Betterlife @saleemkhana The diary game data 01/10/2021
السلام علیکم
السلام علیکم کیا حال ہے جناب کیسے ہیں آپ سب لوگ. امید ہے آپ سب لوگ خیر و عافیت کے ساتھ ہوں گے. اور آپ لوگوں کے دن اچھے گزر رہے ہوں گے میرے بھی دن اچھے گزر رہےہیں اللہ کا شکر ہے.
صبح
ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھا غسل کیا اور غسل کرنے کے بعد ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے باہر چلنے پھرنے کے لیے چلا گیا تازہ ہوا میں اس کے بعد گھر واپس آیا اور اپنی مرغیوں کو دانا اور پانی دیا.
دوپہر
دوپہر کے وقت میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوست کے پاس اس کی دکان پر چلا گیا وہاں پر اس کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگائیں اور کافی وقت اس کے ساتھ گزارا اور جب کھانے کا وقت ہوا تو میں نے اپنے دوست کو بولا کہ ابھی کھانے کا وقت ہو گیا ہے لہذا میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہوں گھر واپس آیا اور کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے کچھ دیر کے لیے آرام کیا.
شام
عصر کے ٹائم میں اٹھا اور غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز پڑھنے کے لئے چلا گیا نماز پڑھنے کے بعد گھر واپس آیا اور ایک کپ چائے پی اور اس کے بعد میں کچھ دیر کے لئے اپنے دوستوں کے پاس چلا گیا ان کے پاس گپ شپ لگانے کے لیے تقریباً شام تک کا وقت میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ گزارا اس کے بعد میں اپنے گھر کی طرف روانہ ہوا گھر پہنچ کر میں نے شام کی نماز پڑھی اور اس کے بعد میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں اپنی پوسٹ بنانے کے لیے بیٹھ گیا
اختتام
تو یہ تھی میری آج کی ایکٹیویٹی اس کے ساتھ میں آپ لوگوں سے اجازت چاہوں گا اپنا بہت سارا خیال رکھیے گا اور دعاؤں میں یاد رکھئے گا ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں اللہ حافظ.
MashAllah excellent dairy report
Thanks dear brother
Brelent information daily activities
MashAllah excellent work good posting
BHI ap ki har posting hot Achi hoti hy
Very nice photography capture
Buht ache diary leke hai🥰🥰
Shukrya ap ka bhot