#club5050 || A My Beautiful Article || @shehzad55 || 19/02/2022 || #club5050 to #club100

in Urdu Community3 years ago

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام
علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور خیر خیریت سے ہوں اور میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام مسلمان بھائیوں کا دن میری طرح بہت اچھا گزرا ہو گا اور انشاء اللہ کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی نہیں ہوگی اور اگر کسی مسلمان بھائی کی زندگی میں کوئی مشکل یا کوئی پریشانی ہو تو میری آللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں میرے اس مسلمان بھائی کی تمام پریشانیاں دور فرمائے اور اس کی زندگی میں آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب فرمائے آمین ثم آمین

Greetings from me to all the friends of Steam It
Hello how are you all my friends I hope you will be well and very good And insha'Allah there will be no difficulty or trouble in the life of a Muslim brother and if there is any difficulty or trouble in the life of a Muslim brother then I pray to Allah Almighty that his beloved Hazrat Muhammad Mustafa (peace be upon him) May Allah remove all the worries of this Muslim brother of mine and make his life easier and help us to do good deeds and grant us the good word at the time of death. Amen and Amen.

رزق

ایک دن امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب مسجد کے دروازے پر اپنے خچر سے اترے ۔ آپ نے اپنا خچر حفاظت کے خیال سے ایک شخص کے حوالے کیا اور مسجد میں تشریف لے گئے۔آپ کے جانے کے بعد اس شخص کے دل میں خیانت آ گئی اور اس نے آپ کے خچر کی لگام نکالی اور فرار ہو گیا ۔

حضرت علی نماز سے فارغ ہو کر جب مسجد سے باہر تشریف لاۓ تو آپ کے ہاتھ میں دو در ہم تھے ۔ یہ دو در ہم آپ خچر کی نگہبانی کرنے والے شخص کو بطور معاوضہ دینا چاہتے تھے ، لیکن آپ نے دیکھا کہ خچر بغیر لگام کے خالی کھڑا ہے ۔ بہر حال آپ بغیر لگام کے خچر پر سوار ہو کر گھر پہنچے اور اپنے غلام کو دو درہم دیے

کہ وہ بازار سے دوسری لگام خرید لاۓ۔غلام بازار گیا ، اس نے وہی لگام ایک شخص کے ہاتھ میں دیکھی ، پوچھنے پر معلوم ہوا کہ ایک شخص یہ لگام دو در ہم میں بچ گیا ہے ۔ واپس آ کر غلام نے یہ بات حضرت علی کے گوش گزار کی تو

آپ نے
فرمایا
: بندہ بعض اوقات خودصبر نہ کرنے اور عجلت سے کام لینے کی وجہ سے رزق حلال کو اپنے اوپر حرام کر لیتا ہے ۔ حالانکہ جو کچھ رب العزت نے اس کی قسمت میں لکھا ہوتا ہے اس سے زیادہ اسے نہیں ۔

ملتا

اور ایک جگہ ...مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں

رزق کے پیچھے اپنی عزت خراب مت کرو..

کیونکہ رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے

جیسے مرنے والے کو موت

Capture 2022-02-19 18.03.01.jpg

رزق

One day Amir al-mu'minin Hazrat Ali Ibn Abi Talib got down from his mule at the door of the mosque. He handed over his mule to a man for safety and went to the mosque.

When Hazrat Ali came out of the mosque after finishing the prayers, he had two doors in his hand. These two doors you wanted to compensate the person who took care of the mule, but you saw that the mule is standing empty without restraint. Anyway, you got on the mule without restraint and reached home and gave two dirhams to your slave

That he bought another ribbon from the bazaar. Ghulam went to the bazaar, he saw the same ribbon in the hand of one person, on inquiry it was found out that one person has saved this ribbon in two doors. When the slave returned, he told this to Hazrat Ali.

You have
He said
The servant sometimes makes haraam sustenance haraam for himself due to impatience and haste. However, it is not more than what Allah Almighty has written in his destiny.

meet

And one place ... Maula Ali (as) says

Don't spoil your honor behind provision ..

Because Rizq seeks man like this
Like death to the dying

Special Thanks

@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.20
JST 0.034
BTC 89955.66
ETH 3105.10
USDT 1.00
SBD 2.98