Urdu Community Contest / S2W1 - Steemit is different and better than other social media by @saleemkhana

in Urdu Community3 years ago (edited)

3KyYabPY3g78Fh3hwWUXgLjo2oKdacpxXVdMsChQLYVHgucdVqAwoVcHX63nS4GV6ovNuwPEkjvk5xSGiRE1LjsfUZqsUtypf8vw65QuBn...ccpUtERxtrRVPxRhdUWHYwXjLGppcRNgvjiAREHfsMXaxwur3Zb89C73h8uqkGyEwzYRzHwLpvHCfJ5DMxej7cP4g5ZJoxuXdv5pUFAScVacRTGahCHBFvzRo2.png

Link 🔗

♥️میرا نام سلیم خان ہے اور آج میں اپنی اس کمیونٹی کے کانٹیسٹ میں حصہ لینے کے لئے حاضر ہوا ہوں اور اپنے ذاتی تجربے اور رائے کے بارے میں آگاہ کرنے کے لئے حاضر ہوا ہوں♥️

اس سوشل میڈیا کے بارے میں لکھیں جو آپ روزانہ سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں اور یہ آپ کے لیے فائدہ مند کیوں ہے یا نہیں؟

♥️آج میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنا ذاتی تجربہ اور اپنی رائے پیش کروں گا تو آج کل جس انسان کے پاس موبائل ہے وہ سوشل میڈیا کا کثرت سے استعمال کرتا ہے اور کثرت سے استعمال ہونے والے سوشل میڈیا میں فیس بک یوٹیوبٹک ٹوک انسٹاگرام اور واٹس اپ وغیرہ ہیں اور کثرت سے استعمال ہونے سوشل میڈیا میں یوٹیوب اور فیس بک کافی زیادہ اہم ہیں اور ان کے بعد ٹک ٹوک آجکل کافی زیادہ فیم میں جا رہا ہے. میں نے شروع میں موبائیل لیا تو سب سے پہلے میں نے فیس بک کا اکاؤنٹ بنایا کہ اس سے اپنے خیالات کا اظہار آزادی کے ساتھ کر سکیں گے اور اپنے دوستوں کے ساتھ رابطے میں رہیں گے اور ملکی حالات کے بارے میں آگاہی حاصل کرسکیں گے جب میں نے یہ اکاؤنٹ بنایا اور اس کے بعد میں نے یہ اپنے ذہن میں خیال کیا کہ بہت سے لوگ اس میڈیا کے ذریعے پیسے کما رہے ہیں اور اس پر کام کر رہے ہیں تو میں بھی اس پر کام کروں گا اور پیسے کماؤں گا. شروع میں جب میں نے اپنے اکاؤنٹ کو آگے بڑھانے کے لیے محنت کی اور جب میرے اکاؤنٹ نے کچھ ترقی کی تو اس کے بعد کسی ہیکر نے میرے اکاونٹ کو ہیک کر لیاجب کہ میں نے کسی کو اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ یا کوئی معلومات بھی نہیں دی اس کے باوجود بھی میرے اکاونٹ کو ہیک کر لیا گیا اس کے بعد میں نے دوسرا اکاؤنٹ بنایا اور جب اس کو اپنی