#club75 || Sunday-Eid - Shopping Day || Online product coming for Eid || Urdu Community
اسلام علیکم
جیسے کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ماہ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہے۔ ہم سب مسلمان رمضان کے بابرکت مہینے میں پورا ماہ روزے رکھتے ہیں اور اللہ کے حضور سربسجود ہوتے ہیں اور اللہ کریم کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں یہ بابرکت مہینہ نصیب فرمایا ہے۔ جیسے رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہوتا ہے تو معمولات زندگی میں یکسر تبدیلی آ جاتی ہے اور صبح ہر روزہ رکھنے والا سحری کے وقت اٹھتا ہے اور اسطرح سحری سے لے کر آفطار تک مسلمان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنا وقت عبادت الہی ہی میں گزارے ۔ میں بھی ماہ رمضان کے سارے روزے رکھتا ہوں اور کوشش ہوتی ہے کہ اپنے آپ کو اچھے کاموں میں مصروف رکھو۔ میری ماہ رمضان میں صبح کا معمول ہے کہ میں روزہ رکھنے کے لیے سحری کے وقت اٹھتا ہوں اور پھر سحری کھاکر اللہ کی عبادت کرتا ہوں اور نماز فجر ادا کرکے کچھ وقت کے لیے سو جاتا ہوں۔ میں پھر صبح سات بجے اٹھ کر ، نہاکر سکول کی طرف روانہ ہوجاتا ہوں۔ ماہ رمضان میں سکول کے اوقات کار کو کم کرکے پانچ گھنٹے کردیا گیا ہے۔ میں جب سکول سے واپس آتا ہوں تو آکر آرام کرتا ہوں اور پھر تمام نمازوں کی پابندی اور آفطار کے لیے سامان، فروٹ اور دیگر اشیاء خرید کر لاتا ہوں۔ لیکن جب رمضان کا آخری عشری شروع ہوتا ہے تو ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جلد سے جلد عید کی شاپنگ کر لے۔ کیونکہ بازاروں میں عید کی وجہ سے لوگوں کا ہجوم ہوجاتا ہے اور بازار میں قدم رکھنے کی جگہ نہیں ملتی ہے۔ میں اتوار کے دن اپنی شاپنگ کا آغاز کیا ہے۔ اور میں اتوار کے دن سب سے پہلے اپنے دوست کے گھر صبح کو گیا کیونکہ اسکی والدہ فوت ہوگئی تھیں۔ میں نے فاتحہ خوانی پڑھی اور پھر شاپنگ کے لیے بازار اکیلا ہی چلا گیا۔
Aslam-mu-Alakum
As you all know, the last ten days of Ramadan have begun. All of us Muslims fast for a whole month in the blessed month of Ramadan and prostrate before Allah and give thanks to Allah that He has given us this blessed month.
As the month of Ramadan begins, the routine of life changes drastically and the fasting person wakes up in the morning at the time of Sehri and thus from Sehri to Iftar the Muslim tries to spend his time in worship of Allah.
I also fast all the month of Ramadan and try to keep myself busy with good deeds.
In my month of Ramadan, it is customary in the morning for me to get up at dawn to fast and then after eating Sahri, I worship Allah and after performing Fajr prayers I fall asleep for some time.
I get up at seven in the morning, take a shower and go to school. During the month of Ramadan, school hours have been reduced to five hours.
When I come back from school, I come and rest and then I buy goods, fruits and other things for the observance of all prayers and iftar.
But when the last decade of Ramadan begins, everyone wants to do Eid shopping as soon as possible.
Because the bazaars are crowded due to Eid and there is no place to set foot in the bazaar.
I started my shopping on Sunday. And I first went to my friend's house on Sunday morning because his mother had died. I read the Fateha and then went to the bazaar alone for shopping.
