Betterlife @waseemshahzad The diary Game Date 04-06-2021

in Urdu Community3 years ago

University life

Hello friends, how are you? All is well. I hope all is well. I got up early this morning and prayed and recited the Holy Quran. After that I sat for a while. I have become very fat. It has increased. So I went out for a walk this morning. After waking up, he returned home. He changed his clothes and sat down for breakfast. After breakfast, he started getting ready for the office. Exactly at eight o'clock I left home for the office. I went to the office and did some work. After that I had to go to university today. Naseer Sahib, one of our very dead shrouds, was being transferred from here. You said goodbye to Professor Sahib. After saying goodbye to him, I went to my friends again. They laughed a lot remembering the old things. Together with friends, I took a picture of the same old party place where we used to come and sit during free class. We had a habit of sitting on the sidewalk whenever we sat down, taking a spoon at the university. We had a great time at university. After leaving OK Ball University, everyone was busy with their practical life. Friends, we have had a great time. The university was called Pathan above our university. We've been deleting and pasting sportsmen at the university. In our time, our university is a four-time division level cricket match champion. That is what I had to tell you about my university life this Thursday.

IMG-20190524-WA0194.jpg

IMG-20190524-WA0197.jpg
السلام علیکم دوستو کیا حال ہیں ٹھیک ہو سب خیریت سے ہو امید کرتا ہوں سب ٹھیک ہوں گے میں آج صبح سویرے اٹھا کر نماز پڑھی قرآن پاک کی تلاوت کی ۔اس کے بعد تھوڑی دیر بیٹھ گیا ۔میں بہت موٹا ہو گیا ہوں میرا وزن کافی بڑھ گیا ہے ۔تو آج صبح سویرے میں وا کرنے کے لئے نکل گیا ۔ وا کرنے کے بعد گھر واپس آ گیا ۔شاور لیا کپڑے بدلے اور ناشتہ کرنے کے لیے بیٹھ گیا ۔ناشتہ کرنے کے بعد دفتر کے لئے تیار ہونے لگا ۔ ٹھیک آٹھ بجے گھر سے دفتر کے لئے نکل پڑا ۔دفتر جا کے تھوڑا بہت کام کیا اس کے بعد مجھے آج یونیورسٹی جانا تھا دوستوں سے ملنے ہاں پیدا کر دوستوں سے ملا اور ٹھیک ٹھاک گھر لگائے ۔ ہمارے ایک بہت ہی موت کی چادر سر اسم نصیر صاحب کا ادھر سے ٹرانسفر ہو رہا تھا ۔ آپ نے پروفیسر صاحب کو الوداع کیا ۔ اس کو الوداع کرنے کے بعد میں پھر دوستوں کے پاس چلا گیا ۔ وہی پرانی باتیں یاد کر کے خوب ہنسے ۔ دوستوں کے ساتھ مل کر پارٹی کی اسی پرانی جگہ پر بیٹھ کر تصویر بنائی جہاں اکثر ہم فری کلاس کے دوران آکر بیٹھ جائے کرتے تھے ۔ ہماری ایک عادت ہوتی تھی کہ ہم جب بھی بیٹھتے نیچے بیٹھ گئے یونیورسٹی میں چمچ لے کے نام لیجئے فٹ پاتھ پر بیٹھا کرتے تھے ۔ ہمارا ایک بہت ہی اچھا وقت گزرا یونیورسٹی میں ۔ اوکے بال یونیورسٹی سے نکلے تو سب لوگ اپنی اپنی پریکٹیکل لائف میں مصروف ہوگئے ۔ دوستوں ہمارا بہت ہی اچھا ٹائم گزرا ہے یونیورسٹی ہماری یونیورسٹی کے اوپر سے پٹھان کہا جاتا تھا ۔ ہم یونیورسٹی کے اس پر سے ڈلیٹ اور پیسٹ سپورٹسمین رہے ہیں ۔ ہمارے دور میں ہماری یونیورسٹی چار بار ڈویژن لیول پر کرکٹ میچ چیمپئن وہی میرا آج جمعرات اپنی یونیورسٹی کی لائف کے بارے میں بتانا تھا اللہ حافظ دوستو اپنا خیال رکھنا

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.21
JST 0.036
BTC 97936.99
ETH 3366.06
USDT 1.00
SBD 3.35