Top Posts of the day || 29 Noember-2022 || Urdu-community

in Urdu Community2 years ago

image.png

Hello, Beautiful People Of the Urdu Community!

Urdu Community is making The top 4 posts, post for the Quality posts which are being ignored or somehow not curated, we will try to give support to them but remember everyone, no votes in the community are guaranteed, and nor are the curators themselves promise to vote on your every post so all you have to do is create quality content and stay calm.

The reason for the selection of these posts is that these posts are written well with proper pictures and we appreciate their quality work. We have no doubt about the people of the Urdu Community, all of them are very hardworking and doing their best in creating Quality posts now we need some patience friends and you will get rewarded soon.


BEST POSTS OF THE DAY


Author: @sagar0

Post link:https://steemit.com/hive-104522/@sagar0/aaj-anjn-wl-w-e


image.png

اردو کمیونٹی تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں خیریت سے ہوں اور امید کرتا ہوں کہ میرے سب بھائی بھی خیریت سے ہوں گے آج صبح سویرے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور ناشتہ کرنے کے بعد اپنے کمرے میں آکر موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا پھر نو بجے نہا دھو کر ارے پر کام کرنے کے لئے چلا گیا جب میں ارے پر پہنچا تو مستری اری تیز کرنے میں مصروف تھا اور مزدور ارے کی صفائی کر رہا تھا جو اپنے اپنے کام سے فارغ ہوئے تو پھر ہم نے لکڑیاں اٹھا کر آرہا کے پاس رکھیں جب مستری نے ارا چلایا تو کچھ ہی دیر بعد انجن کی پولی ٹوٹ گئی تو پھر ہم نے ارا بن کر دیا جب دیکھا تو انجن کی پولی ٹوٹی ہوئی تھی پہلے ہم نے انجن والی مستری کا پتہ کیا مگر وہ کسی جگہ کام کرنے میں مصروف تھا تو پھر ہم نے خود پولی کو کھولا پھر میں ہارڈویئر کی دکان پر پولی لینے کے لئے چلا گیا مگر مگر ہم کو نئی پولی نہیں ملی تو ارے پر پڑی ہوئی پرانی پولی کو ہم نے اس کی جگہ لگا دیا اور پھر اس کے نٹ کو چابی کی مدد سے ٹائٹ کر دیا مگر اس وقت تک دو بجے گئے تھے مستری اور مزدور ساتھ والے ہوٹل سے روٹی کھانے لگے میں نے سرف کے ساتھ ہاتھ دھوئے اور پھر میں گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے بھی روٹی کھائی پھر میں نے گٹو لیا اور موٹرسائیکل لے کر میں جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا راستے میں دوکان سے میں نے گھاس پر ڈالنے کے لیے یوریا کھاد بھی لی پہلے جا کر میں نے گھاس پر کھاد ڈالی اور پھر گھاس کاٹنے لگا


Author: @prof.zailmustafa

Post link:https://steemit.com/hive-104522/@prof.zailmustafa/aaj-mwrkh-28-11-2022-w-ra-mr-s-wl-abra-m-kh-l-mr-z-tr-ts-wl-m-w-z-mqabl-jat


image.png

آج مورخہ 28-11-2022 کو AEO انور کمال صاحب نے گورنمنٹ P/S ابراہیم خیل مرکز ترگ تحابرصیل عیسٰی خیل کے سکولوں کے درمیان کوئز اور تقریر ی مقابلہ منعقد کروایا۔

کوئز کے مقابلوں میں گورنمنٹ P/S کالووالہ نے 140 میں سے 133 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی گورنمنٹ P/S نور آباد نے 130 نمبر لے کر دوسری پوزیشن اور گورنمنٹ P/S بھمبانوالی ( ٹبہ شریف) ترگ اور گورنمنٹ P/S ابراہیم خیل نے مجموعی طور پر 120 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔
تقریری مقابلوں میں گورنمنٹ P/S سکول اسحاق آباد نے پہلی پوزیشن، گورنمنٹP/S ابراہیم خیل نے دوسری پوزیشن اور گورنمنٹ P/S نور آباد ترگ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پوزیشن لینے والے طلبا کو نقد انعامات دیے گئے۔

ان مقابلوں کے انعقاد کا مقصد کوالٹی ایجوکیشن کو بہتر بنانا اور بچوں کی چھپی صلاحیتوں کو سامنے لانا ہے۔


Author: @hassan920

Post linkhttps://steemit.com/hive-104522/@hassan920/my-food-hunt-2-continues-mhdwd-j-b-sat-m-ra-bar-dnw-an-a-sh-ar-fw-fw-w-raf

image.png

کیک کس کس کو پسند ہے۔ مجھے اس بات کا تو یقین ہے کہ کیک دیکھتے ہیں سب کے منہ میں پانی آجاتا ہے۔ لیکن میں نے پہلی دفعہ لعزیز کیک بنتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ بیکری میں فریج میں کیک بہت دفعہ دیکھا اور جب بھی سالگرہ کا کیک خریدا جاتا یا کوئی بھی کیک خریدا جاتا تو میں بیکری پر ایڈوانس پیمنٹ کرتا ہوں اور اپنی پسند کا کیک بنواتا ہوں۔ آج جو کیک میں نے کھایا اس کو بناتے وقت میں نے تصاویر بنائی ہیں۔ یہ کیک بہت ہی مزے کا کیک بننے والا ہے۔


