زندگی کیا ہے

in Urdu Community3 years ago

میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور. میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اج کا دن ہم سب مسلمان بھائیوں کا خیر خیریت سے گزرے

                         زندگی کیا ہے 

زندگی کیا ہے
زندگی صرف تین سانسیں ہیں
ایک جو لے لیا
ایک جو لے رہے ہیں
اور ایک وہ جو لینا باقی ہے
جو لے لیا وہ گزر گیا اور جو لینا ہے اس کی کوئی ضمانت نہیں تو زندگی تو ایک سانس ہو گئی نا...
اے انسان تو کتنا کمزور ہے اللہ کو ایک سانس بھی یاد نہیں رکھ سکتا اور اسے بھول جاتا ہے

زندگی ایک سفر ہے جو کبھی بھی رک سکتا ہے

زندگی کیا ہے

زندگی سسکی سے شروع ہو کر..
ہچکی پر ختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے

زندگی کیا ہے

زندگی ایک سفر ہے اور منزل نہیں

زندگی کیا ہے

زندگی ایک سفر ہے اللہ سے اللہ تک کا

زندگی کیا ہے

حقیقت ہے اداکاری ہے
یا فقط روح کی جسم پے سواری ہے
.جب سے پیدا ہوا ہوں یہی تو میں نے دیکھا ہے
.ہر وقت جینے مرنے کی رسم جاری ہے

ایک لا حاصل سی ہوگئی ہے زندگی اپنی
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں

زندگی بہت مختصر ہے اسے
عداوتوں کے پیچھے ضائع مت کریں

Capture 2021-10-21 06.05.04.jpg

Special Thanks

@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.25
JST 0.040
BTC 94469.09
ETH 3417.26
USDT 1.00
SBD 3.43