#club5050 #club100 100powering up my last weekly earning

in Urdu Community3 years ago (edited)

IMG_20211031_230220.JPG

I have done my 100 power up today

السلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ
آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔سریوسف ہارون خان صاحب نےکلب 5050جوائن کرنے کا کہا تھا اور مجھے خوشی ہے میں اس کلب کا حصہ ہوں اور میں مستقل طور پر اپنی پاوراپ کرنا چاہتا ہوں۔ میں اپنی پاور اپ کرنے کے بعد اُردو کمیونٹی کو ڈیلیگیٹ کرنا چاہتا ہوں تاکہ ہماری کمیونٹی کی ویلیو بڑھ جائے ۔میں مستقل طور پر اس کمیونٹی میں کام کرنا چاہتا ہوں کیونکہ ہم اس کمیٹی کو مضبوط کرنے کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں اور پرموٹ کر رہے ہیں۔

پاور اپ کرنے کا فائدہ

پاور اپ کرنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کے ووٹ کی قدر بڑھ جاتی ہے اور اس سے یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ مستقل طور پر ایک کمیونٹی میں کام کرنا چاہتے ہیں

پاور اپ کرنے سے پہلے میرے اکاؤنٹ کی پاور

IMG-20211031-WA0029.jpg

پاور اپ کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے اپنے بٹوے پر جائیں اور اس سٹیم پر کلک کریں۔ سٹیم پر کلک کرنے کے بعدپاوراپ کے آپشن پر کلک کریں اور اپنی پاور اپ کریں

IMG-20211031-WA0030.jpg

IMG-20211031-WA0028.jpg

پاور اپ کرنے کے بعد میرے اکاؤنٹ کی پاور

IMG-20211031-WA0027.jpg

I work in urducommunity my professor is yousafharoonkhan

@urdu-community

@steemcurator01

@steemcurator07

@steemitblog

Sort:  

Very good job of power up

 3 years ago 

Excellent decision of powering up yourself.i liked your decision.

 3 years ago 

آپ نے پاور بڑھانے کا بہت اچھا فیصلہ کیا ہے

 3 years ago 

Mashalllah brother you are doing a great job good work Brother keep it up

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 97973.45
ETH 3574.95
SBD 1.59