Betterlife @sajawalniaziThe diary Game Date31-05-2021

in Urdu Community3 years ago

1622428706333.jpg

اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے
ہوں گے اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے جی رہے ہوں گے لیکن اس کا پردہ جی رہے ہیں اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے دوستو آپ کو کبھی کوئی تکلیف کوئی دکھ نہ ہو میری تو ہر وقت آپ لوگوں کے ساتھ دعائیں رہتی ہیں جتنے بھائی ہیں میں چاہتا ہوں کہ سب کو اللہ تعالیٰ صحت مند اور تندرست رکھےدوستو روزانہ کی طرح آج جو میں صبح سویرے اٹھا چھے بچ کر بیس منٹ ہو رہے تھے دوستو میں نے ہاتھ منہ دھویا اس کے بعد میں چارپائی پر آکر بیٹھ گیا پھر میں نے ناشتہ کیا آج میں نے ناشتہ میں انڈا اور پراٹھا کھایا اور تھوڑی سی ایک آدھا کپ دہی کا بھی پیادوستوں ناشتہ کرنے کے بعد آج میں نے میانوالی جانا تھا اپنے دوست کے ساتھ اس نے کچھ اپنے کالج سے ڈاکومنٹس نکلوانے تھے دوستو ہم یہاں سے موٹرسائیکل بیٹھے اور راستے میں باتیں کرتے گئے اور میں نے ایک تصویر بھی بنائی

IMG20210531092234.jpg

موٹرسائیکل پر اور دوستوں جب ہم کالج کے دروازے پر پہنچے تو ہم نے پوچھا کہ کالج کھلا ہوا ہے کیوں کہ کرونا کی وجہ سے کالج بند ہیں دوستو سامنے چوکیدار بیٹھا ہوا تھا اس نے کہا کہ جی ہاں آج ہی کالج کھلے ہیں تو ہم نے چوکیدار کو بہت عرصے بعد دیکھا تھا اس لیے ہمیں چوکیدار جب ملا تو بہت خوش ہوا ہم چار سال بعد آپ نے کالج گئے دوستو اس چوکیدار نے ہمیں کہا کہ ہم اس کو ہے آپ کے پاس ہم نے کہا چاچا ماسک تو ہمارے پاس نہیں ہے تو پھر وہ ہمارا بہت ہی پرانا چوکیدار تھا اس نے کہا کہ خیر ہے آپ چلے جائیں اور منہ پر رومال رکھ لینا تو ہم نے اپنے چوکیدار کا شکریہ ادا کیا اور اندر چلے گئے وہاں پر کمپیوٹر آپریٹر بیٹھا ہوا تھا اس سے میرے دوست نے پوچھا کہ مجھے i.c.s کی سند چاہیے دوستو اس کمپیوٹر آپریٹر نے کہا کہ آپ تھوڑا دیر ادھر انتظار کریں

IMG20210531094357.jpg

IMG20210531094400.jpg

میں آپ کو سند نکال کر دیتا ہوں وہ دوستوں اپنی الماری کھولنے لگا اور اس نے جب چیک کیا تو سندا سے مل گئی تو اس نے ہمیں سند دی اور پھر ہم کو چائے بھی پلائی ہم چائے پینے کے بعد آپ نے کالج کا وزٹ کرنے لگے تو ہم نے اپنے پرانے

IMG20210531095914.jpg

IMG20210531095912.jpg

IMG20210531095911.jpg

کمرے دیکھیے ہمیں وہ کمرے دیکھ کر اپنی پرانی یادیں آگئی جب ہم سارے دوست اکٹھے بیٹھا کرتے تھے بہت زیادہ هالا گلا کیا کرتے تھے دوست وہ دن بہت یاد آئےاس کے بعد دوستوں میں اور میرا دوست تو اپنے کالج کی کچھ تصویریں بنا کر وہاں سے نکل پڑے اور میں نے بازار جانا تھا وہاں سے میں نے تربوز

