You are viewing a single comment's thread from:
RE: میری زندگی کے مصروف دن میں سے ایک۔ پھولوں کی فوٹو گرافی
محترم صائمہ، آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے اور آپ کی پھولوں کی فوٹو گرافی اچھی ہے اور میں آپ کے فعال کام کو سراہتا ہوں، ایک درخواست ہے کہ براہ کرم اپنے ایس پی کو کمیونٹی کے حوالے کریں جو کہ کمیونٹی کے لیے بہت اچھا ہو گا تاکہ مزید صارف کو اچھے انعام کے ساتھ سپورٹ کیا جا سکے۔