سولر ٹیوب ویل کا افتتاح ہوا
اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ میرے تمام دوست اور بھائی خیر و عافیت سے ہوں گے میں بھی خیروعافیت سویرے اٹھ کر میں نے بھی کیا اور نماز فجر ادا کرنے کے بعد ناشتہ کرنے لگا پھر میں صبح سویرے ہی جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا کیوں کے آج صبح سے گرمی بہت تھی تو میں نے سوچا کہ جانوروں کے لیے گھاس کاٹ کر لے آؤ گھاس کاٹ کر جب میں گھر واپس آ کر میں نے موبائل دیکھا تو میرے موبائل پر میرے کزن کی کال آئی ہوئی تھی میں نے اس کو بیک کال کی سلام دعا کے بعد میرے کزن نے مجھے آج نو بجے کچا میں سولر ٹیوب ویل کی افتتاح تقریب میں شرکت کی دعوت دی پھر میں واش روم میں نہانے کے لیے چلا گیا نہ آکر میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر گھر پر ضروری سامان لے کر دیا اور ارے پر چلا گیا میں نے جاکر مستری اور مزدور کو آج کے کام کے بارے میں تفصیلی بتایا اور پھر میں ساڑھے آٹھ بجے کا دن کے ٹیوب ویل پر چلا گیا وہاں پر دوست اور رشتے دار پہلے سے آئے ہوئے تھے افتتاح سے پہلے بکرے کا صدقہ کیا گیا اور ٹیوب ویل کی کامیابی کے لیے دعا کی گئی اور پھر بکرے کو ذبح کیا گیا اس کے بعد سولر ٹیوب ویل والے انجینئر نے سولر ٹیوب ویل کو جوڑنا اور پھر دعا خیر کے مٹھائی تقسیم کرکے ٹیوب ویل کا افتتاح کیا گیا گرمی بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے چھوٹے اور بڑے سب ٹیوب ویل میں نہانے لگے پھر 12 بجے کھانے پینے کا انتظام کیا گیا
جو ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر چٹائیوں پر کھانا دیا گیا جس کو کھانے میں بہت ہی زیادہ مزہ آیا ایک بار پھر نہانے کے بعد میں دو بجے گھر واپس آ گیا گھر آکر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کرنے کے بعد اپنے کمرے میں جاکر سو گیا پھر پانچ بجے گھر والوں نے مجھے اٹھایا اور نہا کر میں نے نماز ادا کی اور پھر ارے دوستوں کے پاس چلا گیا آج گرمی بہت زیادہ تھی تو ارے پر میرے دوست بھی نہیں آئے تھے پھر میں ارے پر اکیلا بیٹھا رہا اور آج کی ڈائری لکھنے لگا
آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے، اس تقریب میں آپ سے اور میرے بیٹے سے بھی ملاقات ہوئی، لیکن افسوس کہ ہم زیادہ دیر بات نہیں کرسکے، آپ نے بہت خوبصورت تصاویر کھینچی ہیں اور اللہ تعالیٰ بکرے کی عصمت کو قبول فرمائے،
Wah allah pk nseb kry uny solr tube wel..bhot acha nzam lg rha th
لوگ کھانا کھا رہے ہیں، اچھا انداز لگ رہا ہے، ٹیوب والے کا ٹھنڈا پانی، میرے والد بھی دن گرم ہونے پر ٹیوب والے چلاتے ہیں، میرے بچے ٹیوب والے میں نہاتے ہیں