Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date12-06-2021
اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک ہو
خیر خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو بہترین انداز میں جی رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوشیاں ہی خوشیاں دے آپ کو صدا خوش اور آباد رکھے میری دعائیں آپ تمام دوستوں کے ساتھ ہیں دوستوں لوگوں کو دعائیں دینا اور لوگوں کے بارے میں اچھی نیت رکھنا ایک مومن انسان کی نشانی ہے آپ کو میں یہی کہوں گا کہ اپنے دلوں کو دوسروں کے لئے ہمیشہ صاف رکھیں اور اپنے دماغ میں کسی دوسرے کے لئے بری سوچ بالکل نہ رکھیں دوستوں آپ نے اپنی زندگی میں دیکھا ہو گا کہ جو لوگ دوسروں کے بارے میں برا سوچتے ہیں ہمیشہ ان کے ساتھ ہی برا ہوتا ہے دوستوں ایسی سوچ کا کیا فائدہ جس کی وجہ سے آپ لوگوں کی نظروں میں بھی گرے ہیں اور اللہ تعالی کے ہاں بھی گرے کیونکہ جب آپ دوسروں کے لیے برا سوچیں گے تو اللہ تعالی بھی آپ پر راضی نہیں ہوگااس لیے کوشش کیا کریں میرے بھائیو میرے دوست ہوں آپ کسی کے ساتھ حسد نہ کیا کریں اور اپنے دل اور دماغ کو دوسروں کے لئے بالکل صاف ستھرا رکھا کریں اچھی سوچیں رکھا کریں تو یہ چار دن کی زندگی اس زندگی میں کچھ نہیں رکھا یہاں پر صرف آپ نے ایسے لگے گا جیسے آپ کو چند منٹوں کے لئے دنیا میں آئے ہیں دوستو اس دنیا سے چلے جانا ہے تو دوستو آپ ایسے کام کریں گے آپ کو لوگ اچھے الفاظ میں یاد کرے جب آپ کا کوئی نام لے تو دوسرے لوگ بھی کہیں گے ہاں یار یہ بندہ بہت اچھا تھا اللہ تعالی اس کی مغفرت فرمائے اور آپ کے لیے دعائیں نکلیں ان کے دلوں سے ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کو بد دعائیں نکالتے پھر یں دوستوں یہ اب میں آتا ہوں اپنی ڈائری کی طرف جیسے کہ ابھی پتا ہے میری روزانہ کے معمول کے مطابق میں آج بھی پانچ بج کر تیس منٹ پر اٹھا جب میں اٹھا تو اس وقت میں نے منہ ہاتھ دھویا اور برش کیا فریش ہو گیا اس کے بعد مجھے ایک دوست نے باہر بلا لیا جب میں باہر گیا تو اس نے کہا بھائی جان میری ایک بات سنو اس نے کہا کہ آپ نے کل میرے ساتھ آنا ہے میں نے میانوالی سے کتابیں خرید نی ہے تو آپ میرے ساتھ چلنا مجھے دکان کا نہیں پتا ہے ہم کل چلے جائیں گے اس کے بعد دوستوں میں گھر واپس آ گیا اور میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتہ انڈا پراٹھا اور چائے کے ساتھ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں باہر چل کرنے کے لئے نکل گیا میں نے آدھا گھنٹہ بعد چہل قدمی کی دوستو آج صبح بہت زیادہ گرمی تھی بالکل ہوا نہیں چل رہی تھی میں نے اپنی ایک دو تصویریں بنائیں
مجھے بہت زیادہ پسینہ آیا ہوا تھا اس کے بعد دوستوں میں تری خیل شہر میں گیا وہاں پر میں نے کچھ چیزیں لانی تھی گھر کی ضرورت کی چیزیں دوستو جب میں شہر سے واپس آیا تو میں نے ایک انار کی تصویر بنائی
اور وہ انار بہت ہی میٹھا انار کا پودا ہے جب اس کے انار بڑے ہوتے ہیں تو بہت میٹھے ہوتے ہیںاس کے بعد دوستوں میں گھر واپس آ گیا اور کولر پنکھے کے سامنے سو گیا میں سو گیا تو اس کے بعد جب میں اٹھا تو دوپہر کا ٹائم گزر چکا تھا اس کے بعد تقریبا عصر کا ٹائم شروع ہو رہا تھا اور اس کے بعد میں باہر گیا وہاں پر میں نے ایک اور انار کے پودے کے پھولوں کی تصویر بنائی اور اس کے ساتھ ہی ایک نیم کا درخت ہوا تھا جو گرمی کی وجہ سے اس کے پتے زرد ہو چکے تھے اور اس کی بھی میں نے تصویر بنائی جو کہ میں آپ سے شیئر کر رہا ہوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتا ہوں پسند آئی ہوگی اپنا اور اپنے پیاروں کو بہت سارا خیال رکھنا اللہ حافظ
Hello friends, I hope you are all well and you are living your life in the best way. May Allah Almighty bless you with happiness and keep you happy and settled. My prayers to all of you friends. Friends, praying for people and having good intentions towards people is a sign of a believing person. I would tell you to always keep your hearts clean for others and not to have bad thoughts in your mind for others at all. You may have seen in your life that people who think badly of others are always bad with them. Friends, what is the use of such thinking because of which you have fallen in the eyes of people and also in the sight of Allah Almighty. Gray because when you think badly of others, Allah Almighty will not be pleased with you, so try, my brothers, be my friend, do not be jealous of anyone and keep your heart and mind completely clean for others. Think about it, this four-day life has not kept anything in this life, only you will feel like you here You have come into the world for a few minutes. Friends, you have to leave this world. Friends, you will do such things. People will remember you in good words. When someone mentions your name, other people will also say yes. Dude, this servant was very good. May Allah forgive him and pray for you so that they do not utter bad prayers from their hearts. Then my friends, now I come to my diary as you know now in my daily routine. I woke up at 5:30 and when I woke up, I washed my face and brushed my teeth. After that, a friend called me out. When I went out, he said, "Brother John, listen to me." He said, "You have to come with me tomorrow. I have to buy books from Mianwali. You go with me. I don't know about the shop. We will leave tomorrow. Then my friends came back home and I had breakfast today." I had breakfast with egg pratha and tea. After chucking 209 I went out for a walk. I went for a walk half an hour later. My friends, it was very hot this morning. I made a couple of pictures of myself. I was sweating a lot. Then I went to Trikhel city with my friends. I had to bring some things there. I needed some things for my house. Friends, when I came back from the city, I took one. I made a picture of a pomegranate and that pomegranate is a very sweet pomegranate plant. When its pomegranates are big, they are very sweet. Then my friends came back home and I fell asleep in front of the cooler fan. When I woke up, it was past noon, then it was almost noon time, and after that I went out and there I took a picture of the flowers of another pomegranate plant and with it came a neem tree. There was a leaf that had turned yellow due to the heat and I also made a picture of it which I am sharing with you. This was my diary for today. I hope you liked it and your loved ones. God bless you
Walekum salam
Excellent posting dear brother bhot achi post Hy lgany sy paly para karo
Brother, you have written a very good post, your photography is very good, you are working very hard, excellent
AOA.
Mashallah apki añari post bahut Achi he.mujhy apki post bahut interesting lgi he.
Many thanks to all of you brothers
آپکی ڈایری بہت اچھی تھی اور فوٹوگرافی بھی بہت اعلی تھی
آپ بہت محنت کر رہے ہیں اسی طرح محنت جاری رکھیں