موت سے ڈر نہیں لگتا
موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا
جتنا " ماں باپ " کے بغیر جینے سے لگتا ہے
پٹرولنگ پولیس میانوالی میں تعینات ھمارے دوست قیصر خان سمندی خیل کے والد محترم جو گزشتہ دنوں فوت ھوے اللہ پاک انکی مغفرت کرے آمین۔ ۔۔۔۔
" اللّه تعالی" ہم سب کے والدین کو لمبی عمر دے ( امین )
جن کے فوت ہو گئے اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
sun ray giving nice impression
beauty nature never get touch heart of soul but make it more beautiufl quote