#club75||betterlife-My dairy game DUTY RESCUE 1122 as usual 05-jan-2022||#club75#club5050 to club100||Urdu community

in Urdu Community3 years ago

IMG_20220105_204832.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم

دوستو آپ سب لوگ کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ تمام لوگ اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔

IMG_20220105_205021.jpg

صبح کا وقت

دوستو آج میں صبح سویرے اٹھا ھوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا اور فجر کی نماز گھر پر ادا کی کیونکہ جب میں صبح اٹھا ھوں تو بارش شروع تھی اس لیے مسجد میں نماز پڑھنے نہیں جا سکا۔دوستو آج بارش ھونے کی وجہ سے سردی بہت زیادہ تھی اور میں ورزش کرنے بھی نہیں جا سکا اس لیے نماز پڑھنے کے بعد پھر میں اپنے بیڈ پر لیٹ گیا بچے بھی سوئے پڑے تھے تو چائے تھوڑی لیٹ بنی۔7 بجے گھر والے اٹھے اور چائے بنائی پھر میں نے چائے کا ایک کپ پیا اس کے کچھ دیر بعد ناشتہ تیار ھو گیا اتنے میں بچے بھی بیدار ھو گئے اور ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا۔اس کے بعد میں نے یونیفارم پہنا اور ڈیوٹی پر جانے کے لیے تیار ھو گیا مگر بارش رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی میں نے یونیفارم کے اوپر سے برساتی پہنی اور گھر سے پیدل تری خیل اڈے کی طرف چل پڑا دس منٹ بعد میں اڈے پر پہنچ گیا وہاں پر گاڑی کا انتظار کیا کچھ دیر بعد گاڑی میں بیٹھ گیا اور پندرہ منٹ میں آفس پہنچ گیا۔افس پہنچ کر اپنی حاضری لگائی اس کے بعد اپنی گاڑی کو صاف کیا اور اس کو مکمل چیک کیا۔سردی بہت زیادہ تھی اس لیے تقریباً سارا دن کمرے میں گزارا وہاں پر ہیٹر لگا ھوا تھا تو کمرے میں سردی محسوس نہیں ھو رہی تھی گیارہ بجے آفس سے باہر گیا ھوں سموسے اور چائے پی اس کے بعد ایچ۔بی۔ایل کی اے۔ٹی۔ایم سے اپنی تنخواہ نکلوائی پھر واپس آہ گیا۔

IMG20220105171900.jpg

IMG_20220105_204936.jpg

دوپہر کا وقت

دوستو۔۔دوپہر کے وقت میں پھر دوست کے ساتھ باہر چلا گیا اس نے بینک سے پیسے نکلوائے اور ہم دونوں بازار چلے گئے۔سردی سے بچنے کے لیے ہم نے کیپ اور ماسک لیے پھر ہم ایک ھوٹل میں آہ گئے ہم نے کھانا کھایا ساتھ چائے پی اور پھر واپس آفس آہ گئے اتنے میں ظہر کی نماز پڑھنے کا وقت تھا ہم نے وضو کیا اور نماز پڑھنے مسجد چلے گئے نماز کے بعد ہم پھر اپنے کمرے میں آہ گئے اور ہیٹر کے ساتھ بیٹھ گئے 3 بجے ڈیوٹی آف کی اور آفس کے باہر گاڑی کے انتظار میں کھڑا ھو گیا کچھ دیر بعد گاڑی مل گئی اور میں گھر واپس آہ گیا۔گھر پہنچ کر میں نے یونیفارم تبدیل کیا اور چائے پینے لگ گیا پھر میں باہر آہ گیا کیونکہ موسم صاف ھو گیا تھا اور گیم شروع تھی تو میں بھی والی بال کھیلنے لگ گیا۔

IMG20220105171929.jpg

IMG20220105164516.jpg

شام کا وقت

دوستو جب گیم ختم ھوئی تھی تو مغرب کی اذان ھونے لگ گئی ساتھ ہی مسجد ھے تو میں نے وضو کیا اور مغرب کی نماز پڑھنے مسجد چلا ایا۔نماز پڑھنے کے بعد میں گھر واپس آیا تو کھانا بن چکا تھا کھانے میں مچھلی بنی ھوئی تھی تو کھانے میں بہت مزہ ایا ہم سب نے مل کر کھانا کھایا اس کے بعد امی نے چائے بنائی چائے بھی بہت مزے کی بنی ھوئی تھی اس کے بعد میں آج کی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا اور ابھی مکمل کی ھے دوستو آج کی ڈائری اور فوٹوگرافی آپ لوگوں سے شئیر کرنے لگا ھوں مجھے امید ہے آپ تمام دوستوں کو پسند آئے گی۔اخر پر دعا ھے کہ آپ لوگ جہاں بھی رہیں خوش رہیں پھولوں کی طرح مسکراتے رہیں۔

امین

IMG20220105164529.jpg

IMG20220105165204.jpg

IMG20220105164508.jpg

IMG20220105165214.jpg

IMG20220105165204.jpg

Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

Excellent performanc and wonderful photography of your post

Thanks

Walaikum Assalam ap ki photography mujhe bht pasand aaie 🌼

Thanks

 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے جو کہ مجھے بہت پسند آئی

 3 years ago 

بہت اچھی ڈائیری لکھی ہے اور اچھی تصویریں بنائی ہیں

شکریہ

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67917.78
ETH 3516.77
USDT 1.00
SBD 2.72