اچھی موت کی نشانیاں

in Urdu Community3 years ago

اچھی موت کی نشانی *

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ :

موت کا ایک دم آنا افسوس کے لائق ہے کہ مرنے والا نہ کچھ کہ سکے اور نہ کر سکے ۔

آپﷺ کے زمانے میں کوئی آدمی بیٹھا ہوا ایک دم مر گیا تو کسی نے کہا کیا انھی موت مرا ہے ندکوئی بیاری دیکھی اور نہ کچھ جان نکلنے کی تکلیف ہوئی ۔ حضور ﷺ کو جب اس کا یہ کہنامعلوم ہواتو آپ نے اس آدمی سے فرمایا کہ : تیرے پاس کیا ثبوت ہے کہ اچانک ایک دم مر نے سے اس کو تکلیف نہیں ہوئی ۔ اگر اللہ تعالی اس کو اس حال میں موت دیتا کہ وہ بیاری کی تکلیف اٹھاتا تو اس کے سب گناہ معاف ہو جاتے ۔ صدقہ

جار ی مشکوۃ باغ جنت شمر

Capture 2021-10-09 23.41.30.jpg

Special thanks to sir

@yousafharoonkhan

Sort:  
 3 years ago 

سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 97484.70
ETH 3417.93
USDT 1.00
SBD 3.04