میری آج کی فوٹوگرافی [25/04/2022]

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے. بےشک ساری تعریفیں اسی کے لئے ہیں۔

!السلام علیکم🤝

کیا حال چال ہیں امید کروں گا کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے❤️ اور اچھی زندگی بسر کر رہے ہونگے۔ میں بھی آپ کی دعا🤲 سے بالکل ٹھیک ہوں۔ اور اچھی زندگی گزار رہا ہوں۔ مجھے آپ لوگوں کی مدد😣 چاہیے۔ تو میری سپورٹ کرے ❤️شکریہ❤️ اس کمیٹی میں آج میری 4 پوسٹ ہے. امید کروں گا کہ آپ کو باقی پوسٹوں کی طرح میری یہ پوسٹ بھی بہت زیادہ پسند آئے گی.
میں آج آپ کے ساتھ کچھ فوٹوگرافی شیئر کرو گا ۔

آج میں صبح سویرے اٹھا سب سے پہلے میں نے فجر کی نماز مسجد میں جا کر ادا کی۔ اس کے بعد میں سیر کو چلا گیا ابھی راستے میں یہ تھا کہ مجھے میرے دوست کی کال آگئی تھی کہ آج ہم نے بازار جانا ہے۔ اس کے بعد نو بجے میرا دوست مجھے لینے آ گیا۔اس نے کچھ گھر کا سامان لینا تھا اور اپنے دادا ابو کے لیے حقے کا سامان لینا تھا۔ ہم ایک حقے کی دکان پر گئے۔ تو ادھر میں نے کچھ تصویریں لی۔ جو بہت ہی کمال کی لگ رہی ہیں۔ جو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شئیر کروں گا۔

IMG-20220411-WA0129-01.jpeg

IMG-20220411-WA0132.jpg

IMG-20220411-WA0131.jpg

IMG-20220411-WA0130.jpg

IMG-20220411-WA0126.jpg

IMG-20220411-WA0124.jpg

IMG-20220411-WA0123.jpg

IMG-20220411-WA0125.jpg

IMG-20220411-WA0127.jpg

Capture by@talhag
Mobile cameraIphone 6s
LensNormal
PhotographyHuka
LocationPakistan
EditingNon

اختتام 🔚

یہ تھی میری آج کی فوٹوگرافی جو اب میں نے اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ امید کروں گا میری آج کی فوٹوگرافی بہت زیادہ پسند آئی ہوگی

شکریہ

20220423_142218.jpg

میری پوسٹ دیکھنے کا شکریہ ☺️

Special Thanks

@yousafharoonkhan | @rashid001 | @jlufer | @janemorane | @r2cornell | @urdu-community | @steemcurator01 | @booming02 | @booming01

cyxkEVqiiLy2ofdgrJNxeZC3WCHPBwR7MjUDzY4kBNr81Rf8GMcGGMMwncEARrcywUoA6pq4gCbZLHkcGJRndtAZTJUpK9FpZ8SBhksa8EMg8LFvMr5AnGQcofiLoiDiunW.jpeg

Regards:@talhag

Sort:  

Shukria ap ka

ma na Huka dada ku ptiay howay dika tha un ku huka pina psand tha ab vo zinda ni hain

Boht zada duk hwa ap ka dadu abu is dunia ma nhi nhi han Allah pak un ko janat ma jaga da

Ameen

suma ameen

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 56709.98
ETH 2329.72
USDT 1.00
SBD 2.37