You are viewing a single comment's thread from:
RE: Distribution of relief goods in flood affected areas. Weldon Al Noor Welfare Trust
یہ واقعی بہت اچھی پوسٹ ہے. آپ نے سیلاب زدگان کے بارے میں لکھا۔ انہیں مزید خوراک اور مدد کی ضرورت ہے۔ یہ انسانیت کے لیے اچھا کام ہے۔
بالکل بھائی آپ نے درست فرمایا، ان علاقوں میں کھانے اور خشک کھانے کی بھی ضرورت ہے۔ خشک میوہ جات ایکسپائر نہیں ہوتے