#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 20-dec-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

IMG_20211220_182115.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

کے بعد عرض ھے کہ بالکل خیریت سے ہوں اور آپ لوگوں کی خیریت معلوم کرنا چاہتا ہوں۔مجھے امید ہے آپ تمام لوگ اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔

IMG20211219154518.jpg

صبح کا وقت

میرے دوستو معمول کے مطابق صبح 6 بجے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور فجر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا اللہ کے حکم سے فجر کی نماز باجماعت ادا کی اس کے بعد گھر واپس آہ گیا۔

IMG20211219154525.jpg

ورزش کا وقت

گھر سے میں نے ٹریک سوٹ پہنا اور باہر چلا گیا گھر سے تھوڑے فاصلے پر واقع ایک کچہ ٹریک بنا ھوا ھے جس کی لمبائی تقریباً 2 کلومیٹر بنتی ھے۔اس کچے راستے پر ہم تمام کزن ورزش کرنے کے لیے جاتے ہیں۔میں تقریباً ایک کلومیٹر دوڑ لگائی پھر ایک کلومیٹر تیز چیل قدمی کی۔اس کے بعد پیٹ کم کرنے کی ، کمر کی،مثل کی، پٹھوں کی یہ تمام میں ورزش کی تقریباً 40 منٹ میں نے ورزش کی اس کے بعد میں گھر واپس آہ گیا۔

ناشتے کا وقت

جب میں ورزش کر کے گھر آیا تو تھوڑا آرام کیا اس کے بعد میں نہانے چلا گیا جب نہا کے آیا تو ناشتہ بن رہا تھا اور بچے بھی اٹھ گئے تھے بچے بھی فریش ھوئے اور وہ بھی میرے ساتھ ناشتے والی میز پر آہ کے بیٹھ گئے ناشتے میں پالک کا پراٹھا بنا ھوا تھا جو کہ بہت مزے دار بنا تھا بچوں نے بھی بڑے شوق سے ناشتہ کیا۔پھر میرا بیٹا سکول جانے کے لیے تیار ھونے لگا کچھ دیر بعد سکول والی گاڑی آہ گئی اور ارسلان سکول چلا گیا۔

ڈیوٹی کا وقت

دوستو جب میں نے ناشتہ کر لیا تو میں نے بھی یونیفارم تبدیل کیا اور ڈیوٹی پر جانے کے لیے تیار ھو گیا جب تیار ھوا تو اپنی موٹر سائیکل نکالی اور گھر سے آفس کی طرف نکل پڑا 20 منٹ بعد میں آفس پہنچ گیا اپنی حاضری لگائی اور اپنی گاڑی کو چیک کیا۔اس کے میں نے گاڑی کا کچھ کام کروانا تھا وہ ایک مستری سے کام کروایا اس کے گاڑی کی وہیل الائنمنٹ کروائی پھر گاڑی میں فیول فل کروایا اس کے بعد میں نے گاڑی کا انجن تبدیل کروایا جب فری ھوا تو میں واپس آفس آہ گیا۔اس کے بعد دوستو میں دوست کے ساتھ نیو خان اڈا پر چلے گئے دوست نے صبح لاھور جانا تھا وہاں اس کی سیٹ بک کروائی صبح 6 والے ٹائم میں۔اس کے بعد ہم نے چائے پی اور واپس آفس آہ گئے۔

IMG20211219154631.jpg

IMG20211219154716.jpg

دوپہر کا وقت

میرے دوستو دوپہر کے وقت میں باہر آیا اپنی گاڑی کی مکمل سروس کروائی ٹرک اڈا سے اتنے میں میرا دوست بھی آہ گیا ہم ھوٹل میں چائے پینے چلے گئے جب فری ھوئے تو بازار کی طرف چلے گئے وہاں پر کچھ سامان لینا تھا وہ لیا اور واپس آفس آہ گئے اتنے میں ظہر کی اذان ھو رہی تھی میں نے وضو کیا اور مسجد میں نماز ادا کی نماز پڑھنے کے بعد میں روم میں آہ گیا گاڑیوں کی نقل و حرکت کو دیکھا اور اس کے بعد میں بینک چلا گیا اے ٹی ایم کارڈ لگایا فری ھونے کے بعد لالا سلطان والے ھوٹل سے کڑاکے دار چائے پی پھر میں آفس واپس آہ گیا اور آج ڈیوٹی بھی لیٹ ختم ھوئی اس وجہ سے گھر بھی کافی دیر سے واپس آیا۔

IMG20211219154638.jpg

IMG20211219154546.jpg

شام کا وقت

دوستو میں نے کچھ وقت آرام کیا اس کے بعد مغرب کی اذان ھونے لگی میں نے وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا اور نماز پڑھنے کے بعد میں واپس گھر آہ گیا۔کھانا بنا ھوا تھا ہم سب نے مل کر کھانا کھایا بچوں کو بھی کھلایا اور اس کے بعد میں نے اپنے بیٹے کو ھوم ورک مکمل کروایا۔پھر میں آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا ابھی مکمل کی ھے اور آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کرنے لگا ھوں مجھے امید ہے آپ تمام دوستوں کو میری ڈائری اور فوٹوگرافی بہت پسند آئے گی۔اپ تمام دوستوں کے لئے بہت ساری دعا آپ تمام دوست ہمیشہ سلامت رہیں۔

امین

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ

IMG20211219154704.jpg

IMG_20211217_183620.jpg

IMG20211219154612.jpg

IMG20211219154457.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے آپ نے

شکریہ

Out standing photography of your beautiful son's and landscape

Thank you

 3 years ago 

You have taken a great photography of your children and landscape,I really liked your photography God bless you and your family.

Thank you

 3 years ago 

آپ نے کافی تفصیل سے ڈائری لکھی ہے اور فوٹوگرافی بھی خوبصورت کی ہے

شکریہ

Apny bhot achi dairy likhi hy

Thanks

 3 years ago 

Apny bacho ki photogrphy bht achi ki ha or dairy tafseeel sa likhi ha

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67873.49
ETH 3528.53
USDT 1.00
SBD 2.80