میری آج کی مصروفیات [21/04/2022] @talhag
!السلام علیکم🤝
کیا حال چال ہیں امید کروں گا کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے❤️ اور اچھی زندگی بسر کر رہے ہونگے۔ میں بھی آپ کی دعا🤲 سے بالکل ٹھیک ہوں۔ اور اچھی زندگی گزار رہا ہوں۔ مجھے آپ لوگوں کی مدد😣 چاہیے کیونکہ سب سے پہلی پوسٹ بھی میں نے اس کمیونٹی میں کی ہے اور دوسری پوسٹ بھی اس کی کمیونٹی میں کروں گا۔ تو میری سپورٹ کرے ❤️شکریہ❤️ اس کمیٹی میں آج میری دوسری پوسٹ ہے. امید کروں گا کہ آپ کو پہلی پوسٹ کی طرح میری دوسری پوسٹ بھی بہت زیادہ پسند آئے گی.
How are you? I hope you are all well and living a good life. I am also fine with your prayers🤲. And living a good life. I need your help😣 because I have done the first post in this community and I will do the second post in this community. So support me ❤️Thanks❤️ Today is my second post in this committee. I hope you like my second post as much as the first one.
صبح 🌄
میں رات کو الارم لگا کر سویا تھا ۔تاکہ صبح اٹھ کر روزہ رکھ سکوں ۔الارم تو میں نے ساڑھے تین کا لگایا تھا اٹھتے اٹھتے مجھے 15 منٹ لیٹ ہوگئے۔ اور روزہ بھی بند ہونے والا ہو گیا تھا۔ میں نے جلدی جلدی منہ دھویا۔ منہ دھونے کے بعد میں نے پیٹ بھر کر سحری کی۔ سحری کرنے کے بعد میں مسجد میں نماز پڑھنے چلا گیا۔ وضو بھی میں نے وہی سے کیا۔ نماز کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کرنا شروع کر دی۔ تلاوت کے بعد میں گھر آیا۔ مرغیوں کو دانہ ڈالا۔ اور بھینس کو چارہ ڈالنے کے بعد میں دوستوں کے ساتھ سیرکو چلا گیا۔ سیر سے واپسی پر میں نے قبرستان میں فاتحہ کی۔ اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا۔ گھر واپس آیا تو سب گھر والے سو رہے تھے۔ میں نے بھی ان کے ساتھ تھوڑی دیر آرام کیا۔ اس کے بعد آٹھ بجے میری والدہ نے مجھے اٹھا دیا کہ اٹھ کر کام پر جانے کی تیاری کرو۔ میں اٹھا منھ ہاتھ دھویا کپڑے پہنے اور کام پر چلا گیا۔راستے میں جاتے میں نے کچھ تصویریں لی جو اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں۔
Morning 🌅
I slept with the alarm set at night so that I could get up in the morning and fast. I set the alarm for three and a half hours. And the fast was about to end. I hurriedly washed my face. After washing my face, I filled my stomach with sehri. After performing sehri, I went to pray in the mosque. I also performed ablution with him. After the prayer, I started reciting the Qur'an. I came home after the recitation. Put the chickens in the grain. And after feeding the buffalo, I went for a walk with my friends. On my way back from the walk, I prayed in the cemetery. After that I came back home. When he returned home, everyone was asleep. I also rested with them for a while. Then at eight o'clock my mother woke me up to get up and get ready to go to work. I got up, washed my hands, put on my clothes and went to work.On the way I took some pictures which I am going to share with my dear friends۔
سحری کے وقت
کام پر جاتے ہوئے راستے میں
میرا پیارا مرغا
دوپہر
جب میں دکان پر پہنچا تو مجھ سے پہلے ہی میرا دکان والا استاد پہنچا ہوا تھا۔ میں نے اور میرے استاد نے مل کر دوکان کھولی۔ دوکان کھولنے کے بعد میں نے سارے اوزار صاف کیے۔ پھر گاہک آنا شروع ہو گئے۔ اور ہم اپنے کام میں مصروف ہوگئے۔ گرمی بھی بہت زیادہ تھی۔ اور روزہ بھی رکھا ہوا تھا۔ نہ پانی پی سکتے تھے۔ اور نہ ہی کھانا کھا سکتے تھے۔ کام سے فارغ ہو کر میں نے اپنے استاد کو کہا کہ میں پاس ہی ٹیوب ویل میں نہانے جا رہا ہوں۔ میں اور میرا ایک دوست ہم ٹیوب ول میں نہانے چلے گئے۔ ٹیوب ویل سے واپس آ کر کام کرنا شروع کر دیا۔ کام کرتے کرتے شام ہو گئی۔
Afternoon
When I arrived at the shop, my shop teacher had arrived before me. My teacher and I opened the shop together. After opening the shop, I cleaned all the tools. Then the customers started coming. And we got busy. The heat was too much. And i was fasting. Could not drink water. Nor could eat. After work I told my teacher that I was going to take a bath in a nearby tube well. A friend of mine and I went for a bath in the tube well. I came back from the tube well and started working. It was evening while working.
شام اور رات
اس کے بعد میرا گھر جانے کا وقت ہو گیا میں اپنی موٹرسائیکل پر سوار ہوا اور گھر کے لیے روانہ ہو گيا۔ راستے میں میں نے کچھ تصویریں لی جو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کروں گا۔
گھر جا کر سب سے پہلے میں نے گھر والوں کو سلام کیا۔ اس کے بعد میں نے منہ ہاتھ دھویا منہ دھونے کے بعد روزہ کھلنے کا وقت ہو گیا۔ میں نے پیٹ بھر کر روزہ کھولا۔ روزہ کھولنے کے بعد میں مسجد میں نماز پڑھنے چلا گیا۔ وضو بھی وہاں سے کیا۔ اور پھر قرآن پاک کی تلاوت کی۔ پھر اپنے ایک دوست درزی کے پاس جا کر بیٹھ گیا۔پھر میں تقریبا عشاء کی نماز کے وقت گھر آیا گھرآ کر میں اپنی پوسٹ میں بنانا شروع ہو گیا۔ جو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں۔
Evening and Night
Then it was time for me to go home. I got on my motorbike and left for home. Along the way I took some pictures which I will share with my friends.
When I went home, I first greeted the family. After that I washed my face and hands. After washing my face, it was time to break the fast. I broke my fast. After breaking the fast, I went to the mosque to offer prayers. He also performed ablution from there. And then he recited the Holy Quran. Then a friend of mine went to the tailor and sat down. Then I came home almost at the time of Isha prayers and I started making in my post. Which I'm going to share with my friends
ختم
یہ تھی میری آج کی مصروفیات۔ جو میں نے اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ اور ساتھ ہی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔ امید کروں گا میری آج کی مصروفیات بہت زیادہ پسند آئی ہوگی شکریہ
میری پوسٹ دیکھنے کا شکریہ ☺️
Special Thanks
@yousafharoonkhan | @rashid001 | @jlufer | @janemorane | @r2cornell | @urdu-community
Tumhara din bhut masrof guzra
G shukar Allah pak ka boht acha guzra mara din