Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

in Urdu Community2 months ago

Betterlife @sajawalniaziThe diary Game

IMG20210421083953.jpg

سجاول خان کی طرف سے آپ سب بھائیوں کو پیار بھرا سلام امید کرتا ہوں کہ سب خیر خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی میں خوش ہوں گے اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے اور آپ سے تمام مصیبتیں تمام دکھ دور رکھے اور اپنی زندگی کو انجوائے کرتے رہے دوستوں میں بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں اور اپنی زندگی کو خوب انجوائے کر رہا ہوں اللہ کے کرم سے میرے زندگی کے دن بہت ہی اچھے گزر رہے ہیں دوست روزانہ کی طرح صبح سویرے میں ساڑھے تین بجے اٹھا اٹھنے کے بعد جب میں موسم دیکھا تو بہت ہی زیادہ ٹھنڈ تھی میں نے پھر ہاتھ منہ دھویا ہاتھ منہ دھونے کے بعد میں اپنی چارپائی پر بیٹھ گیا میں نے سحری کی آج میں نے سحری میں تھوڑا مختلف چیزیں کھائیں پہلے میں دہی اور چائے کے ساتھ سحری کرتا تھا آج میں نے سالن کے ساتھ سحری کی مرغی کا گوشت پکا ہوا تھا اس کو کھایا اور پھر ایک گلاس دودھ کا پیا میں نے بہت زیادہ پیٹ بھر کر کھاناتو سحری کرنے کے بعد میں تھوڑی دیر میں نے اذان کا انتظار کیا اذان ہوئی اذان کے بعد میں مسجد کو چلا گیا تھا پھر میں نے نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد مجھے وہاں ایک چاچو ملے اس نے کہا کہ سناؤ کیا حال چال ہیں آج کل کیا کر رہے ہو اور سارا دن کدھر گزارتے ہو تو میں نے چاچو کو بتایا کہ میں ٹھیک ٹھاک ہوں اور میں آج سارا دن روزہ ہوتا ہے صبح سویرے پھر شکار کرتا ہے اور پھر اسی طرح جو روزانہ کی باتیں ہوتی ہیں ان کو بتائیں اور پھر میں اور چاچو اپنے گھر واپس آئے چاچو اپنے گھر چلا گیا میں اپنے گھر آگیا دوستو پھر جب میں گھر آیا تو میں نے ٹی وی آن کیا ٹی وی پر کوئی خاص پروگرام نہیں لگا ہوا تھا میں نے دس پندرہ منٹ بعد ت ٹی وی کو بند کر دیا جب میں نے ٹی وی کو بند کیا تو

IMG20210421064227_1.jpg

IMG20210421064233.jpg

سورج بھی نکل رہا تھا دوستوں سورج نکلنے کے بعد میں گھر سے چلا گیا شکار کی طرف میں شکار کی جگہ پر گیا تو میں نے آج دیکھا کہ بہت ہی زیادہ شکار ہے آج بہت مزہ آئے گا میں نے اپنی جال لگائے میں بیٹھا تو میں نے شکار پکڑ لیا جب اتنا ٹائم ہوگیا کہ سورج بہت دھوپ نکال رہا تھا
IMG20210421083953.jpg
میرا ماموں آگیا ماموں بھی میرے ساتھ کچھ دیر بیٹھا میں نے کہا کہ آپ بیٹھو میں گھر سے ہوا ہوں میں گھر واپس آیا تو میرا ماموں میری جال کی جگہ پر بیٹھا ہوا تھا اور اس نے بھی شکار کیا تقریبا ایک گھنٹہ میں گھر میں آرام کیاآرام کرنے کے بعد میں نے ماموں کو کہا کے آپ گھر آجاؤ پھر ماموں بھی گھر آگیا ماموں اور میں دونوں ایک ساتھ گھر آ رہے تھے ہماری شکار والی جگہ تقریبا دس پندرہ منٹ کے فاصلے پر تھی میں نے ماموں سے کہا کہ آپ سناو کیسا لگا شکار ماموں نے کہا کہ بڑا مزہ آیا شکار والی جگہ تو بہت ہی کمال کی ہے آپ کی پھر دوستوں میں نے اپنی ٹریکٹر کا چھت لیا تھا وہ اپنے ٹریکٹر پر

IMG20210421181633.jpg

IMG20210421181627.jpg

IMG20210421181622.jpg

IMG20210421181619.jpg

فٹ کروانا تھا پھر میں ٹریکٹر کو شاپ پر لے گیا گیا وہاں پر پہلے چھت آیا ہوا تھا جو میں لوڈر کی مدد سے پہلے دوکان پر پہنچا دیا تھا دوست جب میں ٹریکٹر لے کے جا رہا تھا تو ٹریکٹر میں ڈیزل کم تھا میں نے پیٹرول پمپ کا رخ کیا وہاں سے ڈیزل ڈلوایا ڈیزل ڈلوانے کے بعد پھر میں نے اپنا سفر شروع کیا وہ دوکان ہمارے گھر سے کم از کم سات کلومیٹر دور تھی پھر میں وہاں دوکان پر پہنچا دوست میں دکان پر آجا تو دکان والا جو مکان تھا اس نے کہا کہ آپ دوسری دکان پر جاؤ وہاں سے کابلے لے اوتو وہ دوکان پہلے والی دکان سے بہت زیادہ دور تھی میں موٹر بائیک پر بیٹھا پھر میں دکان پر چلا گیا میں نے دوکان دار سے پوچھا کہ بھائی یہ چیز آپ کے پاس مل جائے گی تو اس نے کہا ہاں جی مل جائے گی میں نے دوکاندار کو کہا کہ چار پیس دے دو دوستوں چھت لگوانے کے بعد پھر میں نے ٹریکٹر پر ایک لکڑی کا پھٹا رکھا نہ تھا لکڑی کا پھٹہ رکھوانے کے لئے کے لئے میں ایک دوکان پر پہنچا جہاں فرنیچر بن

IMG20210421163201.jpg

IMG20210421163157.jpg

![IMG20210421163156.jpg]( رہا تھا اس نے پمائش لی
اورپھٹہ بنا دیا دوستو ا
یہ سارا کام ختم کرنے کے بعد پھر میانوالی شہر گیا

IMG20210421125530.jpg

IMG20210421125531.jpg

وہاں سے میں نے اپنے گھر کا کوئی ساز و سامان لانا تھا میں والی سے جب گھر آیا تو شام ہو چکی تھی افطاری کا ٹائم ہو رہا تھا پھر میں نے افطاری کی ابھی سو گیا

Sort:  

Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.20
JST 0.035
BTC 91006.03
ETH 3168.08
USDT 1.00
SBD 2.98