Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date3-06-2021

in Urdu Community4 years ago

1622717283189.jpg

السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہوں میں اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے دوستو میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو کبھی دکھ نہ دے دوستو آج روزانہ کی طرح میں پانچ بج کر بیس منٹ پر اٹھا اور میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں نے ناشتہ کیا آج دوستوں میں ناشتہ اور پراٹھے کے ساتھ کیا اور ایک ایک گلاس بھی پیا ناشتہ کرنے کے بعد دوستوں میں اپنی کھیتوں

IMG20210603083726.jpg

IMG20210603083723.jpg

میں گیا وہاں پر میں نے اپنی کھیتوں کو دیکھا دو ستو میں نے آج سے دو سال پہلے سفیدے لگائے تھے

IMG20210603083706.jpg

IMG20210603083705.jpg

میں نے وہ سفیدے دیکھے ان کی آج میں نے گڈی کرنی ہے دو ستو ان کی نالیوں میں بہت زیادہ گند ہو گیا ہے اور وہاں پر پانی ٹھیک طرح نہیں لگتا جب انسان پانی لگاتا ہے تو ان سے پانی باہر آ جاتا ہے جن نالیوں میں سفید لگے ہوئے ہیں دوستوں آج میں نے کچھ مزدور کو فون کیا تھا ان مزدوروں نے کہا کہ ہم شام کو آ جائیں گے تو اب وہ آئیں گے اور وہ اس گند کو ختم کریں گے اس کے بعد چار پانچ دنوں کے بعد میں ان سفیدوں کو پانی لگاوں ن گا اور وہ سفیدے بالکل ٹھیک ٹھاک کھڑے ہوئے ہیں اور اچھی نسل کے سفید لگائے تھے میں نے اور وہ بہت جلدی بڑھ رہے ہیں دوستوں آج سے دو سال پہلے میں وہاں پر گندم ا گایا کرتا تھا ایک دوست نے مجھے مشورہ دیا کہ آپ یہاں پر سفید لگائی وہ یہاں پر بہت اچھے پھول لیں گے یہ جگہ بہت نرم ہے اس جگہ کی زمین بہت زیادہ اچھی ہے جہاں پرسفیدے بہت اچھے ہوں گے دوستو دوست کی بعد میں مجھے اندر سے جھنجھوڑ کر رکھ دیا کہ اس نے بہت اچھی بات کہی ہے آج میں جب آپ دوست کی بات کو یاد کرتا ہوں تو مجھے دلی طور پر بہت سکون ملتا ہے کہ اس نے بہت اچھا مشورہ دیا مجھے دوستو اب ماشااللہ سفیدے بھی بہت اچھے ہوگئے ہیں دوستوں اورسفیدں کی نگرانی کرنے کے بعد آج میانوالی شہر گیا وہاں سے میں نے اپنے لئے کپڑے خریدنے تھے اور وہاں سے ایک بیگ خریدنا تھا دوستوں میں سب سے پہلے ایک کریانہ سٹور پر

IMG20210603105803.jpg

IMG20210603105800.jpg

IMG20210603105755.jpg

گیا اور وہاں سے ضرورت کے تحت سامان کو خریدا وہاں پر مجھے صابن اور شیمپو خریدنا تھا دوستو میں نے اور دکان والے بھیا سے کہا کہ ایک بڑی بوتل شیمپو بھی دے دیں اور صابن کے لئے بھیا نے یہ سارا سامان پیک کیا اس کے بعد اس نے کہا کہ کوئی اور چیز لینی ہے تو میں نے کہا ہاں بھائی مجھے فیس واش دے دیں دوستوں جب میں نے کریانہ اسٹور سے یہ ساری چیزیں خرید لیں تو اس کے بعد میں بیگ

IMG20210603103229.jpg

والی دکان پر گیا وہاں سے میں نے اپنے لئے ہینڈ بیگ خریدا اور دوستو پھر میں آ گیا وہاں پر میں نے کپڑے کی دکان سے اپنے لئے کپڑے خریدے اور پھر میں موٹر سائیکل پر بیٹھا اور گھر واپس آ گیا جب میں راستے میں آ رہا تھا تو میں نے

