Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date04-06-2021
اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے
ہوں گے اللہ تعالی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے میری دعائیں آپ سب بھائیوں کے ساتھ ہیں آپ کو کبھی دکھ اور تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے اور صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے دوستوں آج میں نے زندگی میں ایک اور سبق سیکھا ہے جو میں آپ سے شیئر کرنا چاہتا ہوں تو آج ہمارے ہاں ایک امیر آدمی کی فوتگی ہوئی ہے اس کا گھر ہمارے گھر سے بیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے آج ہم اس کے جنازے پر جب گئے جب ہم نے جنازہ پڑھ لیا دوستو جب دفنانے کی باری آئی تو ہم اس کو دفنانے کے لیے قبرستان چلے گئے اور جب ہم قبرستان پہنچے قبرستان تقریبا دس کلومیٹر دور تھا دوستوں وہاں جا کر میں نے ایک چیز نوٹ کی اور اس سے مجھے جو سبق ملا وہ یہ ہے کے جو شخص آج مرا ہے وہ کافی امیر آدمی تھا ظاہر سی بات ہے کہ اس کے تمام رشتے دار بھی تقریبا امیر تھے اور دوست بھی امیر تھے تو دوستو جب اس کو قبر میں اتارنے کی باری آئی تو میں نے دیکھا کہ وہاں پر غریب غریب لوگ قبر میں اترے دوستو یہی وہ غریب آدمی ہیں جن کو یہ شخص بالکل منہ نہیں لگاتا تھا جن کی یہ بےعزتی کرتا رہتا تھا اور ہوسکتا ہے ان کو کبھی مارا بھی ہو کہنا کا مطلب یہ ہے کہ یہ ان کی بالکل قدر نہیں کرتا تھا غریبوں کی آج وہی غریب اور شخص کو قبر میں اتار رہے تھے اور امیر لوگ باہر کھڑے تھے جن کو وہ بہت عزت دیتا تھا جن کی وہ بہت قدر کرتا تھا اور دوستوں جب کوئی شادی وغیرہ یا کوئی اور فنکشن جس میں بہت سے لوگ جمع ہوا کرتے تھے تو یہ امیر لوگ کھانے کا انداز ان کا علیحدہ اور غریبوں کا علیحدہ تو دوستو آج میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ وہ شخص جو بہت زیادہ امیر تھا جو آج زمین بوس ہوگیا یہ انہیں غریبوں کی قدر نہیں کرتا تھا اور وہی غریب اس کو قبر میں اتار رہے تھے اور امیر کھڑے تھے تماشا دیکھ رہے تھے تو دوستو آپ انسانیت کی قدر کیا کریں انسان کو دیکھ کر قدر نہ کیا کریں کے اس کے پاس پیسہ ہے فلانے کے پاس پیسا نہیں ہے دوستو ہر انسان بالکل برابر ہوتا ہے یہ پیسہ انسان کو بہت زیادہ بگاڑ بھی دیتا ہے اور بہت زیادہ سدھار بھی دیتا ہے دوستوں میں آتا ہوں اپنی روزانہ کی مصروفیات کی طرف جب صبح سویرے اٹھا اس وقت پانچ بج کر دس منٹ ہو رہے تھے اور پھر ھاتھ منہ دھو کر برش کیا اس برش کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتہ انڈا اور پراٹھے کے ساتھ کیا ناشتہ کر لینے کے بعد آج جیسے کہ میں نے آپ کو بتایا ہے کہ فوتگی ہوگئی تھی میں اس فوتگی کی پر چلا گیا دوستو فوتگی سے جب میں واپس آیا تو بہت زیادہ گرمی تھی میں نے میٹھا پانی
پیا جام شیریں والا اس کے بعد دوستوں ایک پیالی
دودھ میں لیا اور اس میں جم شیریں ڈالی اور وہ بھی پی لیا اس کے بعد دوستوں میں باہر گیا تو اپنے باغیچے کی طرف دیکھا وہاں پر ایک پودا بہت بڑا ہو گیا ہے جس کا نام لسوڑی
ہے اس نے پھل بھی اٹھا رکھا ہے میں نے لسوڑی کے پھل کی تصویریں بھی بنائی اور اس کے بعد دوستوں اتنی زیادہ گرمی ہے کہ میری کچھ تھوڑی سی فصل ہے جو کہ میں نے پیاز لگائے تھے وہ بالکل جل گئے
ہیں دوستوایک درخت دیکھا جس کی جڑیں باہر ہوتی ہیں اس کا نام بوڑ ہے یہ وہ درخت ہے جس کی جڑیں
اندر بھی ہوتی ہیں اور باہر بھی ہوتی ہیں میں نے اس کی تصویریں بنائیں اور میں نے ٹماٹر بھی
لگائے تھے چار پانچ جانے ٹماٹر کے پنیری لگائی تھی اور وہ کافی بڑی ہو گئی تھی انہوں نے چھوٹا سا ٹماٹر بھی اٹھا رکھا ہے لیکن پانی کی کمی اور زیادہ دوپ کی وجہ سے وہ بھی جل رہے ہیں دوستو میں نے اس کی تصویریں بنائیں اور اس کے بعد میں گھر واپس آ گیا اور میں نے اپنے طو طو کے
