Betterlife @sajawalniaziThe diary Game
Betterlife @sajawalniaziThe diary Game
اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے
اور اپنی زندگی کو اچھے طریقے سے انجوائے کر رہے ہوں گے اللہ تعالی آپ کو خوشیاں ہی خوشیاں نصیب کرے دوستو میری دعائیں ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں دوستو کوشش کیا کریں کہ ہر کسی کو اچھی نیت کے ساتھ اور خلوص دل کے ساتھ دعائیں دیا کریں دوستوں انسانوں کی دعائیں بہت ہی زیادہ انسانوں کو لگتی ہیں اور بہت زیادہ اثر رکھتی ہیں دوستو آپ چاہے جیسے بھی ہیں لیکن جس کسی کو دعا کی ضرورت ہے آپ اسے ضرور دعا دی اپنی نیک خواہشات کا اظہار کریں ہو سکتا ہے کہ وہ ایسا ٹائم ہو جب اللہ کے ہاں اس دعا کی قبولیت کا وقت ہو تو دوستو آپ کی دعا قبول ہو جائے دوستو جو شخص دوسروں کے لیے اچھا سوچتا ہے تو اللہ تعالی بھی اس کا جو بھی کام ہوتا ہے وہ آسانی سے کارساز کرنے والا اللہ تعالی ہے وہ سارا کام کر دیتا ہے دوستوں آپ بے شک خود چیک کر لیں جس طرح آپ دوسروں کے ساتھ نیکی کریں گے بھلائی کریں گے بالکل ویسا ہی آپ کے ساتھ ہوگا اگر آپ نے کسی کے ساتھ دھوکا کیا ہے تو آپ کو بھی اسی موڑ پر زندگی کے اسی پہلو پر آپ کو بھی دھوکا ملے گا اور اگر آپ نے کسی کے ساتھ اچھائی کی ہے تو دوستو آپ کے ساتھ بھی اچھا ہی ہو گا ہمیشہ بھلا ہوگا اور اللہ تعالی کو وہ آدمی وہ شخص بالکل پسند نہیں جو دوسروں کے لیے بورا سوچتا ہے اپنی نیت دوسروں کے لیے ہمیشہ صاف رکھیں اور کوشش کریں کہ آپ دوسروں کے کام آئے دوستوں روزانہ کی طرح جب میں اٹھا تو چھے بج رہے تھے میں اٹھا ہاتھ موں دھویا اور ہاتھ موں کے بعد پھر میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کے بعد میں نے انڈا اور پراٹھے کے ساتھ کیا اور تھوڑی سی چائے بھی پی دوستو اس کے بعد میں باہر آ گیا اور میں نے درختوں کی
تصویریں بنائیں جو کہ بہت ہی پیارا منظر دکھا رہی تھی اور دوستو میں نے ایک جگہ گائے
دیکھنے جانا تھا اور میں وہاں گیا وہ بہت ہی دور تھا میرا تقریبا آدھا دن گائے دیکھنے دیکھنے میں لگ گیا میں نے دو گائے دیکھی جو کہ میرے گھر سے بیس کلو میٹر فاصلے پر کھڑی ہوئی تھی میں نے ان کی تصویریں بھی بنائی
Upvoted. Thank You for sending some of your rewards to @null. It will make Steem stronger.