#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 31-dec-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211231_191842.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

میرے اردو کمیونٹی کے دوستو آپ سب لوگ کیسے ہیں مجھے امید ہے آپ تمام لوگ اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہونگے۔

IMG_20211231_191634.jpg

IMG20211229223202.jpg

صبح کا وقت

میرے دوستو معمول کے مطابق میں صبح سویرے 6بجے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور فجر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا 6:15 پر فجر کی نماز باجماعت ادا کی۔اس کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی پھر میں گھر واپس آہ گیا اور آیا تو چائے بن رہی تھی تو میں چائے کے انتظار میں کچن میں بیٹھ گیا تھوڑی دیر بعد چائے تیار ھو گئی میں ایک کپ چائے کا پیا پھر میں نے اپنا ٹریک سوٹ پہنا اور ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا۔گھر کے قریب ہمارا ایک کچہ راستہ بنا ھوا ھے وہاں جا کر میں پہلے چیل قدمی کی پھر رننگ شروع کر دی تقریباً ایک کلومیٹر دوڑ لگائی اس کے بعد میں نے اور جسمانی ایکسرسائز کی پھر میں گھر واپس آہ گیا۔دوستو آپ لوگو کو بتاتا چلوں مصروفیات ھونے کی وجہ سے پوسٹ نہیں لگا سکا کیونکہ ہمارے ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم آئی ھوئی تھی چیکنگ کے لیے جس وجہ سے میری چھٹی بہت لیٹ ھوتی تھی۔دوستو ہمارے آ فیسر صاحبان نے ضلع کے تمام اسٹیشن کا دورہ کیا اور تمام ایمبولینس کو چیک کیا اور سارے سٹاف سے ون بائی ون ملاقات بھی کیا اور تمام ریسکیور کو شاباش دی۔

IMG_20211231_191804.jpg

IMG_20211231_191730.jpg

IMG_20211231_191557.jpg

دوپہر کا وقت

دوستو آج دفتر میں زیادہ مصروفیات کی وجہ سے کھانا بھی لیٹ کھایا اور چائے پی پھر واپس آفس آہ گیا اور ظہر کی نماز پڑی۔دوستو پھر 3 بجے میں سر کے ساتھ مارکی میں گئے کیونکہ ہمارا آفس کا فنکشن ھے اور ڈنر بھی تو اس حوالہ سے مارکی کا وزٹ کیا پھر واپس آفس آہ گئے اس کے دوستو عصر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا نماز پڑھنے کے بعد آفس کی مصروفیات شروع ھو گئی۔

IMG_20211231_192036.jpg

IMG20211229232122.jpg

IMG20211229232039.jpg

IMG20211229223157.jpg

شام کا وقت

دوستو۔شام 6 بجے ہم سب ملازمین راج محل مارکی میں چلے گئے وہاں پہنچ کر دل بہت خوش ھوا بہت پیارے انداز میں مارکی کو سجایا گیا تھا کیونکہ ہر سال کے اختتام پر ریسکیور کا ایک فنکشن کرتے ہیں جس میں بہت شغل میلہ ھوتا ھے اسی طرح کل بھی ایک بہت بڑا پروگرام کیا گیا 7 بجے پروگرام کی ابتدا قرآن پاک کی تلاوت سے ھوئی پھر نعت شریف پڑھیں گئی اس کے بعد انعامات کی تقریب ھوئی ان تمام ریسکیور کو انعامی سند اور بیج لگائے گئے جنہوں نے پورے سال میں اچھی کارکردگی دکھائی ان تمام ریسکیور کو ریجنل ایمرجنسی آفیسر نے اسناد دی اور تمام ریسکیور کو شاباش بھی دی۔اس کے شاعرو شعری اور خاکے پیش کیے گئے اس کے کھانا کھایا گیا کھانا مارکی والوں نے بہت اچھا دیا۔دوستو اس کے بعد میوزک پروگرام تھا بہت اچھے لوکل گلوکار تھے جنہوں بہت اچھے فن کا مظاہرہ کیا اور لڑکوں نے بہت زبردست روایتی ڈانس کیا دوستو بہت مزہ آیا۔ میں نے وہاں کی فوٹوگرافی اور ڈائری آپ سے شئیر کر رہا ھوں امید ھے آپ کو پسند آئے گی۔اخر پر دعا ھے کہ آپ لوگ جہاں بھی رہیں خوش رہیں پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔

امین

IMG20211229222515.jpg

IMG20211229211056.jpg

IMG20211229212826.jpg

IMG20211229211045.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

Thanks

ماشاءاللہ بہت پیاری پوسٹ شیئر کی ہے آپ کی تمام فوٹو گرافی بہت عمدہ اور قابل دید ہے

مہربانی جی

 3 years ago 

آپ نے مارکی میں فنکشن میں شرکت کرکے خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ وہاں فوٹو گرافی بھی بڑی شاندار کی

شکریہ

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی تصاویر لی ہیں آپ نے بہت خوب انجوائے کیا ہو گا

جی۔شکریہ

 3 years ago 

واعلیکم السلام بھائی آپ نے بہت عمدہ اچھی ڈائری تیار کی ہے بہت بہت پیاری فوٹوگرافی کی ہے مجھے آپ کی ڈائری اور فوٹوگرافی بہت پسند آئی ہے گڈ لک بھائی

شکریہ جناب

 3 years ago 

Well come bhai jan

Walaikum Assalam ap ka function to acha raha pictures b achi li ap ne

Thanks

 3 years ago 

بڑی اچھی پوسٹ لکھی ہے اور فوٹوگرافی تو وایسے بھی ہمیشہ کی طرح اچھی ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67873.49
ETH 3528.53
USDT 1.00
SBD 2.80