#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 17-dec-2021||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

Polish_20211217_185150705.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

کے بعد عرض یہ ھے کہ میرے اردو کیمونٹی کے دوستو میں بالکل خیریت سے ہوں اور آپ لوگوں کی خیریت دریافت کرنا چاہتا ہوں مجھے امید ہے آپ تمام حضرات اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔

IMG_20211124_173532.jpg

صبح کا وقت

میرے دوستو میں صبح سویرے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور فجر کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا فجر کی نماز با جماعت پڑھی۔

ورزش کا وقت

نماز پڑھنے کے بعد میں ورزش کرنے چلا گیا 2کلومیٹر چیل قدمی کی اور اس کے بعد مختلف جسمانی ایکسرسائز کی کیونکہ ہر انسان کو جسمانی فٹنس کےلئے ایکسرسائز کا کرنا بہت ضروری ہے۔اور ورزش کرنے کے بہت زیادہ فائدے ہیں جو لوگ ورزش نہیں کرتے وہ وقت سے پہلے بوڑھے ھو جاتے ہیں۔وہ لوگ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں خاص طور پر دل کی بیماری میں مبتلا ھوتے ہیں۔

ناشتے کا وقت

دوستو ایکسرسائز کرنے کے بعد جب میں گھر پہنچا تو تھوڑا آرام کیا اس کے میں نہانے گیا نہا کے آیا تو ناشتہ تیار تھا ناشتے میں انڈہ اور ساگ والا پراٹھا تھا بچوں نے میں میرے ساتھ ناشتہ کیا۔

IMG_20210916_171824.jpg

ڈیوٹی کا وقت

دوستو ناشتہ کرنے کے بعد میں ڈیوٹی پر جانے کے لیے تیار ھونے لگا یونیفارم پہنے کے بعد میں ڈیوٹی کے لیے چلا گیا۔20منٹ بعد میں آفس پہنچ گیا سب سے پہلے میں نے حاضری لگائی۔اور اپنی گاڑی کو صاف کیا اس کے بعد ہم بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے آفس میں گئے فری ھونے کے بعد ہم واپس آفس آہ گئ اس کے بعد میں سر کے ساتھ داؤد خیل چلا گیا کیونکہ وہاں ریسکیو 1122 کا نیو اسٹیشن بننا ھے وہاں پر پہلے جگہ کا انتخاب کرنا تھا۔3،4 جگہ چیک کی لیکن سر کو جگہ پسند نہیں ائی۔سر چاہتے تھے کہ مین روڈ والی جگہ ھو جہاں پر ایمرجنسی ریسپانس کا اور گاڑیوں کے آنے جانے کا کوئی مسلہ نہ بنے۔آخر کار کالا باغ روڈ پولیس چیک پوسٹ کے سامنے جگہ کا انتخاب کیا گیا وہ جگہ ہر لحاظ سے بہت بہتر تھی۔پٹواریوں نے جگہ کی پیمائش کی ٹوٹل 3کینال اور 5 مرلہ ریسکیو کے لیے ہمیں جگہ مل گئی۔انشاءاللہ بہت جلد بلڈنگ کا کام شروع ھو جائے گا جو کہ واں بھچراں کے لوگو اور اس پاس جتنے بھی ڈیرہ جات ہیں وہ اس سروس سے مستفید ھو سکیں گے جو کہ ایک بہت بڑی سہولت ھے اس کے بعد جب ھم فری ھوئے تو میانوالی آفس واپس آہ گئے۔پھر میں نے چھٹی کی اور واپس گھر آہ گیا۔

IMG20211217171655.jpg

Polish_20211217_183410486.jpg

IMG20211217171640.jpg

شام کا وقت

دوستو جب میں گھر پہنچا تو مغرب کی اذان ھو ے والی تھی میں نے نماز پڑھی اور اس کے بعد میں گھر آیا کچھ دیر بچوں کے ساتھ مصروف رہا پھر کھانا کھایا اور اس کے بعد میں نے گرین چائے پی اس کے بعد میں اپنی آج کی مصروفیات جو کہ آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا سوچا اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کر دوں۔مجھے امید ھے میری آج کی مصروفیات،ڈائری اور فوٹوگرافی بہت پسند آئیں گی انہی الفاظ کے ساتھ آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا۔اخر پر دعا ھے کہ آپ لوگ ہمیشہ پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔

امین

Polish_20211217_182755234.jpg

IMG_20211217_120614.jpg

IMG20211217080358.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

Upvoted✨

 3 years ago 

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے اور ڈائری بھی اچھی لکھی ہے

شکریہ عامر خان

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے

بہت شکریہ

Excellent working for Urdu Community
I appreciate your post and wonderful photography

Thank you 💓💓

 3 years ago 

واہ جی واہ واہ آپ نے فوٹوگرافی بہت اچھی کی ہے اللہ پاک آپ کو اپنے مقصد میں کامیاب کرے آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہے

بہت نوازش

 3 years ago 

You have taken a great photography and nice post written,I really appreciate your camera work.

Thanks

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور تصویریں بھی بہت اچھی بنائی ہیں

شکریہ

Apki dairy bhot achii hy aur photography bhi kamaal ki hy

Thanks

Thanks

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67888.24
ETH 3518.05
USDT 1.00
SBD 2.71