رائے کے مطابق استعمال کیا میں جب کوئی ایسی پوسٹ لگاتا جو فیس بک والوں کو پسند نہیں آتی تھی تو وہ اس کو ڈلیٹ کر دیتے یا میرے اکاؤنٹ کو کچھ دنوں کے لیے بند کر دیتے اس کے بعد میں نے یوٹیوب پر اپنا اکاؤنٹ بنایا تو اس پر بھی یہی مراسلہ جاری تھا کہ جب میرا اکاؤنٹ کچھ آگے بڑھتا تو کوئی نہ کوئی مسئلہ نکال کر اکاؤنٹ کو بند کر دیتے تھے جب ایک شروع میں پہلا میرا اکاؤنٹ ترقی کرنے لگا. تو جب میں نے اپنی ویڈیو اپ لوڈ کی تو اس میں جو میں نے ٹیگ لگائے تھے وہ کسی دوسرے یوزر کے ٹیگ میں بھی موجود تھے جس کی وجہ سے انہوں نے کاپی ٹیگ کا الزام لگا کر میرے اکاؤنٹ کو بند کر دیا. لہذا ان سوشل میڈیا پر کام کرنا اور پیسے کمانا بہت ہی مشکل ہے اور یہاں پر انسان اپنے اکاؤنٹ کو لمبے عرصے تک استعمال نہیں کرسکتا جب آپ کا اکاؤنٹ ترقی کرنے لگتا ہے تو کوئی نہ کوئی مسئلہ بنا کر آپ کے اکاؤنٹ کو ختم کر دیا جاتا ہے یا کچھ عرصے کے لیے بند کر دیا جاتا ہے یاہیکر کی زد میں آجاتے ہیں اور آپ اپنی آزادانہ رائے بھی اس پر نہیں دے سکتے اس پر آپ وہ رائے پیش کر سکتے ہیں جو یوٹیوب اور فیس بک والے چاہتے ہیں اس کے علاوہ آپ کو آزادانہ رائے دینے کے لئے اجازت نہیں ہے. لہذا ان پلیٹ فارم پر کام کرنا بہت ہی مشکل ہے اور پیسے کمانا بہت ہی مشکل ہے لہذا آج کل میں سب سے زیادہ جو پلیٹ فارم یوز کر رہا ہوں وہ سٹیمیٹ ہے سٹیمیٹ بہت ہی اچھا پلیٹ فارم ہے جس پر آپ پیسے بھی کما سکتے ہیں اور اپنے علم میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں اس میں آپ کو آزادانہ رائے پیش کرنے کا مکمل اختیارات ہے اور آپ کے اکاؤنٹ کو جب ترقی ہوگی تو اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا جب تک آپ خود اس کو نقصان پہنچانا نہ چائیں لہذا اگر آپ نے پیسے کمانے ہیں اور اپنے اکاؤنٹ کو برقرار رکھنا ہے تو سٹیمیٹ پلیٹ فارم پر آئیں یہ بہترین اور عمدہ پلیٹ فارم ہے. جب سے میں اس پلیٹ فارم پر آیا ہوں میں نے کافی سارے پیسے کمائے ہیں اور اپنے گھریلو ضروریات میں استعمال کیے ہیں لہذا میں نے ارادہ کیا ہے کہ جو وقت میں فیس بک اور یوٹیوب پر ضائع کرتا تھا اب وہ میں وقت سٹیمیٹ پر لگا کر اپنا مستقبل کو بہتر بناؤں گا♥️

