Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date07-06-2021
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ٹھاک
ہوں گے خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے میری دعائیں ہر وقت آپ تمام دوستوں کے ساتھ ہیں آپ کو کبھی کوئی مشکل وقت کا سامنا نہ کرنا پڑے اور اللہ آپ کو صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے دوستوں روزانہ کی طرح آج بھی جب میں صبح سویرے اٹھا تو اس وقت میں نے ٹائم دیکھا تو پانچ بج کر پانچ منٹ ہو رہے تھےدوستو اٹھنے نے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا اور جب ہاتھ منہ دھو لیں اس کے بعد میں نے برش کیا جب میں بالکل فریش ہو گیا تو میں نے ناشتے کے لیے کچن جانا تھا تو میں کچن کی طرف چلا گیادوستوں میں کچن گیا وہاں پر میں نے کھانے کے لئے دیکھا تو ایک انڈا اور چائے پکی ہوئی تھی میں نے ناشتہ انڈا اور چائے اور ایک پراٹھے کے ساتھ کیا دوستوں ناشتہ کرنے کے بعد مجھے ایک دوست کی کال آئی کہ جس فورس میں ہم نے اپلائی کیا ہوا تھا اس میں کچھ نہ کچھ لڑکوں کی کالے آنے لگ گئی ہیں میں نے اس سے پوچھا کہ کتنے لڑکوں کی کالے آ چکی ہیں تو اس نے کہا کہ بھائی جان میں سرگودھا میں رہتا ہوں اور جہاں سرگودھا میں صرف دو لڑکوں کی کالی نکلی ہی تھوڑی دیر کے بعد مجھے ایک لڑکے کی کال آئی کے میری بھی کال نکل آئی ہے انہوں نے کہا ہے کے آپ بھرتی دفتر سرگودھا میں پہنچ کر اپنا کال لیٹر لے جائیں اور جب کال لیٹر آپ کو مل جائے تو اس کے اوپر ڈیٹ لکھی ہوئی ہے اس ڈیٹ کو اپنے ٹریننگ سنٹر پہنچنا ہے دوستو وہ لڑکے بہت زیادہ خوش تھے کہ ہماری کال آ چکی ہے تو اب میں بھی اسی امید میں ہوں کہ کب کال آئے گی دوستو انشاء اللہ انہوں نے کہا ہے کہ 20 تاریخ سے پہلے پہلے آپ کی کالیہں ا جائیں گے دوستو اب امید ہے کہ بیس تاریخ سے پہلے کالا جائے گی اور پھر میں بھی آرمی میں چلا جاؤں گا اور وہاں پر ہماری ٹریننگ ہوگی ٹریننگ کے بعد پاسنگ اوٹ گی دوستو ایک تو صبح سویرے یہ میں نے کال اٹینڈ کی کال اٹینڈ کرنے کے بعد دوستوں میں اپنی کھیتوں میں چلا گیا وہاں پر میں نے اپنی کھیتوں کا چکر لگایا منگی کی فصل دیکھیں ماشاللہ منگی
بہت اچھی تھی اس کے بعد دوستوں میں نے اپنے سفیدوں کا جو پلاٹ لگایا ہوا ہے میں نے وہ سفیدے دیکھے ان کے اندر روٹا ویٹر مشین چلوائی
یہاں پر گند زیادہ ہو گیا تھا تو اس لیے گندکو ختم کرنے کے لیے روٹا ویٹر مشین چلائیں دوستو سفید و کو دیکھنے کے بعد پھر میں گھر واپس آ گیا دوستوں جب میں گھر واپس آیا تو میں اپنے باغیچوں میں چلا گیا وہاں پر میں نے پھولوں کی کچھ
تصویریں بنائیں جو کہ میں آپ سے شیئر کر رہا ہوں میں نے کچھ ٹائم باغیچے میں گزارا اس کے بعد جب میں باہر نکلا تو میں نے اپنے دادا جان کی پرانی ٹیوب ویل
دیکھیں یہ ٹیوب ویل پرانی ہےدوستو اس کے بعد میں نے اپنے کھیتوں کی طرف دیکھا تو وہاں پر لوگ اپنے گائے وغیرہ چرا رہے
تھے میں نے ان کی تصویریں بنائیں اور دوستو میرے چاچو کی بھنڈی
کی فصل بہت ہی اچھی تیار ہو چکی ہے اور وہ کافی بڑی ہو چکی ہیں انہوں نے بہت زیادہ پھل دینا شروع کر دیا ہے دوستو یہ تھی میری آج بھی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی اللہ حافظ زندگی رہی تو کل ملاقات ہوگی اپنا اور اپنے پیاروں کا بہت سارا خیال رکھیں
Hello friends, I hope you will all be well and live your life in a good way. May Allah Almighty keep you happy and settled forever. My prayers are with you all the time. Don't face difficult times and may Allah grant you a healthy and wholesome life. Friends, like every day, when I woke up early in the morning, I saw the time. It was five o'clock and five minutes after my friend got up. I washed my hands and face and after washing my hands I brushed. When I was completely fresh I had to go to the kitchen for breakfast so I went to the kitchen. I went to the kitchen with my friends to eat. I saw an egg and tea was cooked. I had breakfast with egg and tea and a pratha. After having breakfast, I got a call from a friend that there was something black in the force in which we had applied. They started coming. I asked him how many black boys had come. He said, "Brother John, I live in Sargodha and where in Sargodha." Only two boys got black. Shortly after, I got a call from a boy. I also got a call. He said that you should go to the recruitment office in Sargodha and take your call letter and when you get the call letter. It has a date written on it. This date has to reach your training center. Friends, those boys were very happy that our call has come, so now I am also hoping that when the call will come, friends, inshallah, they have said that 20 Your call will come before the date. Friends, now I hope that the call will come before the date. And then I will also go to the army and we will have training there. After the training, passing out will come. Friends, one morning. After answering the call attendant, I went to my fields with my friends. There I went around my fields. Look at the mango crop. Mashallah Mangi was very good. After that, my friends, I planted the plots of my whites. When they saw the whites, they started a rotavator machine inside them. There was a lot of odor here, so run a rotavator machine to get rid of the filth. After seeing him, I came back home. Friends, when I came back home, I went to my gardens. There I made some pictures of flowers which I am sharing with you. I spent some time in the garden. Later, when I went out, I saw my grandfather John's old tube well. This tube well is old, my friend. Then I looked at my fields and there were people grazing their cows, etc. I took pictures of them and my friends. My uncle's bhandi crop is very well ripened and it has grown big enough. It has started to bear a lot of fruit. Friends, this was my diary. I hope you like it today. See you tomorrow. Take good care of yourself and your loved ones
Walekum salam
Dear brother ap ki dairy report bhot achi hoti hy ap bhot acha Kam kar rhy ho Mari dua Hy ap ki call bi nikal ay ameen
سجاول بھائی انشاءاللہ آپ کی کال آ جائے گی بس آپ اللہ پر یقین رکھیں
وعلیکم السلام بھائی آپ نے ڈائری بہت ہی پیارے انداز میں بنائی ہے اور آپ اپنا کام بہت محنت سے کرتے ہیں جو کہ یہ اچھی بات ہے
@sajawalniazi ماموں جان اب ہماری قوم کا مستقبل ہے اللہ آپ کو خیر خیریت سے ہیں آرمی میں لے کے جائے ۔اور آپ کی فوٹوگرافی بہت پیاری ہے
You work hard so your harvest is good. You also explain your diary clearly. Keep working hard
Ap sab bhayon.ka bhot bhot shokrya