#Club100 - Congratulations @janemorane || My Thursday Steemit diary page || Always try to express your thoughts and voice in words
اسلام علیکم
سب سے پہلے، آج کا موضوع شروع کرنے سے پہلے، میں اردو کمیونٹی کے ناظم، @ janemorane کو کمیونٹی کیوریٹر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش
کرنا چاہوں گا۔ اور یہ اردو برادری کے تمام ممبران کی کامیابی ہے۔ اور امید ہے @janemorane اس نئی ذمہ داری کو بہت اچھے طریقے سے نبھائیں گے۔ ایک بار پھر، پوری اردو کمیونٹی کی طرف سے، ہم اپنے ناظم @janemorane کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم آپ کو مزید کامیابی چاہتے ہیں۔
First of all, before starting today's topic, I would like to congratulate the moderator of Urdu Community, @janemorane , on being selected as the community curator. And this is the success of all the members of the Urdu community. And hopefully @janemorane will fulfill this new responsibility in a very good way. Once again, on behalf of the entire Urdu community, we congratulate our moderator @janemorane. We wish you more success.
صبح، دن، دوپہر، شام اور رات ان اوقات میں انسان طرح طرح کے کام اور امور انجام دیتا ہے اور ان کی مختصر تفصیل لکھنا ڈائری کہلاتا ہے اور جب انٹرنیٹ کا استعمال نہیں ہوتا تھا تو لوگ کاغذ کے ورقوں پر اپنی ڈاہری لکھتے تھے اور آج، جیسے جیسے دنیا ترقی کر رہی ہے، اس کا تصور جدید تر ہوتا چلا گیا ہے۔ اس طرح آج سٹیمیٹ بلاکچین آپ کو روزانہ کی ڈائری لکھنے پر بھی انعام دے رہا ہے اور آپ کی ڈائری بھی سٹیمیٹ ڈی سینٹرلائزڈ بلاکچین پر زندگی بھر کے لیے محفوظ کی جا رہی ہے اور پوری دنیا کے لوگ آپ کی ڈائری پڑھ سکتے ہیں۔
اگر ہم اپنی زندگی کے خوبصورت لمحات کو پوری دنیا کے ساتھ بانٹنا چاہتے ہیں تو ہمیں روزانہ کی بنیاد پر ڈائری لکھنی ہوگی۔ اور ڈائری لکھنے کا بہترین طریقہ صبح سے رات تک اپنے دن پر ایک نظر ڈالنا ہے۔ اور پھر سب سے اہم چیزوں یا کاموں کو جو آپ نے اپنی روزمرہ کی ڈائری کا حصہ بنا لیا ہے۔ کیونکہ ڈائری میں ہمیشہ اہم اور دلچسپ واقعات یا سرگرمیوں کا ذکر ہوتا ہے جنہیں ہم اہم سمجھتے ہیں۔ اگر آپ نے کسی غریب کی مدد کی ہے تو دوسرے لوگوں کی حوصلہ افزائی کے لیے اس دن کی ڈائری میں اس کا ذکر کریں اور اگر اس دن آپ کے ساتھ کوئی بڑا دلچسپ واقعہ پیش آیا ہو تو آپ اس دن کی ڈائری میں اس کا ذکر کریں۔ اس کا ذکر کریں کیونکہ ان واقعات سے آپ کو بہت سکون ملے گا، جب آپ ایک سال بعد اپنی ڈائری پڑھیں گے اور روزانہ اس طرح کی ڈائری لکھنے سے آپ کا سٹیمٹ بلاگ بھی بڑھے گا اور آپ کی ساکھ بھی بڑھے گی۔
ڈائری لکھنے کے بہت سے فائدے ہیں اور میرے خیال میں ڈائری لکھنے کی عادت ہمیں سوچنے اور کچھ بہتر کرنے پر مجبور کرتی ہے۔ کیونکہ جب ہم روزانہ ڈائری لکھتے ہیں تو ہمیں احساس ہوتا ہے کہ ہمیں اس دنیا کو خوبصورت بنانے کے لیے کوئی نہ کوئی اچھا اور مثبت کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ ہم ڈاہری میں اپنا مثبت کردار لکھ سکیں۔ کیونکہ دوستو ہر انسان روزانہ کھاتا پیتا ہے۔ لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا ہے، کیا ہر کوئی ہر روز مثبت زندگی گزارتا ہے؟ تو ہمیں منفی جواب ملے گا کہ ہر کوئی ہر روز مثبت زندگی نہیں گزارتا، اس لیے ڈائری لکھنے کی عادت ہمیں یہ دیکھنے کے قابل بنائے گی کہ ہم روزانہ کتنے مثبت کام کرتے ہیں اور کتنے لوگوں کو ہماری زندگی سے فائدہ ہوتا ہے۔ انسانیت اور اس طرح ہم اپنی زندگی کے اہداف کا تعین کر سکتے ہیں، اور اپنی روزمرہ کی ڈائری میں ان پر ایک نظر ڈال سکتے ہیں کہ ہم نے جو اہداف مقرر کیے تھے، وہ کتنے حاصل کیے؟ اور کن وجوہات کی بنا پر ہم اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکے؟ ڈائری لکھنے سے ہر شخص کی لکھنے اور سوچنے کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے اور ایک کامیاب شہری کی حیثیت سے ہر شخص ایک منظم زندگی گزارتا ہے، اس لیے میں اپنے تمام اہل خانہ اور اردو برادری کے اراکین سے کہوں گا کہ وہ اپنی ڈائری میں روزانہ کے مثبت اہداف کا تعین کریں۔ کرین اور پھر اپنی روزانہ کی ڈائری میں ذکر کریں کہ آپ نے کتنے اہداف حاصل کیے ہیں۔ مجھے امید ہے کہ میرا آج کا یہ مختصر مضمون یقیناً آپ کے لیے مفید ثابت ہوگا۔
