Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date2-06-2021
اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہونگے اور اپنی زندگی کو اچھے طریکے سے جی رہے ہوں گے اللہ تعالی ہمیشہ آپ کو خوش اور آباد رکھے میری دعائیں ہر وقت آپ دوستوں کے ساتھ ہیں دوستو جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے ہاں صوبہ پنجاب میں بہت زیادہ گرمی پڑتی ہے آج دوسرا دن ہے گرمی تھوڑی سی کم ہے لیکن ہوتی بہت ہے اس لیے دوستوں کیا آپ گھر میں سے بچے کوشش کریں کہ زیادہ دھوپ پر باہر نہ نکلیں کیونکہ گرمی کی وجہ سے انسان کا جو ہارٹ ہے اس کا مسئلہ بن سکتا ہے اور ویسے بھی آپ کو بخار ہو سکتا ہے دوستوں گرمی سے ہونے والا بخار انسان کو بہت زیادہ خراب کرتا ہے دوستوں روزانہ کی طرح آج صبح سویرے اٹھا ہاتھ منہ دھویا جب میں اٹھا چھے بج کر بیس منٹ ہو رہے تھے میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتہ انڈا پراٹھا کے ساتھ کیا اس کے بعد دوستوں جب میں نے ناشتہ کر لیا تو پھر میں اپنے بیٹک پر بیٹھ گیا آج میرے کچھ دوستوں نے آنا تھا یہ دوست میرے بہت پرانے دوست ہیں اس کا نام اللہ نواز تھا وہ اور میں 2013 کے کلاس فیلو ہیں دوستو اس کی بھی آج کوئی ملازمت کی کال آئی تھی دو یہی خوشی تھی وہ مجھے بتانے آیا کہ میری کال آ گئی ہے اور میں اب تیرا تاریخ کو ایبٹ آباد جاؤں گا وہاں پر میری 3مہینے ٹریننگ ہوگی وہ ٹریننگ کروں گا اور ٹریننگ مکمل کرنے کے بعد ہماری پاسنگ آؤٹ ہو گئی اور پھر آگے ہمیں ٹریڈ دیئے جائیں گے اس کی انفینٹری میں کال آئی ہے تو دوستو یہ خوشخبری سن کر میں بہت خوش ہوا اور میں نے اسے کہا کہ جب میانوالی جانا ہو تو مجھے بتانا تم نے میرے پاس کچھ وقت گزار کے جانا ہے تو تو آج اس کا چکر لگا ہے میانوالی تو میرے پاس ملنے آ گیادوستو اس کے ساتھ ٹائم گزارنے کے بعد آج پھر میں اپنے پرانے سکول جابر بن حیان گیا اس کی تعمیراتی کام شروع ہوا ہے اس میں بہت سے نئے کمرے بن رہے ہیں میں وہاں پر گیا اور میں نے
تصاویر بنائیں دوستو یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی آپ اپنا خیال رکھیں اپنے دوستوں کا خیال رکھیں اللہ نگہبان زندگی رہی تو دوبارہ آپ سے بات چیت ہوگی Hello friends, I hope you are all well and living your life in a good way. May Allah Almighty keep you happy and settled forever. My prayers are with you all the time. Friends, as you know that our Yes, it is very hot in Punjab province. Today is the second day. The heat is a little less, but it is very hot. So, friends, should you children try not to go out in the sun because it is hot? It can be a problem and you can have a fever anyway. Friends, a fever caused by heat makes a person very bad. Friends, like every day, I got up early this morning and washed my hands and face. I had breakfast today i had breakfast with egg pratha then friends when i had breakfast then i sat on my batik today some of my friends had to come these friends are my very old friends his name is allah nawaz He and I are classmates of 2013. Friends, he also got a job call today. I was so happy. He came to tell me that my call has come. And I will go to Abbottabad on your date now. I will be training there for 3 months. He will do the training. After completing the training, we will pass out and then we will be given trades. I was very happy to hear this and I told him to tell me when you have to go to Mianwali. You have to spend some time with me, so today he is dizzy. Mianwali, you have come to see me. Later today I went to my old school Jaber Bin Hayyan. The construction work has started. Many new rooms are being built in it. I went there and I took pictures. Friends, this was my diary. I hope you like it. You have to take care of yourself. Take care of your friends. If Allah is the Guardian of life, we will talk to you again