Hot Cup Of Tea Photography || Winter Themed - @janemorane || 11-1-2022 || Post By SeaPearl

in Urdu Community3 years ago (edited)
شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہر بان نہايت رحم والا ہے

السلام علیکم اور ہیلو سٹیم کی خوبصورت فیملی! میں ٹھیک ہوں الحمدللہ! امید کرتی ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔ اور اپنی زندگی کو الله کی دی گئی ہزارنعمتوں کا شکر ادا کر کے گزار رہے ہوں گے
کا @janemorane سب سے پہلے میں شکریہ ادا کروںگی
جنہوں نے اتنا زبردست "چائے کا گرم کپ" مقابلہ منعقد کیا۔ جس میں ہم جیسے چائے کے شوقین لوگ بھی با خوشی حصہ لیں گے. سردی موسم میں گرم چائے کے کپ سے زیادہ راحت بخش کوئی چیز نہیں ہے۔ چائے کا تازہ پیا ہوا کپ آپ کے جسم کو گرمی اور حرارت دیتا ہے. میرے نزدیک سرد موسم میں چائے کسی نعمت سے کم نہیں. چلیں تو اب بنا ٹائم ضائع کیے میں چائے کے کپ کی خوبصورت تصویر پیش کرتی ہوں


image.png

امید ہیں آپ کو میری تصویر پسند آئے گی. اب میں اس بہترین مقابلے کے لئے اپنی تین سہیلیوں کو مدعو کروں گی

@malihafarhan
@safoo
@fabiha

میری پوسٹ پڑھنے کا شکریہ

Special Thanks
@yousafharoonkhan

Sort:  

Apny chay ky cup ki bhot pyari photography ki hy

 3 years ago 

Mashalllah jnab kamal ki picture banati hain ap ak achy Photographer ki tran♥️

bht shukria 🌼

Thank you so much for inviting me 😍. Awesome cup of tea. All the best for contest 👍

Very nice photography.Thanks for inviting me best of luck for contest

 3 years ago 

best of luck

@hafizminir JazakAllah sir

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57225.87
ETH 2353.04
USDT 1.00
SBD 2.37