میری آج کی مشین کے اوزار کی فوٹوگرافی [26/04/2022]

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے. بےشک ساری تعریفیں اسی کے لئے ہیں۔

!السلام علیکم🤝

کیا حال چال ہیں امید کروں گا کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے❤️ اور اچھی زندگی بسر کر رہے ہونگے۔ میں بھی آپ کی دعا🤲 سے بالکل ٹھیک ہوں۔ اور اچھی زندگی گزار رہا ہوں۔ مجھے آپ لوگوں کی مدد😣 چاہیے۔ تو میری سپورٹ کرے ❤️شکریہ❤️ اس کمیٹی میں آج میری 4th پوسٹ ہے. امید کروں گا کہ آپ کو باقی پوسٹوں کی طرح میری یہ پوسٹ بھی بہت زیادہ پسند آئے گی.

میں آج اپنے رشتے داروں کے گھر گیا تو ان کے گھر کے دوسری طرف سے کچھ آوازیں آ رہی تھیں۔ میں نے ان سے پوچھا کہ یہ کس چیز کی آواز ہے۔ انہوں نے مجھے بتایا کے باہر مشین ٹھیک کرنے والے آئے ہوئے ہیں۔ جب میں ان کے پاس گیا۔ تو ان کے پاس بہت سارے اوزار کر رش لگا ہوا تھا۔
اور وہ زمین پر پڑے بہت ہی زیادہ کمال کے لگ رہے تھے۔ میں نے موقع کو غنیمت جانا اور ان کے اوزار اور مشین کی تصویریں لے لی۔ جو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہا ہوں امید کروں گا کہ آپ لوگوں کو بہت زیادہ پسند آئے گی۔

IMG_20220426_090628.jpg

IMG_20220426_090650 (1).jpg

Capture by@talhag
Mobile cameraIphone 6s
LensNormal
PhotographyMachine Tools
LocationPakistan
EditingNon

7kq2TLHKEHhBfZRYbJvEXxXoqL3FWypb9y9syj5ndRnDJMDhWnReJDmkop6Acs2gR3jAHwcTNnBfN46o7UMWCP6jqnX9xWzF23SEEeEjaY...GD7amP8Q2NrxB6mKsG8t3bRTMpbFxe14jEtHzn35RXFnQgky1dfU99WeQahJnSb5JYtBwte496ZY38bPEWtcqqD4a1Ew3ZafvXn79FG2fFw5zcjpsUtb97q9sL.png

اختتام 🔚

یہ تھی میری آج کی فوٹوگرافی جو اب میں نے اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ امید کروں گا میری آج کی فوٹوگرافی بہت زیادہ پسند آئی ہوگی۔

میری پوسٹ دیکھنے کا شکریہ ☺️

Special Thanks

@yousafharoonkhan | @rashid001 | @jlufer | @janemorane | @r2cornell | @urdu-community

Regards:@talhag

Sort:  

آپ نے ڈائری اچھی لکھی اور تصویریں بھی اچھی بنائی ہیں

Ap ka boht boht zada sukria ap ke muja encourage karna ka shukria

Wellcome

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 56912.97
ETH 2334.70
USDT 1.00
SBD 2.37