آج کی ڈائری
اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو میری طرف سے پیار بھرا سلام پیش خدمت ہے میں امید کرتا ہوں کہ آپ میرے تمام دوستوں اور بھائیوں خیر خیریت سے ہونگے میں بھی خیریت سے ہوں آج سویرے جب میں اٹھا اور وضو کرنے کے لیے واش روم میں گیا وضو کر کے پھر اپنے کمرے میں آ کر نماز ادا کرنے لگا نماز ادا کر کے میں اپنے بستر میں جا کر لیٹ گیا اور ناشتہ بننے کا انتظار کرنے لگا جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے جا کر ناشتہ کیا اٹھ بجے میں گوشت لینے کے لئے قصاب کی دکان پر چلا گیا میں نے جاکر گوشت لیا اور پھر گھر میں آ کر دیا اور منہ دھویا کیوں کے اج سردی تھی اس لیے نہایا نہیں اور کپڑے تبدیل کر کے ارے پر گیا جب میں آرہی پر پہنچا تو ابھی مستری اور مزدور ارے پر نہیں آئے تھے میں ان کا انتظار کرنے لگا جب مستری اور مزدور ارے پر آئے تو مزدور کو میں نے پیسے دئیے اور وہ پٹرول پمپس سے ڈیزل لینے کے لئے چلا گیا اور مستری ارے کی اری تیز کرنے لگا جب مستری نے۔اری تیز کرلی تو اس وقت تک مزدور پی ڈیز لے کر واپس آ گیا تھا اس نے ڈیزل انجن میں ڈالا اور پھر ہم نے لکڑیاں اٹھا کر ارے کے پاس رکھیں ا ور پھر چائے منگوائی اور چائے پی کر مزدور نے انجن چلایا مستری اور مزدور اور ارے پر کام کرنے لگے میں جاکر پراپرٹی کے آفس میں گیا جب ایک بج رہا تھا میں گھر آ یا اور روٹی کھا کر وضو کر کے نماذ ادا کی اور پہر جانوروں کا گھاس کاٹنے کے لئے چلا گیا جب میں گھاس کاٹ رہا تھا تو بارش ہونے لگی جب بارش روکی تو میں پھر گھاس کاٹنے لگا موسم خراب ہونے کے ڈر سے میں نے کافی گھاس کاٹا جس کو میں گدھا گاڑی پر ڈال کر آ یا
پھر جب میں واپس آیا تو وضو کر کے نماز عصر ادا کرکے میں ارے پر گیا تو مزدور ارے کی صفائی کرنے میں مصروف تھا اور مستری چھٹی کر کے گھر واپس چلا گیا تھا میں بھی چارپائی ڈال کر بیٹھ گیا پھر میرے دوست بھی آ گے ان کے ساتھ گپ شپ کی جب مغرب کی اذان ہوئی تو میں نے جا کر مسجد میں نماز ادا کی اور پھر گھر آ کر روٹی کھا کر ڈائری لکھ دی امید ہے کہ آپ سب دوست پسند کریں گے
el burro se ve muy débil y sucio, y no hay pasto verde para que el burro esté pastando