#club5050 || A My Beautiful Article || @shehzad55 || 25/02/2022 || #club5050 to #club100

in Urdu Community3 years ago

تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے

Capture 2022-02-24 11.22.18.jpg

امام غزالی فرماتے ہیں کہ آپ بار ہارون الرشید حج کر کے بغداد واپس آئے تو ہارون الرشید آ رہے تھے رش بہت تھا سڑک کے کنارے پر حضرت بہلول دانا بیٹھے ہوئے تھے تو ہارون الرشید کے سپاہی حضرت بہلول دانا سے کہنے لگے کہ آٹھ جاؤ تو حضرت بہلول دانا فرمانے لگے کہ یہ زمین میرے رب کی ہے تمہارے ہارون الرشید کی نہیں میں کیوں آٹھوں تو جب ہارون الرشید پاس آیا تو سلام کیا تو حضرت بہلول دانا نے جب ہارون الرشید کے ساتھ بہت سارے آدمی دیکھے نا اس کا پروٹوکول دیکھا تو فرمانے لگے ہارون الرشید تجھ تگڑے تگڑے پروٹوکول والے میں نے دیکھے ہیں اور یہ جو تمہارے دائیں بائیں ہیں نے یہ سب پہلے ان کے نارے لگاتے تھے اور تھوڑا وقت اور گزرنے دے جو تمہارے بعد میں اے گا یہ پھر اس کے نارے لگائیں گے تو تو جھوٹ کی دنیا میں زندہ ہے ان سے تونے امید وابستہ کر رکھی ہیں تو حضرت بہلول دانا کی اس بات کا ہارون الرشید پے بہت اثر ہوا ہارون الرشید گھوڑے سے اترا حضرت صاحب کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ آپ نے بہت اچھی نصیحت کی ہے میرا دل ٹھنڈا ہو گیا ہے اور میں نے سنا ہے کہ آپ کچھ لوگوں کے مقروض ہیں تو مجھے کچھ حکم فرما دیں تو حضرت بہلول دانا فرمانے لگے یار تو تو بڑا ہی بے وقوف ہے میں تجھے نصیحت کرتا ہوں تو مجھے الجھا رہا ہے تو ہارون الرشید پھر کہتا کہ مجھے کچھ حکم فرما دیں حضرت بہلول دانا فرمانے لگے ہارون الرشید تیرا رب کو ہے کہنے لگا اللہ فرمایا میرا رب کون ہے کہنے لگا اللہ تو حضرت بہلول دانا فرمانے لگے کہ جب دونوں کا رب اللہ ہے تو ایسا تو نہیں ہو سکتا کے وہ ہارون الرشید کو دے اور بہلول دانا کو بھول جائے اور جب آللہ تعالیٰ یہ چاہتا ہے کہ بہلول مقروض رہنا چاہیے تو میں چاہتا ہوں کہ میں مقروض رہوں اور میری تجھ کوئی بھی امید نہیں ہے مجھے جب بھی دے گا میرا رب خود ہی دیگا

Imam Ghazali says that when Haroon Al-Rasheed returned to Baghdad after performing Hajj, there was a lot of rush. Hazrat Bahlol Dana was sitting on the side of the road. Bahlol Dana began to say that this land belongs to my Lord and not to your Haroon Al-Rasheed. Why should I be eight? Haroon Al-Rasheed I have seen you with strong protocol and those who are on your right and left used to shout their slogans before and give a little more time to pass what will come after you they will shout it again then you are lying He is alive in the world. You have attached hope to him. Hazrat Bahlol Dana's words had a great effect on Haroon Al-Rasheed. Haroon Al-Rasheed got down from his horse and came to Hazrat Sahib and said: And I have heard that you are indebted to some people. He said: Friend, you are very foolish, I advise you, then you are confusing me, then Haroon Al-Rasheed said: Then give me some command, Hazrat Bahlol Dana said: Haroon Al-Rasheed is your Lord, he said: Allah said: Who is my Lord? He said: Allah then Bahlol Dana said that when Allah is the Lord of both of them then it is not possible for him to give it to Haroon Al-Rasheed and forget Bahlol Dana and when Allah Almighty wants Bahlol to be in debt then I want I am indebted and I have no hope for you. Whenever He gives me, my Lord Himself will give

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 98090.48
ETH 3449.61
USDT 1.00
SBD 3.06