#club5050||I have done more power up.28.jan.2022.#club75||club5050 to club100.urducommunity

Screenshot_20220128_171039.JPG

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے۔آج میں میں ایک مستقل
سٹیم اٹ کا یوزر ہونے کے ناطے اپنی پاور کو مزید بڑھا رہا ہوں۔میں نے اپنی پاور کو سو فیصد آپ کیا ہے۔یوسف ہارون صاحب کے مطابق میں اپنی پاور کو مسلسل بڑھا رہا ہوں ۔میں نے اپنی پاور کو چوتھی مرتبہ اپ کیا ہے ۔اور آپ کرنے سے نہ صرف ووٹ کی ویلیو بڑھتی ہے۔بلکہ آپ کے اکاؤنٹ کی بھی ویلیو بڑھتی ہے اور اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ آپ مستقل طور پر سٹیم اٹ پر کام کرنا چاہتے ہیں ۔میں نے اپنی پاور کو بڑھانے کی تصاویر آپ کے ساتھ شئیر کی ہیں۔آئندہ آنے والے دنوں میں میرا ارادہ ہے کہ میں اپنی پاور کو بڑھا کر اپنی اردو کمیونٹی کو ڈیلیگیٹ کر دوں۔

پاور اپ کرنےسے پہلے میرے اکاؤنٹ کی پاور

IMG_20220128_165207.JPG

پاور اپ کرنے کے بعد میرے اکاؤنٹ کی پاور

Screenshot_20220128_165557.JPG

special thanks to

@yousafharoonkhan

@janemorane

Sort:  
Loading...
 3 years ago 

excellent

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 97752.40
ETH 3582.53
SBD 1.59