میں نے آج کرکٹ میچ کھیلا

in Urdu Community2 years ago

اسلام علیکم پیارے دوستو

امید ہے کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ اور اپنی ہی وی لائف کو اچھے طریقے سے گزار رہے ہوں گے. میں بھی بالکل ٹھیک ہوں اور اچھی زندگی بسر کر رہا ہوں۔ میں آپ کے ساتھ اپنی روزانہ کی اپنی روٹین شیئر کرنے جا رہا ہوں امید کروں گا کہ آپ کو بہت زیادہ پسند آئے گی۔
اگر آپ کو میری وہ پوسٹ پسند آئے. تو اب ووٹ کریں کمینٹ کریں. شکریہ

IMG_20221102_170013.jpg

کرکٹ میچ کھیلا

آج سارا دن میں نے کرکٹ کھیلی۔ ہمارا میچ دوسرے ٹیم کے ساتھ جو کے دوسرے گاؤں سے ٹیم آنی تھی۔ میں روز کے معمول کے مطابق صبح چھ بجےاُٹھا۔ اٹھ کر میں نے نماز پڑھی۔ نماز پڑھنے کے بعد میں نے مرغی کو دانہ ڈالنا۔ اور گائے کو چارا ڈالا۔ آج میں نے کام پر نہیں جانا تھا کیونکہ میں نے کل ہی بتا دیا تھا اپنے استاد کو کے
میں کل چھٹی کروں گا کیوں کہ میرا میچ ہے۔ اور میں کرکٹ بہت زیادہ شوق سے کھیلتا ہوں۔ تو دوسرے گاؤں سے ہمارے ساتھ میچ کھیلنے آ رہے تھے۔ میں صبح آٹھ بجے ہی گراؤنڈ میں پہنچ گیا۔ میرے دوست جو ٹیم ممبر تھے۔ وہ بھی ادھر بیٹھے ہوئے تھے۔ اور دوسری ٹیم کا آنے کا انتظار کر رہے تھے۔
ہم نے ان کے استقبال کے لیے پھول وغیرہ لیے ہوئے تھے. کیونکہ ہمارے گاؤں میں اگر کسی بھی گاؤں کے کھلاڑی کرکٹ کھیلنے آتے ہیں۔ ہم تو ان کا استقبال دھوم دھام سے کیا جاتا ہے۔
تھوڑی ہی دیر کے بعد دوسرے ٹیم کے ٹیم ممبر بھی آگئے۔ ہم نے ان کا استقبال کیا۔ اُس کے بعد ہم نے ٹاس کیا۔ ٹاس کرنے کے بعد ہماری بیٹنگ کی باری آگئی۔ اور ہم کرکٹ کھیلنا شروع ہوگئے۔ سب سے پہلے میرا دوست بیٹنگ کرنے گیا۔ اس کے بعد میری باری آئی۔ ہم نے وہاں پر تین میچ کھیلے۔ جن میں سے دو ہم جیتے۔ اور ایک وہ جیت گئے۔ کرکٹ میچ تقریبا ایک بجے ختم ہوا۔ میں اس کے بعد میں گھر آئے۔ گھر آ کر میں نے ہاتھ منہ دھویا اور دوپہر کا کھانا کھایا۔ کیونکہ بھوک لگی ہوئی تھی۔ اور میں نے ناشتہ بھی نہیں کیا ہوا تھا۔
اس کے بعد میں نے تھوڑی دیر اپنا موبائل استعمال کیا۔ اُس کے بعد میں باہر اپنے دوستوں کے پاس جا کر بیٹھ گیا۔ جو اسی ٹیم کے ممبر تھے۔ وہ اہم میچ کی باتیں کرتے رہے۔ باتیں کرتے کرتے شام کے پانچ بج گئے۔ اور میں گھر واپس آیا۔ گھر آکر میں نے چائے پی۔ چائے پینے کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانا شروع ہوگیا۔ کل کسی وجہ سے پوسٹ نہیں لگا سکا۔ اس لئے اپنی پوسٹ لگا رہا ہوں۔ امید کروں گا کہ آپ کو بہت زیادہ پسند آئے گی۔ اگر میری پوسٹ پسند آئے۔ تو اپ ووٹ کریں۔ اور کمنٹ کریں

شکریہ

IMG_20221102_185829.jpg

IMG_20221102_170209.jpg

IMG_20221102_170141.jpg

IMG_20221102_170111.jpg

IMG_20221102_170013.jpg

IMG_20221102_170311.jpg

Thanks for watching my post

Special Thanks

@yousafharoonkhan | @rashid001 | @jlufer | @janemorane | @r2cornell | @urdu-community | @booming03

Regards:@talhag

Sort:  

You are good player of cricket.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 56912.97
ETH 2334.70
USDT 1.00
SBD 2.37