You are viewing a single comment's thread from:

RE: Urdu Community Rules and Regulations|| آردو کمیونٹی کے قواعد و ضوابط۔

in Urdu Community2 years ago

اردو کمیونٹی پوری دنیا کے اردو بولنے والوں سے اپیل کر رہی ہے کہ آئیں اردو کمیونٹی میں شامل ہوں اور اردو زبان میں اپنی بہترین معلومات شیئر کریں۔

اردو کمیونٹی کے اصول و ضوابط ہر شخص کے لیے بہت آسان اور قابل قبول ہیں۔ طیب کو اردو کمیونٹی ٹیم میں خوش آمدید۔

طارق مجید خان
کی طرف سے
نیک خواہشات

Coin Marketplace

STEEM 0.22
TRX 0.25
JST 0.039
BTC 105099.51
ETH 3289.04
SBD 4.12