#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 21-dec-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔
صبح کا وقت
نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کےدوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی معمول کے مطابق میں آج صبح اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔
نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.
میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنی گاڑی جمنی کو سروس سٹیشن کے گیا گاڑی بہت گندی تھی اس کو مکمل سروس کروایا اس کے اس کے بعد میں واپس آفس آہ گیا اس کے بعد میں بازار گیا اپنے پرندوں کی خوراک لی اور بھوک لگی ھوئی تھی میں نے پلاؤ کھایا اس کے بعد واپس آفس آہ گیا۔
دوپہر کا وقت
دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ سموسے کھائیں پھر وہاں سے ہم ایم سی بی بینک کے اے ٹی ایم کارڈ یوز کیا کچھ رقم نکلوانے تھی جو کی ضرورت تھی وہاں سے فری ہو کر دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگئے گھر آکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور پھر باہر چلا گیا اپنے کھیتوں میں گیا وہاں پر آدھے گھنٹے چل قدمی کرنے کے بعد عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔
شام کا وقت
ابھی شام ہونے والی ہے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی چائے پینے بعد میں کزن کے گھر آہ گیا ھوں اس کی شادی تیار ھے تقریباً ایک گھنٹہ وہاں بیٹھا پھر گھر آہ گیا سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔
امین
سب دوستوں کا بہت شکریہ
Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community
Quick Delegation Links
50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP
![image.png](https://steemitimages.com/640x0/https://cdn.steemitimages.com/DQmRuQ5pXDRrCWrPKJaWQEeR847ZbJSHh5vjMqAVhUdtVu1/image.png)
Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On
واعلیکم السلام
بہت بہترین پوسٹ لگائی ہے کمال کی فوٹوگرافی ہے
بہت شکریہ
بہت خوب صورت ڈائری لکھی ہے اور فوٹو گرافی بھی بہت اچھی لگی
بہت خوب صورت ڈائری لکھی ہے اور فوٹو گرافی بھی بہت اچھی لگی
شکریہ جناب
Walaikum'Assalam beautiful diary and photography 🌼 🌻
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ🌹🌹🌹
آپ نے بہت زبردست فوٹو گرافی کی ہے جو کہ مجھے بہت پسند آئی اور ماشاءاللہ آپ نے ڈائری بھی بڑی عمدہ تحریر کی ہے
بہت شکریہ
Mashalllah jnab ap ki daily report kafi achi hy or achi tasverrain banai hy
شکریہ
Aaki har diary achi Hoti Hy aur photography bhi khoobsorat ki hy
شکریہ
Aryyyy waoww ap n BHT achi photogrphy ki ha
🌹بہت نوازش
ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈائری رپورٹ تیار کی ہے اور فوٹوگرافی بھی اچھی کرتے ہیں