#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 06-jan-2022||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

IMG_20220105_205021.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے دعا ھے اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔

IMG20211217171640.jpg

صبح کا وقت

نئی صبح کے ساتھ میرے سٹیمٹ کے دوستوں میں ایک آج کی نئی ڈائری کے ساتھ حاضر ھوا ھوں امید کرتا ھے میری تازہ ڈائری دوستوں کو پسند آئے گی.

نماز کا وقت

معمول کے مطابق میں آج صبح 6 بجے اٹھا ہوں سب سے پہلے اٹھ کے وضو کیا ہے وضو کرنے کے بعد نماز پڑھنے مسجد میں چلا گیا وہاں نماز ادا کی ہے۔

ورزش کا وقت

نماز پڑھنے کے بعد معمول کے مطابق میں ورزش کرنے کے لیے باہر چلا گیا تقریبا ایک گھنٹہ ورزش کی پھر گھر واپس آہ گیا ھوں گھر آ کے میں نے آرام کیا پھر میں نہانے چلا گیا نہا کر آیا توناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا.

ڈیوٹی ٹائم

میرے دوستوں میں ناشتہ کرنے کے بعد تیاری شروع کی یونیفارم پہنا بائیک نکالی اور کالا باغ روڈ سے ہوتا ھوا دفتر چلا گیا سب سے پہلے میں نے دفتر میں جا کے حاضری لگائی اپنی گاڑی کو صاف کیا معمول کے مطابق ڈیوٹی سر انجام دینے لگے کچھ دیر بعد میں اپنے سر کے ساتھ ڈی سی او آفس چلا گیا وہاں میٹنگ تھی میٹنگ کے بعد ہم واپس آہ گئے اس کے بعد آفس کے کام میں مصروف رہے آج مصروفیات بھی بہت تھی اور ساتھ طبیعت بھی ناساز ھے نزلہ زکام نے برا حال کیا ھوا ھے

IMG_20211012_203746.jpg

IMG20211201170000.jpg

دوپہر کا وقت

دوپہر کے وقت میں اپنے دوست کے ساتھ باہر چلا گیا وہاں پر چائے پی اور ساتھ مامے والا حلوہ کھایا جو کہ میانوالی کا بہت مشہور حلوہ ھے پھر وہاں سےفری ہو کر دفتر آگئے, دفتر میں کچھ دیر ہم نے ٹی وی دیکھیں اور پھر نماز کا وقت ھو گیا تھا میں نماز پڑھنے مسجد چلا گیا نماز بعد واپس آفس آہ گئے۔ اپنے ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ گپ شپ ہوئی پھر چھٹی کے ٹائم ہونے لگا ہم نے چیک آؤٹ کیا اور واپس گھر پر روانہ ہوگئے راستے میں بارش شروع ہوگئی سارا یونیفارم بھی خراب ھو گیا اور مجھے سردی بھی بہت لگی بڑی مشکل سے گھر پہنچا گھر آکر میں نے یونیفارم تبدیل کیا کچھ دیر آرام کیا آرام کرنے کے بعد چائے پی اور عصر کی نماز پڑھی اور پھر واپس آ گیا ہوں۔

شام کا وقت

ابھی شام ہونے والی ہے میں نے جلدی جلدی وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا گیا جب مغرب کی نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آئے تو کھانا تیار تھا کھانا کھایا اس کے بعد چائے پی سوچا آج کا دن جو مصروف گزرا ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ ایک ڈائری کی صورت میں شیئر کروں امید ھے آپ کو میری ڈائری اچھی لگے گی آخر پر دعا ھے کہ اللہ پاک سب کی مشکلات کو دور فرمائے۔
امین

    سب دوستوں کا بہت شکریہ

IMG_20211101_194135.jpg

IMG_20210916_171824.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

آپ نے فوٹوگرافی بہت اچھی کی ماشاءاللہ اور تفصیل سے پوسٹ لکھی ہے

مہربانی جی۔حوصلہ افزائی کی

 3 years ago 

بھائی آپ نے بہت اچھی فوٹو گرافی کی ہے

شکریہ

 3 years ago 

آپ نے نزلہ زکام ہونے کے باوجود مامے والا حلوہ کھا کر خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ آپ نے فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

ہا ہا ہا جی شکریہ

 3 years ago 

بہت ہی اچھی ڈائری تیار کرتے ہو اور بہت پیاری فوٹوگرافی کرتے ہیں

شکریہ

 3 years ago 

بہت ہی اچھی ڈائری تیار کرتے ہو اور بہت پیاری فوٹوگرافی کرتے ہیں

Congratulations for vote
Very nice Photography of your post

Thank you

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 97478.26
ETH 3565.84
SBD 1.58