IMG20210603113607.jpg

IMG20210603113606.jpg

IMG20210603113605.jpg

تربوز دیکھا جو مجھے بہت پسند ہے میں نے تربوز لیا اور سیدھا گھر واپس آ گیا یہ تھی میری امید کرتا ہوں آپ پسند آئی ہوگی السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں میں اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ سب کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے دوستو میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپ کو کبھی دکھ نہ دے دوستو آج روزانہ کی طرح میں پانچ بج کر بیس منٹ پر اٹھا اور میں نے ہاتھ منہ دھویا پھر میں نے ناشتہ کیا آج دوستوں میں ناشتہ اور پراٹھے کے ساتھ کیا اور ایک ایک گلاس بھی پیا ناشتہ کرنے کے بعد دوستوں میں اپنی کھیتوں میں گیا وہاں پر میں نے اپنی کھیتوں کو دیکھا دو ستو میں نے آج سے دو سال پہلے سفیدے لگائے تھے میں نے وہ سفیدے دیکھے ان کی آج میں نے گڈی کرنی ہے دو ستو ان کی نالیوں میں بہت زیادہ گند ہو گیا ہے اور وہاں پر پانی ٹھیک طرح نہیں لگتا جب انسان پانی لگاتا ہے تو ان سے پانی باہر آ جاتا ہے جن نالیوں میں سفید لگے ہوئے ہیں دوستوں آج میں نے کچھ مزدور کو فون کیا تھا ان مزدوروں نے کہا کہ ہم شام کو آ جائیں گے تو اب وہ آئیں گے اور وہ اس گند کو ختم کریں گے اس کے بعد چار پانچ دنوں کے بعد میں ان سفیدوں کو پانی لگاوں ن گا اور وہ سفیدے بالکل ٹھیک ٹھاک کھڑے ہوئے ہیں اور اچھی نسل کے سفید لگائے تھے میں نے اور وہ بہت جلدی بڑھ رہے ہیں دوستوں آج سے دو سال پہلے میں وہاں پر گندم ا گایا کرتا تھا ایک دوست نے مجھے مشورہ دیا کہ آپ یہاں پر سفید لگائی وہ یہاں پر بہت اچھے پھول لیں گے یہ جگہ بہت نرم ہے اس جگہ کی زمین بہت زیادہ اچھی ہے جہاں پرسفیدے بہت اچھے ہوں گے دوستو دوست کی بعد میں مجھے اندر سے جھنجھوڑ کر رکھ دیا کہ اس نے بہت اچھی بات کہی ہے آج میں جب آپ دوست کی بات کو یاد کرتا ہوں تو مجھے دلی طور پر بہت سکون ملتا ہے کہ اس نے بہت اچھا مشورہ دیا مجھے دوستو اب ماشااللہ سفیدے بھی بہت اچھے ہوگئے ہیں دوستوں اورسفیدں کی نگرانی کرنے کے بعد آج میانوالی شہر گیا وہاں سے میں نے اپنے لئے کپڑے خریدنے تھے اور وہاں سے ایک بیگ خریدنا تھا دوستوں میں سب سے پہلے ایک کریانہ سٹور پر گیا اور وہاں سے ضرورت کے تحت سامان کو خریدا وہاں پر مجھے صابن اور شیمپو خریدنا تھا دوستو میں نے اور دکان والے بھیا سے کہا کہ ایک بڑی بوتل شیمپو بھی دے دیں اور صابن کے لئے بھیا نے یہ سارا سامان پیک کیا اس کے بعد اس نے کہا کہ کوئی اور چیز لینی ہے تو میں نے کہا ہاں بھائی مجھے فیس واش دے دیں دوستوں جب میں نے کریانہ اسٹور سے یہ ساری چیزیں خرید لیں تو اس کے بعد میں بیگ والی دکان پر گیا وہاں سے میں نے اپنے لئے ہینڈ بیگ خریدا اور دوستو پھر میں آ گیا وہاں پر میں نے کپڑے کی دکان سے اپنے لئے کپڑے خریدے اور پھر میں موٹر سائیکل پر بیٹھا اور گھر واپس آ گیا جب میں راستے میں آ رہا تھا تو میں نے تربوز دیکھا جو مجھے بہت پسند ہے میں نے تربوز لیا اور سیدھا گھر واپس آ گیا یہ تھی میری امید کرتا ہوں آپ پسند آئی ہوگی

Sort:  
 4 years ago 

Walekum salam
Dear brother your dariy report is so beautiful I appreciate your dailyactivities posting continue it

 4 years ago 

You've done great photography as well as shopping

 4 years ago 

Thanks haseeb khan and amir khan

 4 years ago 

آپکی ڈایری بہت اچھی تھی اور ماشاالللہ آپ کہ سفیدے کافی بڑھے لگ رہیں تھے

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.25
JST 0.038
BTC 96989.50
ETH 3378.64
USDT 1.00
SBD 3.23