#club5050 || A My Beautiful Article || @shehzad55 || 18/02/2022 || #club5050 to #club100

in Urdu Community3 years ago

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں

Capture 2022-02-18 14.28.30.jpg

حضرت عمر فاروق کے دور میں ایک شخص تھا شرابی ہر روز شراب پیا کرتا تھا تو ایک بار وہ شخص رات شراب لے کر جا رہا تھا اس نے شراب کی بوتل اپنے بازو کے نیچے چھا رکھی تھی اور چلتا جا ریا تھا تو تھوڑی دیر اگے جاتا ہے تو اس نے کیا دیکھا کہ امیر المومنین حضرت عمر فاروق سامنے آ رہے ہیں تو جیسے ہی وہ شخص حضرت عمر فاروق کے قریب پہنچا تو کہنے لگا کہ امیر المومنین میرے میں شراب لے کر نہیں جا رہا میرے بازو کے نیچے دودھ ہے جو میں اپنی چھوٹی بچی کے لیے لے کر جا رہا ہوں تو حضرت عمر فرمانے لگے کہ اگر دودھ ہے تو پھر دکھا میں بھی تو دیکھیوں تو وہ شخص کہتا ہے کہ امیر المومنین میں جھوٹ نہیں بول رہا میرے بازو کے نیچے دودھ ہے تو حضرت عمر فاروق نے اس کی چادر سے پکڑا جو اس اوڑھی ہوئی تھی نہ حضرت عمر نے اس کی چادر سے پکڑا تو اس نے اپنے دل میں کہا کہ

یا اللہ پہلے بھی کئی بار پکڑا گیا ہوں اور بہت مار کھائی ہے یا رب العالمین تو بہت غفور رحیم ہے یا رب اج حضرت عمر سے بچا لے آئندہ کبھی نہیں پیئو گیا یا رب میں شچے دل سے توبہ کرتا ہوں تو اتنے میں نے حضرت عمر فاروق نے اس کی چادر کھینچی تو بوتل زمین پر گری اور اس میں نے سے دودھ بہنے لگ گیا تو وہ شخص رونے لگ گیا تو امیر المومنین کے دل میں خیال آیا کہ یہ تو واقعی اپنی بچی کے لیے دودھ لے کر جا رہا تھا اس کا دودھ روڑھ گیا ہے اس لیے رو رہا ہے تو حضرت عمر فاروق فرماتے ہیں کہ نہ رو میں تجھے اور دودھ لے کر دہ دیتا ہوں تو وہ شخص کہنا لگا کے میں دودھ کے غم میں نہیں رو رہا آپ فرماتے ہیں پھر کیوں رو رہے ہو تو وہ شخص کہتا ہے کہ میں تو اپنے رب کی کریمی دیکھ کر رو رہا ہوں جس نے شراب دودھ بنا دی کہتا ہے میں تو واقعی شراب لے کر جا رہا تھا آپ کے ڈر سے میں نے کہا کہ دودھ ہے اور پھر میں نے اپنے رب سے عرض کی کہ یا اللہ اج حضرت عمر سے بچا لے آئندہ کبھی نہیں پیئو گا تو میرے رب نے شراب کو دودھ بنا دیا

There was a man in the time of Hazrat Omar Farooq who used to drink alcohol every day. Once he was carrying wine at night. So what did he see that Amir al-mu'minin Hazrat Umar Farooq was coming to the fore? As soon as the person approached Hazrat Umar Farooq, he said: When I was taking her for a little girl, Hazrat Omar said, "If there is milk, then show it to me, then let me see." He grabbed her by the chador which was not covered by her.

Either Allah has been caught many times before and has been beaten a lot or the Lord of the worlds is very forgiving and merciful When Farooq pulled his cloak, the bottle fell on the ground and milk started flowing from it. Hazrat Omar Farooq says: I will not cry, I will give you more milk and give it to you. He said: I weep when I see the graciousness of my Lord Who made the wine into milk. He said: Surely I was taking the wine out of fear of you. I said: There is milk; He said, "O Allah, save me from Hazrat Omar, I will never drink again, so my Lord made wine into milk."

Special Thanks

@yousafharoonkhan
@rashid001 @jlufer and @janemorane
@r2cornell

Sort:  

Nice article

 3 years ago 

Shukria

 3 years ago 

Well come to steemit platform again

 3 years ago 

G Bhai shukria

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 97484.70
ETH 3417.93
USDT 1.00
SBD 3.04