IMG20210531100933.jpg

خریدنا تھا ہم تربوز والے کے پاس پہنچے اور تربوزہ خریدا دوستوں تربوز خریدنے کے بعد ہم نے آگے جاکر برگر کھائیں برگر کھانے کے بعد دوستو گھر واپس آ گئے جب میں گھر واپس آیا تو کچھ دیر میں نے اپنی طوطوں

IMG20210531163619.jpg

IMG20210531163617.jpg

کا ٹائم دیا اس کے بعد دوست ہوں جب میں باہر نکلا تو میں نے اپنے چاچا کی گائے دیکھی جو کہ ایک جگہ

IMG20210531192435.jpg

IMG20210531192434.jpg

پر بندھی ہوئی تھی میں نے ان کی تصویریں بنائیں اور دوستو ان کے گھر گیا اپنے چاچا کے گھر گیا تو وہاں پر مجھے خوبصورت بیل

IMG20210531192255.jpg

IMG20210531192243.jpg

نظر آئی اس میں بہت خوبصورت پھول اٹھا رکھے تھے میں نے اس کی تصویریں بنائی دوستو یہ تھی میری آج
کی ڈائری امید کرتا ہوں آپ کو پسند آئی ہوگی اللہ حافظ

Hello friends, I hope you are all well, you are living your life in a good way, but you are living in the shadow of it, may Allah Almighty keep you happy and settled forever, friends, you will never have any pain or sorrow. I keep praying with you all the time as many brothers as there are. I want Allah Almighty to keep everyone healthy and fit. Friends, like every day, today I woke up at six in the morning and it was twenty minutes. I washed my hands and face Later I sat on the bed and then I had breakfast. Today I ate egg and pratha for breakfast and also a little bit of half a cup of yoghurt. After having breakfast with my friends, today I had to go to Mianwali with my friend. Friends, we sat on a motorbike and talked on the way. I also took a picture on a motorbike. Friends, when we got to the door of the college, we asked if the college was open because of Corona. Friends are closed. There was a watchman sitting in front of him. He said, "Yes, the colleges are open today, so we went to the square." I saw Yadar a long time later, so we were very happy when we found the janitor. We went to college four years later. Friends, this janitor told us that we have him. You said we have him. Then he was our very old watchman. He said, "Okay, you go and put a handkerchief on your face." We thanked our watchman and went inside. There was a computer operator sitting there. My friend asked him, I need a certificate of ics. Friends, this computer operator said, "Wait here for a while. I'll take out the certificate for you." He started to open his closet, and when he checked, he found a certificate of certification. Then we also drank tea. After drinking tea, you started visiting the college. We looked at our old rooms. We saw those rooms and our old memories came back when we all used to sit together. I remember that day very much. After that, my friends and my friend took some pictures of their college and left. I had to go to the bazaar from there. I had to buy watermelon. We went to the watermelon owner and bought watermelon. Friends, after buying watermelon, we went ahead and ate the burger. After eating the burger, the friends came back home. After I am a friend, when I went out, I saw my uncle's cow which was tied in one place. I took pictures of him and my friend went to his uncle's house and there I saw a beautiful bull. I had a lot of beautiful flowers. I took pictures of it. Friends, this was my diary for today. I hope you liked it.

Sort:  
 3 years ago 

Walekum salam
Excellent posting great posting on steemit platform I appreciate your dailyactivities posting

 3 years ago 

آج آپ کی پوسٹ بہت زیادہ پیاری ہے آپ کی پوسٹ نے ہماری پرانی یادیں تازہ کر دی ہیں امید ہے آپ کا دن مصروف رہا ہو گا

 3 years ago 

Bhi ap na bhot achi diary likhi hy our photography bhot achi banai hy

 3 years ago 

Ap sab bhayaon ka bhot bhot shorya ap ny itna sport kaya

 3 years ago 

this post is selected for community fund support program , thank you very much for taking interest in this project week 1 .. voted

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 57738.58
ETH 3102.81
USDT 1.00
SBD 2.34