جیسے کہ آپ جانتے ہیں کہ میں آن لاہن بھی کچھ پروڈکٹ سیل کرتا ہوں۔ تو مجھے دوکاندار نے فون کیا کہ نئے عید کے جوتے آ چکے ہیں اور اگر آپ آن لاہن بھی انکو بیچینا چاہتے ہیں تو آپ پروڈکٹ کے ڈیزاہن دیکھ لیں اور اپنے گاہکوں کو آگاہ کریں تو میں سب سے پہلے Ndure پر گیا اور میں نے وہاں پر اپنی دوکان کے لیے مردانہ جوتے پسند کیے لیکن جب میں ECs سٹاہل پر گیا تو میں نے دیکھا کہ وہاں پر زنانہ جوتوں کی بے شمار نئی وارہٹی موجود تھیں۔میں نے آن لاہن گاہکوں کے لیے وہ پروڈکٹ دیکھی اور قیمتوں کا تعین کیا۔ میں نے اپنی بیوی کے لیے یہ جو اوپر آپ شوز دیکھ رہے ہیں ، یہ خریدا ہے اور میری بیوی کو بہت پسند بھی آیا ہے۔ آپ سب جسطرح کے جانتے ہیں کہ عید کی شاپنگ زور شور سے شروع ہے اور ہر دوکان اور بازار میں عوام ہجوم ہے۔ میں آج ہی نئے زنانہ شوز کی وارہٹی آپ سب کو دیکھاو گا اور آپ کو عید کی شاپنگ کے لیے باہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ میں نےاپنے لیے ، بیٹے کے لیے شوز لیے اور پھر آن لاہن شاپ کے لیے جوتوں کے ڈیزاہن دیکھے۔
As you know, I also sell some products online. So the shopkeeper called me that the new Eid shoes have arrived and if you want to sell them online then you can see the design of the product and inform your customers
then I first went to Ndure and I went there. I liked men's shoes for my shop but when I went to ECs , I saw that there were a lot of new varities of women's shoes.
I saw that product for online customers and set the prices.
I bought this for my wife, the show you are watching above, and my wife liked it very much.
As you all know, Eid shopping starts with a bang and every shop and bazaar is crowded. I will show you all the new women's shows today and you will not have to go out for Eid shopping.
I bought shoes for myself, for my son and then looked for shoe designs for the online shop.
ECs کی نئی ہاتھ پر بانھنے والی گھر بہت اعلی کوالٹی ہے۔ آپ تصویر میں گھڑی دیکھ سکتے ہیں۔ اس گھڑی کی قیمت بہت ہی مناسب ہے لیکن اسوقت عید کے دن ہیں تو مانگ میں دن بدن آضافہ بڑھ رہا ہے۔ اسوقت اس گھڑی کی قیمت Rs: 3500/- روپے ہے۔ اس میں ڈیلیوری چارجز بھی علیحدہ سے شامل ہونگے۔ میں تفصیل سے آج ہی آن لاہن پروڈکٹ کی تفصیل دونگا۔ میں نے جب آن لاہن اور بیوی بچوں کے لیے جوتے خرید لیے تو میں ایک اور دوکان پر گیا اور وہان سے میں کچھ فروٹ خریدا۔ میں نے ظہر کی نماز اسٹیشن والی مسجد میں پڑھی اور نماز پڑھ کر میں پھر کپڑوں کی دوکان پر گیا۔ میں جب کپڑوں کی دوکان پر پہنچا تو میں تھک چکا تھا۔ میں نے جب کپڑوں کی دوکان پر ہجوم دیکھا تو میں نے گھر لوٹنے کا ارادہ کیا اور گھر واپس آ گیا۔
The ECS new watch binder is very high quality.
You can see the watch in the picture. The price of this watch is very reasonable but now that it is the day of Eid, the demand is increasing day by day.
At present the price of this watch is Rs. 3500 / -. Delivery charges will also be included separately.
I will give the details of the online product today in detail in my bussiness post. When I bought shoes for online shop , wife and children,
I went to another store and bought some fruit from there.
I prayed Zuhr in the mosque near the station and after praying I went to the clothes shop again. When I arrived at the clothing store, I was tired. When I saw the crowd at the clothing store, I decided to return home and returned home.
