میری آج کی مصروفیت دوستوں کے ساتھ [28/04/2022] @tayyabshafiq187

in Urdu Community3 years ago

اسلام علیکم دوستو

امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آپ کی دعاؤں سے میں بھی ٹھیک ہوں۔ اور اللہ کے فضل سے میں اچھی زندگی گزار رہا ہوں۔ میں آج بہت زیادہ خوش ہوں۔ میں آپ کو یہ نہیں بتا سکتا کہ مجھے اتنی اچھی کمیونٹی ملی ہے۔ جس میں میرا سارا وقت گزرتا ہے۔ شکریہ
Steemit اور شکریہ @urdu-community
Steemit میرے بہترین دوست ہیں جب میرے کوئی دوست نہیں ہوتے۔ کیونکہ میں اپنا وقت ان پر پوسٹ کرنے میں صرف کرتا ہوں۔ اور آج میں اپنی پوسٹ steemit پر ڈالنے جا رہا ہوں۔ مجھے امید ہے کہ آپ لوگوں کو میری پوسٹ ہر روز کی طرح پسند آئے گی۔ اور آج میں اپنے دوستوں کے ساتھ اپنی آج کی مصروفیت شیئر کرنے جا رہا ہوں۔ اُمید کرو گا کہ آپ لوگوں کو میری ڈائری گیم پسند آئے گی۔
آج میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ اپنی ریسٹورنٹ میں افطار کی

20220428_214255.jpg

صبح 🌄

میں آج بہت زیادہ خوش تھا کیوں کے میں نے اپنے دوستوں کو افطاری پر بلایا تھا. اور وہ سارے افطاری پر کے لیے رضامند تھے . میں نے روز کے معمول کے مطابق تین بجے کا الارم لگایا۔ تاکہ صبح جلدی اٹھ کے سحری کھا سکوں۔ اور اپنا روزہ رکھ سکوں۔ الارم بج میں نے وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں نے پیٹ بھر کر سحری کی۔ اس کے بعد مسجد میں نماز پڑھنے چلا گیا۔ مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد میں نے کچھ دیر مسجد کی صفائی کی۔ کیونکہ اعتکاف والے لوگ بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ ان کے ساتھ کچھ گپ شپ شب لگائیں۔ اور دینی اسلام والے بھی آئے ہوئے تھے ان کے ساتھ کچھ باتیں کیں۔ اس کے بعد پھر میں دوستوں کے ساتھ سیر کو چلا گیا۔ پھر سیر سے آنے کے بعد میں نے اپنے والد کی قبر پر فاتحہ خوانی کی۔ اس کے بعد میں گھر واپس آگیا۔ گھر آکر والدہ کو بتایا کہ میں نے آج میں اپنے دوستوں کی افطاری کرنی ہے۔انہوں نے مجھے کہا کہ اگر گھر میں کرنی ہے تو مجھے سامان لا دو میں نے انہیں بتایا کہ میں نے ان کی افطاری اپنے ریسٹورنٹ میں ہی کروانی ہے ۔

IMG_20220424_134950.jpg

IMG_20220424_134944.jpg

دوپہر🌻

اس کے بعد بھی میرا ریسٹورنٹ جانے کا وقتِ ہو گیا کیونکہ ہم اپنا ریسٹورنٹ رمضان کی وجہ سے شام کو کھولتے ہیں ۔میں نے جلدی جلدی منہ ہاتھ دھویا۔ اس کے بعد میں نے کپڑے پہنے۔ کپڑے پہننے کے بعد میں اپنے بڑے بھائی کے ساتھ ہوٹل کے لئے روانہ ہوگیا۔جب ميں ریسٹورنٹ پہنچا۔ تو سٹاف والا کوئی بھی نہیں آیا ہوا تھا۔ سب سے پہلے میں نے جا کر اس کا تالا کھولا۔ اور اپنا حساب کتاب دیکھا۔ اس کے بعد میں موبائل استعمال کرنا شروع ہو گیا۔ابھی موبائل استعمال کر رہا تھا کہ اسٹاف آنا شروع ہو گیا۔ سب سے پہلے یہ مینیجر آیا اس نے میرے ساتھ سلام لیا میں نے اس کو بتایا کہ آج میں نے اپنے دوستوں کی افطاری کروانی ہے۔ اور وہ سارا بندوبست کر دے۔ اس نے فروٹ وغیرہ منگوایا۔ تاکہ تا کہ افطاری کے لئے پیش کر سکے۔

IMG_20220422_150549.jpg

IMG_20220428_143122.jpg

IMG_20220424_171807.jpg

IMG_20220424_170426.jpg

شام 🌆

میں نے اپنے دوستوں کو چھ بجے کا وقت دیا۔ تھا کیوں کے روزہ 6 بج کر 45 منٹ پر کھولتا تھا تاکہ ان کے ساتھ بات چیت کر سکو۔ اور اپنا کچھ وقت گزار سکو۔میرے دیئے گئے وقت کے مطابق میرے دوست آنا شروع ہو گئے۔ چھ بجے سارے دوست آگئے۔ ہم نے کافی دیر بات چیت کی۔ اس کے بعد میں نے کڑاہی اور رشئن سلاد کا آرڈر دیا۔روزہ کھول گیا۔ ہم نے پیٹ بھر کر کھانا کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد ہم سب دوست مل کر نماز پڑھنے چلے گئے۔ وہاں سے واپس آئے تو میرے دوست اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گئے۔ اور میرا بھی گھر جانے کا وقت ہو گیا۔ کیونکہ افطاری کے بعد میں اپنے گھر چلے جاتا ہوں۔

IMG_20220428_151955.jpg

IMG_20220428_151941.jpg

IMG_20220428_151849.jpg

IMG-20220426-WA0014.jpg

ختم 🔚

یہ میری آج کی سرگرمی تھی اور تصویروں کے ساتھ میں آپ سے اجازت چاہتا ہوں۔ میں اپنا بہت خیال رکھوں گا اور دعاؤں میں یاد رکھوں گا۔ ہمیشہ خوش رہیں، آباد رہیں، اللہ حافظ۔

7kq2TLHKEHhBfZRYbJvEXxXoqL3FWypb9y9syj5ndRnDJMDhWnReJDmkop6Acs2gR3jAHwcTNnBfN46o7UMWCP6jqnX9xWzF23SEEeEjaY...GD7amP8Q2NrxB6mKsG8t3bRTMpbFxe14jEtHzn35RXFnQgky1dfU99WeQahJnSb5JYtBwte496ZY38bPEWtcqqD4a1Ew3ZafvXn79FG2fFw5zcjpsUtb97q9sL.png

I hope you like my post

Thanks for watching my post

Special Mention:

@yousafharoonkhan | @rashid001 | @jlufer | @janemorane | @r2cornell | @urdu-community

Regards:@tayyabshafiq187

Sort:  

App nay bohat achi post likhi hay aur pictures bhi achi banai hain

شکریہ آپ کا

 3 years ago 

Masha Allah bht achi photography ki ha ap n

Ap ka boht boht shukria sister

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 67972.79
ETH 2409.27
USDT 1.00
SBD 2.34