compartir tu dia de trabajo con nosotros y esas hermosas fotografías. Un abrazo. Feliz dia para ti

 3 years ago 

Thank you so much dear friend.

 3 years ago 

Apki photography bhot achi he

 3 years ago 

Thank you so much.

آپ نے بہت عمدہ فوٹوگرافی کی ھے

 3 years ago 

Thank you so much.

Much better and brilliant photography and very nice post

 3 years ago 

Thank you so much dear brother 😊

 3 years ago 

Bhai Allah qabool kray un ki Quran khawani or achi tasverrain banai hy

 3 years ago 

Ameen,, thank you so much dear brother.

Bhut Ala

 3 years ago 

Thank you so much dear brother.

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 53948.70
ETH 2245.46
USDT 1.00
SBD 2.29