ساتھ بہت سارا ٹائم گزارا اور پھر سو گیا اور شام کو اٹھا پھر میں نے چائے پی اور پھر باہر چہل قدمی کے لیے نکل گیا Hello friends, I hope you are all well. May Allah keep you safe and sound. My prayers are with all of you brothers. May you never face any pain and suffering. May Allah keep you happy and settled forever. And give me a life of health and well-being. Friends, today I have learned another lesson in life that I want to share with you. Today we have a rich man who has died. His house is twenty kilometers away from our house. Today we went to his funeral when we read the funeral. Friends, when it was time to bury him, we went to the cemetery to bury him. And when we reached the cemetery, the cemetery was about ten kilometers away. Friends, I went there and did something. Note and the lesson I got from it is that the person who died today was a very rich man. Obviously, all his relatives were almost rich and his friends were also rich. When it was his turn, I saw that the poor people there had descended into the grave. Friends, these are the poor men whom this man did not face at all. He used to cry and maybe he was even killed. To say that he did not value them at all is to say that the poor and the poor were being taken to the grave today and the rich people were standing outside whom they respected very much. He used to give them which he valued very much and friends, when there was a wedding etc. or any other function in which many people used to gather, these rich people used to eat separately and the poor people used to eat separately. I saw that the man who was very rich who fell to the ground today did not value the poor and the same poor were taking him down to the grave and the rich were standing watching the spectacle, so friends, what do you value humanity? Don't value a person by looking at him, he has money, he doesn't have money, friends, every human being is equal, this money spoils a person a lot and also improves him a lot. I come to my friends every day. When I woke up early in the morning, it was five to ten minutes and then I washed my hands and brushed my face. What did I do today? After breakfast with egg and pratha, as I told you today, I passed away. I went to this funeral, my friend. When I came back, I was very hot. He drank sweet water, drank jam, then his friends took him in a cup of milk and put Jim sweets in it and he also drank it. After that he went out among his friends and looked at his garden. There is a big plant there. His name is Lasori. He also picked fruits. I also made pictures of Lasori fruits. After that, my friends, it is so hot that I have a small crop of onions that I planted. They are completely burnt. I saw that the one whose roots are outside is called bud. This is the tree whose roots are inside as well as outside. I made pictures of it and I also planted tomatoes. I planted four or five tomato cheeses and She was big enough. She also picked a small tomato, but due to lack of water and high dope, she is also burning. Friends, I imagined it. Make yarns and after that I came back home and I spent a lot of time with my tutu and then fell asleep and woke up in the evening then I drank tea and then went out for a walk.
آپکی ڈایری بہت اچھی تھی اور آپ نے ٹھیک کہا کہ سب۔انسان برابر ہیں ہمیں ایک دوسرے کی قدر کرنی چاہیے اور آپکی فوٹو گرافی بھی اچھی تھی
Apki sada si dairy bahut piari he.bohrr Ka darkhat achha lga.agr is k neeche chhote pode hon Tu mujhy dena.apki post Pasand ai.
سجاول خان آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے آپ بہت محنت کر رہے ہیں ایسے ہی محنت کرتے رہیں
Ap sab bhayon ka bhot shokrya