Morning, day, afternoon, evening and night man performs various activities and affairs in these times and writing a brief description of them is called diary and when there was no use of internet then people used to write their dahri on sheets of paper and Today, as the world progresses, its concept has become more modern. In this way, today steemit blockchain is also rewarding you for writing daily diary and your diary is also being saved for life on steemit decentralized blockchain and people from all over the world can read your diary.
If we want to share the beautiful moments of our lives with the whole world, we need to write diaries on a daily basis. And the best way to write a diary is to take a look at your day from morning to night. And then make the most important things or tasks that you have done part of your daily diary .
Because in diary always mentions important and interesting events or activities which we consider important. If you have helped a poor person, you should mention it in the diary of that day to encourage other people and if a very interesting event has happened to you on that day, you should mention it in the diary of that day.
Mention it, Because these events will give you a lot of peace of mind, when you will read your diary after one year and by writing diary like this daily your steemit blog will also grow and your reputation will also increase.
There are many benefits to writing a diary and I think the habit of writing a diary makes us think and do something better. Because when we write a daily diary, we will realize that we have to play some good and positive role, to make this world beautiful so that we can write our positive role in Dahri.
Because friends, every human being eats and drinks daily. But have we ever wondered, does everyone live a positive life every day? So we will get a negative answer that not everyone is living a positive life every day, so the habit of writing a diary will enable us to see how many positive things we do every day and how many people benefit from our life For the benefit of humanity and in this way we can determine the goals of our life, and take a look at them in our daily diary, how much have we achieved the goals we have set?
And for what reasons have we not been able to achieve our goals? Writing a diary enhances each person's writing and thinking skills and as a successful citizen each person leads an organized life,
so I would like to ask all my steemit family and members of the Urdu community to set positive daily goals in their diary. Crane and then mention in your daily diary how many goals you have achieved. I hope that this short article of mine today will definitely be useful for you.
