#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 11-jan-2022||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

IMG20220109150355.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔

IMG20220108091657.jpg

صبح کا وقت

نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کے دوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی.

نماز کا وقت

معمول کے مطابق میں آج صبح 6 بجے اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔

ورزش کا وقت

نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.

ڈیوٹی ٹائم

میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنے سر کے ساتھ ڈی سی او آفس چلا گیا وہاں میٹنگ تھی میٹنگ کے بعد ہم واپس آہ گئے اس کے بعد آفس کے کام میں مصروف رہے آج مصروفیات بھی بہت تھی.

دوپہر کا وقت

IMG_20220110_134841.jpg

IMG_20220110_134841.jpg

دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ سموسے کھائے دوستو آج سموسے اور پکوڑے کا خاص موسم تھا پھر وہاں سےفری ہو کر دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اور پھر ظہر کی نماز کا وقت ھو گیا میں نے مسجد میں نماز پڑھی اور پھر واپس آفس آہ گیا۔ اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگیا 25 منٹ بعد میں گھر پہنچ ایاآکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔

شام کا وقت

دوستو شام کا وقت ھے اور بارش اب بھی شروع ھے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔
امین

    سب دوستوں کا بہت شکریہ

IMG_20220110_134841.jpg

IMG_20220110_134739.jpg

IMG20220110113007.jpg

IMG20220110112947.jpg

IMG_20220110_134841.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Very nice and very cute cat 🐈🐈🐈🐈 photography I appreciate your post

Thanks 👍

 3 years ago 

Super diary report and superb photography best wishes for you

Thanks

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ بلی کی بہت ہی پیاری تصویریں بنائی ہیں یہ بلی مجھے بہت پسند آئی ہے

شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67888.24
ETH 3518.05
USDT 1.00
SBD 2.71