Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date09-06-2021
اسلام علیکم دوستو میں امید کرتا ہوں آپ سب خیریت
سے ہوں گے اور اپنی زندگی اچھے انداز میں جی رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو کبھی کوئی دکھ تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے دوستو میری دعائیں آپ سب دوستوں کے ساتھ ہیں آپ کو اللہ تعالی بہت ہی زیادہ خوشیاں نصیب کرے دوستو جیسا کہ آپ کو پتا ہے میری روٹین کیا ہوتی ہے روزانہ کی طرح آج بھی جب میں صبح سویرے اٹھا تو اس وقت پانچ بج کر دس منٹ ہورہے تھے اٹھنے کے بعد دوستو میں نے منہ ہاتھ دھویا مو ہاتھ دھونے کے بعد میں نے برش کیا اور اس کے بعد دوست جب میں فریش ہو گیا تو پھر میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتے میں انڈہ اور پراٹھا کھایا ناشتہ کرنے کے بعد دوستوں میں تھوڑی دیر باہر چلا گیا اپنی کھیتوں میں وہاں پر میں نے چہل قدمی کی بعد میں واپس آ رہا تھا کہ مجھے ایک دوست مل گیا وہ دوستوں میرا بہت پرانا دوست ہے اس کا نام سمیع اللہ خان ہے اور وہ اور میں دوسری کلاس سے کلاس فیلو ہیں ہم اکٹھے بیٹھتے تھے اور اکٹھے پڑھتے تھے دوستوں سمیع اللہ خان کچے کا رہنے والا ہے اور وہ اب ٹیچر لگا ہوا ہے سرکاری سکول میں دوستو وہ آٹھویں کلاس کو اردو اور میں ریاضی پرهاتا ہے اور وہ بہت ہی قابل استاد ہے آج جب وہ مجھے ملا تو میں نے اس کو دیکھا تو میں بہت خوش ہو گیا اور میں نے اس سے پوچھا کہ سمیع اللہ خان کہاں سے آرہے ہو تو اس نے جواب دیا کہ میرا یہاں چاچو رہتا ہے قریب میں اس کے گھر گیا تھا اور آپ گھر واپس جا رہا ہوں تو میں نے اس کو کہا کہ آؤ ہماری بیٹھک پر چلتے ہیں وہاں پر کوئی چائے وغیرہ پی کے پھر جانا تو دوستو میں ان کو اپنی بیٹھک پر لیا اور ہم نے چائے وغیرہ بھی وہاں پر گپ شپ بھی لگائیں اور پرانی یادوں کو پھر دوبارہ تازہ کیا اور اس کے بعد وہ آدھا گھنٹہ چالیس منٹ بیٹھا اس کے بعد دوستوں اس کو میانوالی جانا تھا اس کا ایک ماموں بیمار رہتا ہے سرکاری ہسپتال میں وہ داخلے اس کے پاس ا سے جانا تھا تو اس نے کہا کہ اب میں جاتا ہوں پھر کبھی آؤں گا تو چکر لگاؤں گا دوستو میں نے سمیع اللہ خان کو کہا ٹھیک ہے تو پھر وہ چلا گیا اور اس کے بعد دوستوں آج میں نے ٹریکٹر پر بہت زیادہ حل چلوانے تھے تو میں دوستو جب اس کو روانہ کیا تو پھر میں کھیتوں میں چلا گیا اور میرا آج سارا دن کھیتوں میں ہل چلاتے ہوئے گزر گیا میں تقریبا شام کو فارغ ہوا
![IMG20210609194422.jpg](UPLOAD FAILED)
جب میں نے کھیتوں میں ہل ختم کیے تو گھر واپس آ گیا جہاں میں ہل چلا رہا تھا وہ ہمارے گھر سے پانچ کلومیٹر دور جگہ تھی گھر واپس آیا تو اندھیرا ہو چکا تھا اس کے بعد دوستو میں نے اپنے باغیچے کا رخ کیا اور وہاں پر میں نے کچھ پھولوں
کی تصویریں بنائیں اور اس کے بعد میں نے پینٹھے کی فصل کو دیکھا تو ایک بہت بڑا پینٹا لگا ہوا تھا میں نے اس کی تصویریں
بنائیں اور اتنے میں اندھیرا بہت ہو چکا تھا تو دوستو میں نے اپنی منگی کی فصل کو دیکھامنگی کی
فصل کو کل پانی لگایا تھا اور آج اس کا رنگ بہت ہی اچھا تھا دوستوں ہمارے ہاں گرمی بہت زیادہ ہے جہاں کا پارہ 53 ڈگری گریٹ تک پہنچ چکا ہے بہت زیادہ دھوپ اور اتنی زیادہ گرم ہوا کے ایسا لگتا ہے جیسے آگ لگی ہوئی ہو دوستو یہ تھی میری آج کی مصروفیات میں امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت زیادہ خیال رکھیں زندگی رہی تو کل ملاقات ہوگی اللہ حافظ
Hello friends, I hope you will all be well and live your life in a good way. May Allah Almighty keep you safe and sound and may you never face any pain. Friends, my prayers to you. All are with friends. May Allah Almighty bless you with a lot of happiness. Friends, as you know what is my routine. Even today, like every day, when I woke up in the morning, it was five to ten minutes after waking up. Friends, I washed my hands, after washing my hands, I brushed, and then, friend, when I was fresh, then I had breakfast. Today, I ate eggs and pratha for breakfast. After breakfast, I went out for a while among my friends. I went to my fields there. I was coming back after a walk. I found a friend. He is a very old friend of mine. His name is Samiullah Khan and he and I are classmates from the second class. We used to sit together. They used to study together. Friends, Samiullah Khan is a resident of Kacha and he is now a teacher. In a government school, friends, he is studying Urdu in the eighth grade. And I study maths and he is a very good teacher. When he met me today, I saw him and I was very happy and I asked him where Samiullah Khan was coming from. He replied that my Uncle lives here. I went to his house nearby and you are going back home. So I told him to come and sit on our seat. Have some tea etc. to go there. Then my friends took him to their seat and We also had tea and gossip there and refreshed the old memories and then he sat for half an hour and forty minutes. After that, friends, he had to go to Mianwali. One of his uncles is ill. He was admitted to the government hospital. He had to go to him, so he said I will go now, I will come again sometime, I will go for a walk, friends, I said to Samiullah Khan, OK, then he left, and after that, friends, today I was very much on the tractor. There was more work to be done, so when my friends sent him away, then I went to the fields and I spent the whole day plowing in the fields. I finished almost in the evening when I plowed. When I finished plowing, I came back to the house where I was plowing. It was five kilometers away from our house. When I came back home, it was dark. After that, my friends, I went to my garden and there I did something. Take pictures of flowers and then when I saw the crop of pantha, there was a big panta. I took pictures of it and it was so dark, so friends, I saw the crop of manga. Yesterday it was watered and today it was very good color. Friends, we have a lot of heat where the mercury has reached 53 degrees Celsius. There is a lot of sunshine and so much hot air. It looks like there is a fire. In my busy schedule today, I hope you like it. May Allah keep you safe and sound. Take good care of yourself and your loved ones. If life lasts, we will meet tomorrow.
آپ نے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے آپ روانہ بہت محنت کرتے ہیں
ap ny atni garmi min tractor challa kar bari himat ka muzahira kia
بھائی جان آپ نے بہت اچھی ڈائری بنائیں ہے آپ اسی طرح محنت کرکے کام کرتے رہے ایک دن کامیاب ہو پائیں گے
Ap sab bhayaon ka bhot bhot shokrya