images.jpeg

Link 🔗

آپ کیوں سوچتے ہیں کہ دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے مقابلے اسٹیمیٹ پر زیادہ وقت گزارنا آپ کو زندگی میں ترقی کرنے اور آپ کی زندگی کو فائدہ پہنچانے میں مدد دے سکتا ہے؟

♥️میں نے جب سے سوشل میڈیا استعمال کرنا شروع کیا ہے اور جب سے فیس بک یوٹیوب وغیرہ استعمال کرنے شروع کی ہے تب سے لے کر آج تک میں نے ایک روپیہ بھی نہیں کمائے لیکن جب میں سٹیمیٹ پلیٹ فارم پر آیا میں نے سٹیمیٹ سے بہت فائدہ اٹھایا اور اس سے پیسے کمائے اور میں نے اپنے گھریلو ضروریات میں استعمال کیے. سٹیمیٹ پر آپ کے کام کی نوعیت کو دیکھ کر آپ کو وقفے سے ووٹ ملتے رہتے ہیں. مثال کے طور پر میں آپ کو نیچے سکرین شاٹ کے ذریعے دیکھا سکتا ہوں جو مجھے کچھ دنوں میں ووٹ ملے♥️

IMG_20220606_140611.jpg

IMG_20220606_140554.jpg

♥️فیس بک یوٹیوب وغیرہ پر تو آپ صرف اپنا وقت ضائع کریں گے اور آپ کو ملے گا کچھ بھی نہیں کیونکہ میں نے یہ عملی طور پر کر کے دیکھا ہے جبکہ سٹیمیٹ پر کام کرنا بہت ہی آسان ہے اس پر کام کرنے کے لیے آپ کو زیادہ پڑھا لکھا ہونے کی ضرورت بھی نہیں ہے کم پڑھے لکھے لوگ بھی اس پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں. اگر آپ کھانے پکانے میں ماہر ہیں تو آپ کھانے کے متعلق پوسٹ بناکر لگا سکتے ہیں اگر آپ فوٹوگرافی اچھی کر لیتے ہیں تو آپ اس کے بارے میں پوسٹ لگا سکتے ہیں اگر آپ اپنے دن بھر کی ڈائری لکھنا چاہیں تو اس کے بارے میں آپ پوسٹ لگا سکتے ہیں جس کام میں بھی آپ ماہر ہیں اس کام کے متعلق لکھ کر پوسٹ بنا سکتے ہیں اور فائدہ اٹھا سکتے ہیں پیسے کما سکتے ہیں اور اپنے علم میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں. سٹیمیٹ پر کافی زیادہ کونٹیسٹ کے مقابلے ہوتے ہیں آپ ان میں شمولیت حاصل کرکے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور پیسے کما سکتے ہیں اسی طرح آپ جتنا زیادہ کام کریں گے جتنا زیادہ وقت آپ سٹیمیٹ کو دیں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا لہذا میں یہی آپ لوگوں کو مشورہ دوں گا کہ فیس بک یوٹیوب وغیرہ پر اپنا وقت ضائع مت کریں اور سٹیمیٹ پر اپنا وقت لگائیں اور اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں. میرا سٹیمیٹ پر کافی اچھا تجربہ رہا اور کافی عزت ملی مجھے اور کافی پیسے کمائے بہت سارا علم حاصل کیا ابھی میرے اکاؤنٹ بھی کافی زیادہ ترقی کر رہا ہے میرے اکاونٹ کی پاور 507 ہے اور میں نے 5.2 اچیومنٹ مکمل کرلی ہیں

images (1).jpeg

Link 🔗

آخر میں سٹیمیٹ کا دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے ان کے فوائد اور نقصانات کے بارے میں بات کرتے ہوئے موازنہ کریں، اور اپنے ذاتی تجربے سے مثالیں دیں۔

♥️اب میں آپ لوگوں کے ساتھ ذاتی رائے اور تجربہ شیئر کروں گا اگر آپ سٹیمیٹ پر کام کرنا چاہتے ہیں اور پیسے کمانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو ایک روپے بھی خرچ نہیں کرنا پڑے گا. سٹیمیٹ پر کسی قسم کی فیس یا پیسوں کی ادائیگی کی ضرورت نہیں ہے اس میں آپ صرف اپنی محنت کے ذریعے ترقی کر سکتے ہیں اور کام کر سکتے ہیں پیسے کما سکتے ہیں جبکہ یوٹیوب اور فیس بک وغیرہ پر جب تک آپ پیسے خرچ نہیں کریں گے یا کوئی فیس ادا نہیں کریں گے تب تک آپ پیسے نہیں کما سکتے اور نا آپ کا اکاونٹ ترقی کر سکتا ہے. اور فیس بک یوٹیوب وغیرہ پر یہ بھی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ اگر آپ وہاں پر اپنے پیسے خرچ کریں گے اور اس کے بدلے میں آپ کو پیسے ملیں گے یا آپ ایک لمبے عرصے تک پیسے کما سکیں گے اور ناہی اپنے اکاؤنٹ کو ہیکرز وغیرہ سے محفوظ رکھ سکیں گے.جبکہ سٹیمیٹ پر آپ بغیر کسی خوف کے اور بغیر کسی خطرے کے آپ صرف اپنی محنت سے پیسے کما سکتے ہیں اور اپنے مستقبل کو بہتر بنا سکتے ہیں♥️

♥️سٹیمیٹ ایک ایسا محفوظ پلیٹ فارم ہے جس پر ہیکرز پاکوئی دوسرا شخص رسائی حاصل نہیں کر سکتے جب تک آپ خود اپنی معلومات کسی دوسرے کو نہیں دیتے جبکہ یوٹیوب اور فیس بک وغیرہ کے اکاؤنٹس ہیکرز سے محفوظ نہیں ہوتے. میرے خود کے فیس بک وغیرہ کے اکاؤنٹس ہیکر نے ہیک کیے ہیں لہذا سٹیمیٹ ایک محفوظ اور بہترین پلیٹ فارم ہے♥️

