Australia tour of Pakistan 2nd odi match report by @saleembk urducommunity
source image
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ون ڈے میچ۔
وینیو=
یہ میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا گیا۔
ٹاس=
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
آسٹریلیا اننگ=
آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 348 رنز بنائے۔بین مکڈرموڈ نے 104 اور ٹریوس ہیڈ نے 89 رنز بنائے۔پاکستان کی طرف سے شاہین شاہ آفریدی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔
پاکستان اننگ=
پاکستان نے یہ ہدف 49 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔امام الحق نے 106 اور کپتان بابر اعظم نے 114 رنز بنائے۔پاکستان نے یہ میچ 6 وکٹوں سے جیت لیا اور سیریز 1&1 سے برابر کر دی۔سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ ہفتے کو کھیلا جائے گا۔
مین آف دی میچ=
کپتان بابر اعظم کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
source image
Pakistan vs Australia 3rd ODI match.
Venue=
The match was played at Gaddafi Stadium in Lahore.
Toss=
Pakistan won the toss and elected to bowl first.
Australia innings=
Batting first,Australia scored 348 runs for the loss of 8 wickets in 50 overs.Ben McDermott scored 104 runs and Travis Head scored 89 runs. Shaheen Shah Afridi took 4 wickets for Pakistan.
Pakistan innings=
Pakistan achieved this target at a loss of 4 wickets in 49 overs. Imam-ul-Haq scored 106 and captain Babar Azam 114 runs.Pakistan won the match by 6 wickets and tied the series 1&1.the decisive match will be played on Saturday.
Man of the match=
Captain Babar Azam was awarded Man of the Match.