بیٹے کی پیدائش پر مبارک باد دی
اردو کمیونٹی کے سب دوستوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ اپ ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں اج سویرے میں میں نے اٹھ کر منہ ہاتھ دھویا اور اس کے بعد جب ناشتہ تیار ہوا تو ناشتہ کیا اج میں نے ناشتہ سالن اور پراٹھے کے ساتھ کیا تھا پھر اخر میں میں نے ایک پیالی چائے کی پی اور پھر موٹر سائیکل نکال کر جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لیے چلا گیا اج سویرے موسم انتہائی خوشگوار تھا اس لیے اج میں نے کچھ زیادہ ہی گھاس کاٹا پھر میں گھر واپس ایا اور اور ٹھنڈا پانی پیا پھر نہانے کے لیے واش روم نہیں چلا گیا نہاد ہو کر میں نے ارے پر جانے کے لیے تیاری کی جب میں ا رہی پر پہنچا تو میرے جانے سے پہلے ہی مستری اور مزدور کام کرنے میں مصروف تھے میں بھی جا کر ارے پر رکھی ہوئی چارپائی پر بیٹھ گیا اور مزدور کی تنخواہ کا حساب کرنے لگا پھر میں نے مزدور کو سابقہ مہینے کی تنخواہ دی اس کے بعد جا کر میں پراپرٹی کے افس میں بیٹھ گیا جب میں گھر واپس انے لگا
تو مجھے معلوم ہوا کہ ہماری ساتھ والی مارکیٹ کے ایک دکاندار کا بیٹا پیدا پھر میں نے جا کر دکان سے جلیبیاں لیں اور اس کو بیٹے کی پیدائش کی مبارک باد دینے کے لیے چلا گیا میں نے جا کر بیٹے کی فرمائش لی اور سب کو جلیبیاں کھلائیں پھر اس نے دکان پر پڑی ہوئی چائے کی تھرموس میں سے مجھے چائے پلائی پھر میں گھر واپس ایا اور روٹی کھا کر ارام کرنے لگا ظہر کے وقت اٹھ کر میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کر کے ٹی وی پر ڈرامہ دیکھنے لگا پھر عصر کے وقت میں ارے پر گیا تو مستری اور مزدور چھٹی کر کے جا رہے تھے میں جا کر ارے پر بیٹھ گیا اور پھر میرے دوست ارے پر ہے اور میں نے ان سے مغرب کی اذان تک گپ شب لگائی پھر میں گھر واپس ایا اور وضو کر کے نماز مغرب ادا کی اور روٹی کھا کر اج کی ڈیری لکھی امید ہے کہ اپ سب دوستوں کو میری اج کی ڈائری پسند ہے گی
جلابیاں تو بہت ہی شاندار کرنچی لگ رہی شام کے چائے کے ساتھ جلابیاں کھانے کا اپنا ہی مزہ
جلیبیوں میں دو طرح کے رنگ کیوں ہیں