My previous day diary in short words
میں صبح سویرے بیدار ہوا اور میں نے سب سے پہلے اپنی فرض نماز فجر ادا کی اور پھر اللہ کا شکر ادا کیا کہ اس نے مجھے نئی صبح دیکھائی اور میں زندہ اٹھا۔ کیونکہ نیند بھی موت ہی کا ایک حصہ ہے۔ کیونکہ نیند موت ہی کی ایک شکل ہے۔ میں نے نماز پڑھنے کے بعد اپنے بچوں کو بیدار کیا ۔اور میرے بیٹا مجھ سے پہلے ہی اٹھا ہوا تھا اور وہ سکول کا ہوم ورک کررہا تھا۔ میں اپنے بیٹے کو نماز پڑھنے کا کہا اور پھر کچن گیا، وہاں کچھ دیر بیٹھنے کے بعد ناشتہ تیار ہوگیا۔ میں نے اپنے بچو کے ساتھ مل کر ناشتہ کیا۔ میرے تمام بچے قرآن پڑھنے کے لیے مسچد چلے گئے اور میں نے steemit login کیا اور پوسٹ پڑھی۔ پھر میں سکول روانہ ہوگیا اور سکول وقت پر پہنچ کر بچو کو روڈ محفوظ طریقے کراس کرنے کے متعلق ہدایات دین۔ میں نے سکول پہنچ کر اپنی کلاس کے بچوں کو کمپیوٹر ، اسلامیات، اور ریاضی کے متعلق لیکچر دہیے اور سکول سے واپس آ کر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور پھر شام کی چہل قدمی کی۔ شام کو گھر آ کر میں نے steemit پر کام کیا اور رات کو نماز پڑھنے کے بعد سو گیا۔
I woke up early in the morning and I first performed my obligatory Fajr prayer and then thanked Allah that He showed me the new morning and I woke up alive. Because sleep is a part of death. Because sleep is a form of death. I woke up my children after praying.
And my son was up before me and he was doing his homework. I asked my son to pray and then I went to the kitchen. After sitting there for some time, breakfast was ready. I had breakfast with my baby. All my children went to the mosque to read Qur'an and I logged in and read the post.
Then I left for school and reached the school on time and instructed the children to cross the road safely. When I got to school, I gave lectures on computers, Islamic studies, and math to my classmates, and when I got back from school, I had lunch and then went for an evening walk. Coming home in the evening, I worked on the steemit and fell asleep after praying at night.
پیارے دوستو اگر آپ ایک اچھا لکھاری بننا چاہتے ہیں تو روزانہ ایک کتاب پڑھنے کی عادت بنائیں اور دن میں کم از کم دو لفظ لکھنے کی کوشش کریں۔ اگر آپ لکھنے پڑھنے کی عادت بنا لیں تو ایک دن آپ ایک بہتر مصنف بن جائیں گے۔ ہمیشہ اپنے خیالات اور آواز کو الفاظ میں بیان کرنے کی کوشش کریں اور اس طرح آپ وقت کے ساتھ ساتھ بہترین مصنف بن جائیں گے لیکن بہت سے لوگ بہت اچھا لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں لیکن حوصلہ نہ ہونے کی وجہ سے حوصلہ شکنی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ میں آپ سب سے کہوں گا کہ کبھی بھی لکھنا بند نہ کریں اور اپنی پوری کوشش کرنے کی کوشش کریں۔
Dear friends, if you want to be a good writer, then make it a habit to read a book every day and try to write at least two words a day. If you make it a habit to read and write, you will one day become a better writer. Always try to express your thoughts and voice in words and in this way you will become the best writer in time but many people have the ability to write very well but are discouraged due to lack of motivation. I will tell you all to never stop writing and try to do your best.
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP | 100SP | 150SP | 200SP | 500SP | 1000SP | 1500SP | 2000SP |
---|
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
regards
yousaf khan
cr pakistan
Walekum salam
Amazing idea of the posting dear sir I appreciate your posting
thank you very much ,
بہت اچھی ڈائری رپورٹ پیش کی ہے آپ کا دن سکول میں بہت اچھا گزرتا ہو گا بچوں کو آپ نے لیکچرز دیے اور بہت اچھی مصروفیات شیئر کی ہیں
yes i enjoyed very much my daily work in school
Marvellous
Excellent posting dear sir
thank respected
Great post, I really appreciate your post.thanks for sharing
Your beautiful day activities, God bless you and your family.
ameen thank for kind words
Janemoraneکو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور آپ کی پوسٹ کو ایپریشیڈ کرتے ہیں یہ سب آپ لوگوں کی محنت کا نتیجہ ہے مزید بہتر طریقے سے کام کرتے رہنا ہی ھماری اصل کامیابی ھے
yes if you work with great spirit you can also gain success
Thank you so much sir for your continuous guidance and support, you have played a great role in my success on steemit.
Your appreciation means a lot to me.