#club75 || betterlife -My diarygame- Today I spent the day at home and some other activities.17-02-2022|| #club75 #club5050 to club100 |urdu community

in Urdu Community3 years ago

IMG20220125104634.jpg

IMG20220108105141.jpg

IMG20220108105139.jpg

السلام علیکم دوستو کیسے ہو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میری دعا ہے کہ آپ جہاں بھی رہیں خوش رہیں آباد رہیں

میرے آج کے دن کی مصروفیات

آج صبح اٹھنے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا۔ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں نے ناشتہ کیا۔ پھر میں کچھ دیر کے لئے اپنے کمرے میں چلا گیا۔کیونکہ آج کل کافی سردی ہوتی ہے۔جب دھوپ نکل آئی تو پھر میں باہر نکل گیا۔میں کافی دیر دھوپ میں کھڑا رہا۔دھوپ لگانے کے بعد میں گھر آ گیا۔گھر آ کر میں نے کچھ کام کیے۔جب میں نے کام ختم کر لیے تو میں نے تھوڑا سا آرام کیا۔میں نے ٹی وی آن کی اور نیوز سنیں۔اس کے بعد میں ایک کام سے تری خیل چلا گیا۔تھوڑی دیر کے بعد میں واپس آ گیا۔

دوپہر بارہ بجے میں نے کھانا کھایا۔کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر آرام کیا۔دو بجے میں نے چائے پی۔ پھر مجھے کام سے دلیوالی جانا پڑا۔ میں نے موٹر سائیکل نکالا اور دلیوالی چلا گیا۔میں نے دلیوالی سے کچھ چیزیں لیں۔

واپس آکر میں نے مرغیوں کو دانے ڈالے۔مرغیوں کو دانے ڈالنے کے بعد میں چہل قدمی کرنے باہر نکل گیا۔کافی دیر چہل قدمی کرنے کے بعد میں واپس آگیا۔واپس آ کر میں نے ڈائیری لکھی۔امید ہے آپ کو ڈائیری پسند آئے ہو گی۔اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے۔آمین

اللہ حافظ


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png
Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP
100SP
150SP
200SP
500SP
1000SP
1500SP
2000SP


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY
Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست ڈایری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

 3 years ago 

بہت شکریہ بھائی

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62153.21
ETH 2411.09
USDT 1.00
SBD 2.64