♥️سٹیمیٹ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر آپ آزادانہ اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں اس کے بعد آپ کا اکاؤنٹ مکمل طور پر آپ کے ماتحت ہوتا ہے کوئی دوسرا شخص آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا یہاں تک کہ سٹیمیٹ بھی آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل نہیں کرتی اور آپ کا اکاونٹ مکمل طور پر محفوظ ہوتا ہے جب کہ فیس بک اور یوٹیوب وغیرہ کا اکاؤنٹ آپ کے ماتحت نہیں ہوتا کسی بھی وقت فیس بک یوٹیوب وغیرہ آپ کے اکاؤنٹ کو بند کر سکتے ہیں اور آپ کے اکاؤنٹس وغیرہ کسی بھی وقت ہیک ہو سکتے ہیں♥️

♥️آپ سکرینشاٹ کے ذریعے میرے ترقی کرتے ہوئے اکاونٹ کو دیکھ سکتے ہیں میرے اکاؤنٹ کی پاور 506.977 ہے جو کہ آپ سکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں. اس بات کو سامنے رکھ کر آپ یہ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ سٹیمیٹ پر کام کرنا کتنا فائدہ مند ہے اپنی یہ پاور بنانے کے لئے صرف میں نے محنت کی ہے اس سے زیادہ میں نے ایک روپے بھی اس میں نہیں لگایا اور اس سے کہیں زیادہ میں اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نکلوا کر اپنی گھریلو ضروریات میں استعمال کر چکا ہوں♥️

IMG_20220607_000128.jpg

♥️لہذا یوٹیوب فیس بک وغیرہ کا سٹیمیٹ کے ساتھ کوئی موازنہ نہیں ہے میں اپنے تمام تر دوستوں کو یہ مشورہ دوں گا کہ ان دوسرے پلیٹ فارموں پر جیسے فیس بک یوٹیوب وغیرہ پر اپنا وقت ضائع نہ کریں بلکہ سٹیمیٹ پر زیادہ سے زیادہ وقت لگائیں اور اپنے مستقبل کو بہتر بنائیں. تو یہ تھی میری ان سوشل میڈیا کے بارے میں رائے اور میرے تجربات جو کہ میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر دیے ہیں♥️

images (2).jpeg

Link 🔗

♥️میں اپنے ان تین دوستوں کو اس مقابلے کے لیے مدعو کرتا ہوں کہ وہ آئیں اور اپنی رائے اور تجربے سے ہمیں آگاہ کریں♥️

@amirhayat

@noreensajawal

@horainfatima

End 🔚

♥️میں سٹیمیٹ پر مزید محنت سے کام کروں گا اور اپنی سٹیم پاور کو مزید بڑھاؤں گا اور اپنے اکاؤنٹ کو مزید ترقی دینے کے لیے زیادہ محنت کروں گا اور میں بہت زیادہ شکر گزار ہوں اپنی سیٹیمٹ ٹیم کا جنہوں نے ہمیں آج اس مقام تک پہنچایا خاص طور پر سر یوسف ہارون کا میں بہت زیادہ شکر گزار ہوں جنہوں نے ہمیں اس مقام تک پہنچنے میں مدد کی اجازت دیجئے خوش رہیں آباد رہیں♥️

Specifically thanks to

Dear sir

@yousafharoonkhan


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

ماشاءاللہ بہت کمال کی پوسٹ بنائی سوشل میڈیا کونٹیسٹ پر بہت اچھی تحریر لکھی

 3 years ago 

Shukrya jnab ap ka nawazish

 3 years ago 

Respected thank you very much for taking participate in Steemit Enagement Challenge | Season2, Week #1.

Post informationStatusGrades
Steemexclusive✅ /1.5
Plagiraism / Bot free✅ /1.5
over 400 words✅ /1.5
Quality of content/source✅ /1
Club 50✅ /1
Markdowns✅ /1
Total7.5

۔..
آپ نے درست فرمایا کہ سٹیمٹ اور دوسرے سوشل میڈیا میں بنیادی فرق اختیارات کا ہے۔ آپ کا شکریہ کے آپ نے اپنے تجربات کی روشنی میں مختلف میڈیا پر روشنی ڈالی ہے۔

 3 years ago 

Thanks for this encouraging

Coin Marketplace

STEEM 0.24
TRX 0.26
JST 0.040
BTC 96485.39
ETH 3479.17
SBD 1.56