منگنی کر گیا

in Urdu Communitylast year (edited)

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے دوستو اج سویرے میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور پھر ناشتہ کرنے کے بعد میں گھاس کاٹنے کے لیے زمینوں پر چلا گیا جب گھاس کاٹ کر واپس ایا تو گھر والوں نے مجھے پتایا کہ اج عصر کے بعد کزن کے بیٹے کی منگنی ہے اور اج شام کو وہاں کھانے کی بھی دعوت ہے میں نہا دھو کر ارے پر چلا گیا میں نے جا کر مزدور اور مستری کے ساتھ کام کرنے میں مدد کی اج ارے پر کام زیادہ تھا تو میں ارے پر بھی کام کرتا رہا پھر 11 بجے میں گھر ایا اور نہاد ہو کر روٹی کھائی پھر تھوڑی دیر کے لیے موبائل پر فیس بک دیکھنے لگا اس کے بعد ارام دیا اور پھر اٹھ کر نماز ظہر ادا کی اور ٹی وی لگا کر دیکھنے لگا عصر کی نماز ادا کرنے کی بعد میں ہر جانے کے لیے تیاری کرنے لگا جب میں کزن کے گھر پہنچا تو وہاں پر پہلے سے ہی منگنی میں شرکت کرنے کے لیے دوست احباب ائے ہوئے تھے جب سب دوست احباب اور رشتہ دار اگئے تو پھر ہم لڑکی والے گھر دعا خیر کے لیے چلے گئے جو کہ لڑکی والا گھر چار پانچ کلومیٹر دودھ تھا تو اس لیے عورتوں کے لیے کوچوں کا بندوبست کیا گیا تھا اور کچھ کاریں بھی تھیں میں اپنے موٹر سائیکل پر گیا جب ہم لڑکی والے گھر کے نزدیک پہنچے تو پھر ہم نے راستے میں ایک پٹرول پر روک کر سب کا انتظار کیا جب سب اکٹھے ہو گئے تو مل کر لڑکی والے گھر پر پہنچے جب ہم لڑکی والے گھر پہنچے تو ہم پر بھی دوست احباب پہلے سے ہی ائے ہوئے تھے جنہوں نے ہم کو ویلکم کیا دعا خیر کے بعد لڑکی والوں نے بسکٹ اور چائے دی اور لڑکے والوں نے مٹھی تقسیم کی پھر ہم گھر واپس ا گئے شام کے بعد لڑکے والوں کی طرف سے روٹی کا انتظام کیا ہوا تھا
IMG20230820193659.jpg

IMG20230820192048.jpg

IMG20230820192010.jpg

IMG20230820183100.jpg

IMG20230820180814.jpg

IMG20230820180735.jpg

IMG20230820171616.jpg
جس میں میٹھے چاول نمکین چاول اور سالن بنا ہوا تھا میں نے بھی دوستوں کے ساتھ مل کر شام کی روٹی کھائی اور پھر تھوڑی دیر روٹی کھلانے میں مدد بھی کی جب عشاء کی اذان ہوئی تو میں گھر واپس اگیا اور گھر ا کر میں نے وضو کیا اور نماز عشاء ادا کر کے اج کی ڈائری لکھی میں نے کچھ تصویریں بھی بنائی جو اپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں

Sort:  

اللہ پاک سب کو ایسی خوشیاں نصیب عطا فرمائے امین

آپ نے بہت اچھا کھانا کھایا ہے۔ لعزیز لگ رہا ہے

 last year 

کھانا بہت اچھا لگ رہا ہے

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 54483.11
ETH 2297.01
USDT 1.00
SBD 2.28