Betterlife @Saleemkhana The diary game data 10/06/2021
A man was walking on the beach when he suddenly saw a man walking on the beach in the distance and he picked up something from the ground and threw it into the sea. He was very curious to see this.He saw a big wave throw the fish on the shore and the man would pick up a fish and throw it into the sea, so he made fun of it.And he said: They are only in the thousands. Whom will you carry away and throw into the sea and save their lives? What difference does it make if you pick them up and throw them into the sea? So the man picked up a tormented fish and threw it into the sea, then it went ahead with the waves of the sea. He said, "Does it matter?"In the same way, our little goodness and kindness cannot change the overall condition of our society, but we can help one person individually.
ایک شخص سمندر کے کنارے چل رہا تھا تو اس نے اچانک دور ایک شخص کو ساحل سمندر پر چلتے ہوئے دیکھا اور وہ کوئی چیز زمین سے اٹھاتا اور سمندر میں پھینک دیتا تھا اسے یہ دیکھ کر بڑا تجسس ہوا اس نے اس کے پاس جا کر دیکھا اس نے دیکھا کہ ایک بڑی لہر نے مچھلیوں کو سمندر کے کنارے پر پھینک دیا تو وہ شخص ایک مچھلی کو اٹھاتا اور اس کو سمندر میں پھینک دیتا تھا تو اس شخص نے اس کا بڑا مذاق اڑایا اور بولا کہ یہ تو ہزاروں میں ہیں آپ کس کس کو اٹھا کر سمندر میں پھینکو گے اور ان کی جان بچ جاؤگے آپ ایک ایک کو اٹھا کر سمندر میں پھینک رہے ہو اس سے کیا فرق پڑے گا تو اس شخص نے ایک تڑپتی ہوئی مچھلی کو اٹھایا اور اس کو سمندر میں پھینک دیا تو سمندر کی لہروں کے ساتھ آگے چلی گئی تو اس نے بولا کہ اسکو تو فرق پڑتا ہے اسی طرح ہماری چھوٹی سی اچھائی اور نیکی سے ہمارے معاشرے کے مجموعی حالات تو بدل نہیں سکتے لیکن ہم انفرادی طور پر کسی ایک کی تو مدد کر سکتے ہیں
I hope you guys started the day in a very good way and the day is going well. I also started the day very well. I got up early in the morning, took a bath and went out for a walk. Then he came back home and put all his belongings in the car and today I was off work After that I went to my chickens and gave them a drop of water. Today the heat is very high and it is increasing day by day which makes it very difficult to work.And the load shedding from above is also strong. There is no electricity all day and it gets bad because of the heat.Save yourself from this heat and take good care of your health. Be happy, stay settled, Allah Hafiz
امید ہے آپ لوگوں کا دن کا آغاز بہت اچھے طریقے سے ہوا ہوگا اور خیر و عافیت کے ساتھ دن گزر رہا ہوگا میرا بھی دن کا آغاز بہت اچھا ہوگیا میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے گیا اور پھر گھر واپس آیا سارا سامان گاڑی میں رکھا اور آج میں نے کام سے چھٹی کی تھی اس کے بعد میں اپنی مرغیوں کے پاس گیا اور ان کو دانہ پانی دیا آج گرمی بہت زیادہ ہے اور دن بدن بڑھتی ہی جارہی ہے جس کی وجہ سے کام کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے اور اوپر سے لوڈشیڈنگ نے بھی زور پکڑا ہوا ہے سارا سارا دن بجلی نہیں ہوتی اور گرمی کی وجہ سے برا حال ہو جاتا ہے اس گرمی سے خود کو بچائے اور اپنی صحت کا بہت خیال رکھیں خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ
اللہ پاک آپ کے کاروبار میں برکت فرمائے
Ameen bhai bhot shukrya
ایک تو گرمی بہت ہے اُوپر سے بجلی نہیں ہوتی بڑا مسئلہ ہے
G bhai her wakt jati
MashAllah bhut piyari post hy apki
Shukrya bhai ap ka bhot
Saleem bhai apny diary mn bahut achi bateen ki hain
G bhai shukrya ap ka bhot
G bhae bilkul aj kal to din ba din garmi brh rahi hy
G bhai oper say bajli ka bhi masla
ماشاءالللہ بھاٸ اپ کیا خوب کام کر رہے ہیں الللہ پاک اپکو سلامت رکھے
Ameen bhai bhot shukrya ap ka
The heat is getting hotter every day. Everyone should take care of themselves.
Yes you are right
آپکی ھر ڈاٸری بہت اچھی ھوتی اور آپ بڑی سبق آموز باتیں لکھتے ھیں
Shukrya bhai ap ka bhot
آپ نے ڈائری اچھی بنائی ہے اور اچھی فوٹوگرافی کی
Shukrya bhai ap ka bhot