میں عصر کے وقت گھر واپس آیا اور نماز عصر ادا کی ، اور کچھ وقت کے لیے ٹی وی پر پروگرام دیکھنے لگ گیا۔ ارتغرل جو کہ ایک مشہور مسلمان سپہ سالار گزرا ہے ، اسکے متعلق ڈاکومنٹری فلم دیکھتا رہا اور جب آفطاری کا وقت قریب آیا تو میں نے وضو کیا اور ہم سب گھر والے آفطاری کے لیے بیٹھ گئے۔ آفطاری میں منظر بہت ہی پیارا ہوتا ہے۔ ہم سب خاندان کے لوگ ایک ہی جگہ پر دستر خوان پر روزہ آفطار کرتے ہیں۔ ہم سب نے روزہ آفطار کیا ۔ میں نماز مغرب پڑھنے کے لیے مسجد چلا گیا۔ میں جب مسجد سے آیا تو کیلوں کا جوس پیا۔ میں نے کچھ وقت steemit کو دیا اور اسطرح میں تقریبا دو گھنٹے روزانہ steemit کو دیتا ہوں۔ میں روزوں کی وجہ سے دو گھنے دیتا ہوں کیونکہ روزوں میں معمولات زندگی بہت بدل جاتے ہیں۔ میں نے steemit پر پوسٹ پڑھی اور voting کی۔ میں رات کو گیارا بجے سو گیا.میری یہ دعا ہے کہ آپ سب ہمیشہ رمضان کی برکت سے خوشحال رہیں اور خوش خرم زندگی گزارین۔ مجھے امید ہے کہ آپکو میری آج کی یہ روزنامچہ ضرور پسند آیا ہو گا۔ آپ سب کی محبت ہی میری کامیابی اور طاقت ہے۔
I returned home in the afternoon and offered Asr prayers, and for some time started watching programs on TV.
I watched a documentary about Ertugrul, a famous Muslim general, and when it was time for Iftar, I performed Wudhu and we all sat down to have Iftar at home.
The scene at Iftar is very lovely. All of us family members break our fast at the same place at Dastir Khan.
We all broke our fast. I went to the mosque to offer Maghrib prayers. When I came from the mosque, I drank banana juice.
I give some time to steemit and in this way I give about two hours daily to steemit. I give twice as much because of fasting because daily routines change a lot during fasting. I read the post on steemit and voted.
I fell asleep at eleven o'clock at night. I pray that you all will always be happy with the blessings of Ramadan and live a happy life. I hope you enjoyed my diary today. Your love is my success and strength.
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP | 100SP | 150SP | 200SP | 500SP | 1000SP | 1500SP | 2000SP |
---|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
Regards
@yousafharoonkhan
CR Pakistan
admin founder : urdu community
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں
شکریہ برادر آپ کا بہت شکریہ آپ نے میری ڈاہیری پڑھی اور اچھی لگی۔آپ کا ایک بار پھر شکریہ
karidari tu ap nay achi tra kr li har shair ma logo ka hogon hai ap nay tu jldi kr li
Han achi shoping ho guy aur ap ka thank ka ap nay mari podt pri
شاپنگ میں آپ کی چوائس کو سراہتے ہیں
بہت خوب جناب
آپ نے بہت اچھے ڈیزائن کے جوتے خریدے ہیں
واعلیکم السلام
آپ کی ہر ڈیری ہمارے لیے سیکھنے کا موقع فراہم کرتی ہے ۔ بے شک رمضان کا آخری عشرہ چل رہا ہے اور اس عشرے میں بازوں میں رش بھی بہت زیادہ ہوتا ہے لوگ عید کی شاپنگ کرنے بہت آئے ہوئے ہوتے ہیں ۔ آپ نے جوتوں کی بہت پیاری فوٹوگرافی بنائی ہے ۔ آپ ایک ٹیچر ہیں میں بھی ٹیچر ہوں بہت مشکل سے ٹائم ملتا ہے بازار جانے کا
عید کے قریب آتے ہی بازاروں میں بہت زیادہ ہجوم بڑھنے لگتا ہے آپ نے اتوار کا دن شاپنگ کے نام کردیا
آپ نے شاپنگ کرلی یہ تو کمال کر دیا آپ نے۔۔۔آخری ایام میں عید کی شاپنگ ایک مشکل کام ہے۔ سلامت رہو
Bhot pyryy jotyy hn mashallah
that amazing shoes varieties ,first seen here