Today My village photographyap/31/8/2021/
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Dua:
How are you my dear friends I hope all friends will be fine
میرے پیارے دوستو کیسے ہو امید کرتا ہوں تمام دوست بلکل خیر خیریت ہوں گے میری اللہ پاک سے دعا ہے ہے کہ تمام دوستوں کی جتنی بھی پریشانیاں ہیں دور ہو ں اور جتنے بھی مسلمان بیمار ہیں تمام کو اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
Morning Time
Friends, when I woke up early today, the Fajr call had been made and I went out to do it after a while. I took a long walk according to the routine and then exercised for fifteen minutes. I first washed my hands with soap, then applied toothpaste and changed into new clothes. When breakfast was ready, I had breakfast
دوستوں آج جب میں سب سویرے اٹھا تو فجر کی اذان ہو چکی تھی اور میں بھی تھوڑی دیر کے بعد باہر سے کرنے کے لئے نکل گیا میں نے روٹین کے مطابق ایک لمبی سیر کی پھر پندرہ منٹ ورزش بھی کی اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا میں نے سب سے پہلے اپنے ہاتھ صابن سے دھو ۓپھر ٹوتھ پیسٹ کیا اور نئے کپڑے تبدیل کیے اتنے میں ناشتہ تیار ہوگیا تو میں نے ناشتہ کیا
Today Photographyap:
Friends, I thought I would share a few photographs with you today, so I went on a tour of my area and then I took all these pictures with my mobile phone camera. I hope I have taken different beautiful places in my area. All your friends will love it
دوستو میں نے سوچا کر آج آپ کے ساتھ چند فوگرافی شٸیر کروں تو میں اپنے علاقے کی سیر کو نکل گیااور پھر میں نے اپنے موبائل فون کے کیمرہ سے بنا ٸی یہ تمام تصاویر میں نے اپنے علاقے کی مختلف خوبصورت مقامات کی بنائی ھیں امید کرتا ھوں آ پ سب دوستو کو بہت پسند آٸیں گی
ماشاءاللہ آپ کی فوٹوگرافی بہت خوبصورت ہے
شکریہ
بھائی آپ بہت محنت سے کام کرتے ہیں اور آپ اس کام کو جاری رکھیں
Thank