Author: @abassimit

Post link:https://steemit.com/hive-104522/@abassimit/nwl-w-aj-la-an-l-a-a

image.png

سٹیم کے دوستو السلام علیکم آپ سب کا کیسا حال چال ہیں امید کرتا ہوں کہ آپ صاحب خیر و عافیت سے ہونگے الحمدللہ آپ بھائیوں کی دعاؤں سے میں بھی بالکل ٹھیک ہوں آج صبح سویرے جب میں اٹھا تو جا کر وضو کیا اور پھر دو رکعت گھر پر ادا کرنے کے بعد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا جماعت کے ساتھ نماز ادا کرکے میں واک کے لئے نکل گیا اور جب وعدہ کرکے واپس آیا تو اس وقت ناشتہ تیار ہوا پڑا تھا میں ناشتہ کرنے لگا آج ناشتے میں دہی اور انڈے گھر والوں نے دیا ناشتہ کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لئے اپنے کمرے میں جا کر بیٹھ گیا اور پھر میں گھر پکانے کے لئے آج بازار سے سبزی لینے چلا گیا سبزی میں آج میں مٹر لے کر آیا تھا پھر میں نہا دھو کر دوکان پر چلا گیا میں نے جاکر دکان کھول لی اور پھر اس میں جھاڑو دیا جب مکینک آیا تو میں نے اس کو دکان پر بٹھایا اور میں خود کبوتروں کو دانہ پانی۔ ڈالنے کے لیے چھت پر چلا گیا پھر میں جاکر دکان پر بیٹھا تو گیارہ بجے مجھے ویل والے کی کال آئی کے آکر کینولے کو پانی لگا لو پھر میں دوکان سے گھر آیا موٹر سائیکل پر گھر آپ کر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور کائی یہ کار زمین پر چلا گیا جب میں زمین پر پہنچا تو ٹیوب ویل والا پہلے سے ہی آیا ہوا تھا اس نے ٹیوب ویل چلایا اور میں کینولے کو پانی لگانے لگا پہلا پانی تھا تو تھوڑا مشکل سے لگا اور کافی جگاؤ سے ٹوٹ بھی جاتا تھا جب میں نے پانی ختم کیا تو اس وقت عصر کی اذان ہو رہی تھی میں گھر آیا اور نہا دھو کر کپڑے تبدیل کئے اور نماز عصر ادا کی پھر گھر والوں نے مجھے چائے بنا کر دیا اور میں چائے پینے لگا سی پیک کا میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا اور ان کو دانہ پانی اور کوٹھیوں میں بند کیا اور پھر مغرب کے وقت نہیں گھر آیا اور مغرب کی نماز ادا کرکے مجھے کافی زیادہ بھوک لگی ہوئی تھی تو میں روٹی کھانے لگا اور پھر اپنے کمرے میں جاکر آج کی مصروفیات آپ دوستوں کے ساتھ شئیرکرنے کے لئے آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں اور بھائیوں کو میری آج کی یہ ڈائری پسند آئے گی


Urdu Community is making The top 4 posts, post for the Quality posts which are being ignored or somehow not curated, we will try to give support to them but remember everyone, no votes in the community are guaranteed, and nor are the curators themselves promise to vote on your every post so all you have to do is create quality content and stay calm.

The reason for the selection of these posts is that these posts are written well with proper pictures and we appreciate their quality work. We have no doubt about the people of the Urdu Community, all of them are very hardworking and doing their best in creating Quality posts now we need some patience friends and you will get rewarded soon.


Points to remember!


  • The posts of those members will be selected who will participate in #Club5050 and #Club75 and #club100.
  • The member must be in at least #club5050 to be eligible for the selection.
  • Remember we will select Quality posts only, so if your post is not Quality and you are insisting to select your post then - don't waste your time you will not get any further support.
  • We will support the users that are active and post regularly so if you post once a week there is no guaranteed support for them.
  • If you want to be selected in the Top Posts keep making some great content so then we will surely support you.
  • We take special care of our sincere delegators.
  • Also keep checking each other's posts and do engage with community members and appreciate each other's work.
  • we will support new user specially to increase their sp then they can take participate in #club5050 and club100


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


created by @yousafharoonkhan

Sort:  

اس زبردست تعریف کے لیے اردو کمیونٹی ٹیم کا بہت بہت شکریہ۔ آج مجھے اپنی 500 سٹیمٹ پاور مل گئی۔

congratulations to all

تمام پوسٹوں کا خوبصورت انتخاب

i congratulate you all again and again

 2 years ago 

congratulations all

 2 years ago 

یہ میری خوشی کی بات ہے کہ میرا نام اور پوسٹ ٹاپ 4 پکس میں منتخب ہوئے، میں بہت خوش ہوں @urducommunity ٹیم کا بہت بہت شکریہ

congratulations to all

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 67779.88
ETH 2396.01
USDT 1.00
SBD 2.32