Betterlife @waseemshahzad The diary Game Date 08-06-2021

in Urdu Community3 years ago

Today about birds
Peace be upon you and God's mercy and blessings
How are you all will be fine i am fine too today i am going to tell you something about animals and birds my today

The title is Birds of a Feather and Others and Other Animals
Animals Most people keep animals at home. They are very keen to keep animals. Today I am going to tell you about some animals. What kind of animals are found in Pakistan? By the way, there are many animals and birds. I am going to tell you about animals and birds
کوے
The crows are black in color, not white. The mountain crow is bigger than the plain crow. The crow's eyesight is sharp. The crow sees everything except work. The kitchen is the favorite place of the crow. The crows bathe only in the rain. Go away but never get lost
Bubble
The bubble is found everywhere except where it should be. If you have seen the bubble it is your misunderstanding. The bubble is very small in size. The bubble is better than the musicians. The birds also migrate to our country. I shouldn't come
Buffalo
All buffaloes are black. Cows are found in every country, but not buffaloes. Buffalo calves are like family members in form and appearance. The buffalo can live without us. We cannot live without it. The buffalo doesn't care about exercise and diet the way people don't. The buffalo doesn't think so it's better than humans. The buffalo has no interest in bean.
الو
Despite being wise, there are twenty varieties of potatoes. By the way, 5,6 was enough. To see one potato is to look at all the potatoes. Ordinary potatoes are called boom and big chughad. Most because it is quiet. The female potato takes care of the babies and takes them out when they grow up.
Cats
There are also types of counting. Cat breeders have the illusion that the cat does not want to. Other pets give milk while the cat drinks milk. Cats use their nails to fight each other. The enmity between cat and dog is well known. Destroys the heart or the house rats but stays in the house itself. Despite living in the same house, man and cat are strangers to each other.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں آج میں آپ لوگوں کو جانوروں اور پرندوں کے بارے میں کچھ بتانے جا رہا ہوں میرا آج کا

عنوان ہے ملکی پرندے اور دوسرےاور دوسرے جانور
جانور اکثر لوگ گھروں میں جانور پالتے ہیں رکھتے ہیں وہ لوگ جانور پالنے کے بہت شوقین ہوتے ہیں ہیں آج میں کچھ جانوروں کے بارے میں بتانے جارہا ہوں کہ پاکستان میں کس طرح کے جانور پائے جاتے ہیں ویسے تو بہت سے جانور پرندے ہیں لیکن مجھے جو جانور اور پرندے پسند ہیں ان کے بارے میں آپ لوگوں کو کو بتانے جارہا ہوں
کوے
کوے کال رنگ کے ہوتے ہیں سفید نہیں پہاڑی کوا میدانی کوے سے بڑا ہوتا ہے کوے کی نظر تیز ہوتی ہے کوا کام کی چیزوں کے علاوہ سب چیزیں دیکھ لیتا ہے باورچی کھانا کوے کی پسندیدہ جگہ ہے کوے صرف بارش میں نہاتے ہیں کوے تلاش معاش میں دور نکل جاتے ہیں لیکن کبھی گم نہیں ہوتے
بلبل
بلبل ہر جگہ پائی جاتی ہے سوائے اس جگہ کے جہاں سے ہونا چاہیے اگر آپ نے بلبل دیکھی ہے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے بلبل جسامت میں بہت چھوٹی ہوتی ہے بلبل موسیقاروں سے بہتر ہوتی ہے پرندے بھی نقل مکانی کرتے ہیں بلبل کو ہمارے ملک میں نہیں آنا چاہیے
بھینس
سب بھینس کالی ہوتی ہیں گائے ہر ملک میں پائی جاتی ہے مگر بھینس نہیں بھینس کے بچے شکل اور صورت میں خاندان والوں جیسے ہی ہوتے ہیں بھینس ہمارے بغیر رہ سکتی ہے ہم اس کے بغیر نہیں بھینس کی آمدو رفت کے بارے میں پتہ چلانا مشکل ہے بھینس ورزش اور غذا کا خیال نہیں رکھتی جس طرح لوگ نہیں رکھتے بھینس سوچتی نہیں اس لیے وہ انسانوں سے بہتر ہے بھینس کو بین سے کوئ دلچسپی نہیں
الو
دانش مند ہونے کے باوجود الو کی بیس قسمیں ہیں ہیں ویسے 5،6 بھی کافی تھی ایک الو کو دیکھنا سب الووں کو دیکھنا ہے عام الو کو بوم اور بڑے چغد کہا جاتا ہے چغد سے بڑا ابھی دریافت نہیں ہوا باتونی پرندوں میں الو کو درجہ سب سے زیادہ ہے کیونکہ یہ خاموش رہتا ہے مادہ الو بچوں کی دیکھ بھال کرتی ہے اور بڑا ہونے پر انہیں نکال دیتی ہے
بلییوں
کی قسمیں گننے والوں کی بھی قسمیں ہیں بلی پالنے والوں کا کو وہم ہوتا ہے کہ بلی نہیں چاہتی ہے دوسرے پالتو جانور دودھ دیتے ہیں جبکہ بلی دودھ پیتی ہے بلیاں آپس میں لڑنے کے لیے ناخنوں کا استعمال کرتی ہیں بلی اور کتے کی دشمنی مشہور ہے دل یا گھر کے چوہے ختم کر دیتی ہیں مگر خود گھر میں رہ جاتی ہے ایک ہی گھر میں رہنے کے باوجود انسان اور بلی آپس میں اجنبی ہوتے ہیں
IMG_20210605_154318.jpg

IMG_20210506_200947.jpg

IMG_20210506_200936.jpg

IMG_20210506_200903.jpg

received_335188591139175.jpeg

Sort:  

Keep it up

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.21
JST 0.036
BTC 97936.99
ETH 3366.06
USDT 1.00
SBD 3.35